کینیڈا ،ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3بھارتی شہری گرفتار،فرد جرم عائد

ٹورنٹو: کینیڈین پولیس نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں ملوث 3بھارتی شہریوں کو گرفتار کر کے فرد جرم عائد کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنماء ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس مزید پڑھیں

منی پور ،خواتین نے 11افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا

ممبئی: بھارت کے علاقے منی پور میں قبائلی خواتین نے 11 افراد کو فورسز کی تحویل سے چھڑا لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معمول کے گشت کے دوران بھارتی سیکیورٹی فورسز نے پولیس وردی میں ملبوس چند کارسواروں کو روکنے مزید پڑھیں

غزہ معاملے پر امریکی پالیسی پاگل پن ،ہمیں اسلحہ نہیں، سفارتکاری کی ضرورت ہے ،ہالا رہاریت

واشنگٹن: سابق امریکی سفارتکار ہالارہاریت نے غزہ معاملے پر امریکی پالیسی کو پاگل پن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اسلحہ نہیں، سفارتکاری کی ضرورت ہے ، غزہ جنگ کے معاملے پر امریکہ سے کسی کے مزید نفرت کرنے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کے پیچھے یہودی ارب پتی کے ہاتھ کا انکشاف

کولمبیا: امریکی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں حالیہ مظاہروں کے پیچھے معروف ارب پتی سرمایہ کار اور پابندیوں سے آزاد معاشرے کے حامی جارج سوروس کا ہاتھ ہے۔گزشتہ ہفتے امریکا مزید پڑھیں

برطانیہ میں لڑکیوں سے جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو قید کی سزا

برطانیہ: برطانیہ میں 8 نوجوان لڑکیوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 24 درندہ صفت افراد کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔لیڈز کراؤن کورٹ نے جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو سزاسنائی، جنسی زیادتیوں، بدسلوکی مزید پڑھیں

تعاون، ترقی اور توانائی : ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی اجلاس شروع

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیرصدارت عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی دو روزہ اجلاس آج سے ریاض میں شروع ہوگیا جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت ایک ہزار سے زیادہ سربراہان مملکت اور پالیسی ساز شرکت کر مزید پڑھیں

یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان

ایتھنز: یونانی شاہی جوڑے نے شادی کے 14 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی شہزادہ نکولاس اور شہزادی تاتیانا نے شادی کے 14سال بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا۔شہزادہ مزید پڑھیں

رشوت لینے کا شبہ ،روسی نائب وزیر دفاع گرفتار، تحقیقات شروع

ماسکو : روسی نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کورشوت لینے کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کورشوت لینے کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا،روسی وزارت دفاع کے مطابق تیمور ایوانوف مزید پڑھیں

ملائیشین بحریہ کے 2ہیلی کاپٹرفضاء میں ٹکرا کر تباہ ،10 افراد ہلاک

کوالالمپور: ملائیشین بحریہ کے 2ہیلی کاپٹر فضاء میں ٹکرانے سے 10افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشین بحریہ کے 2ہیلی کاپٹر فضاء میں ٹکرانے سے 10افراد ہلاک ہوگئے۔ملائیشین بحریہ کے مطابق حادثہ صبح ساڑھے 9بجے نیوی پریڈ کی ریہرسل مزید پڑھیں

سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی برطانیہ میں کوئی جگہ نہیں، رشی سونک

لندن : برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی برطانیہ میں کوئی جگہ نہیں، سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطانوی مزید پڑھیں

سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھیوں کا دودھ بیچ کر ماہانہ 3لاکھ کمانے لگا

نئی دہلی : سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھیوں کا دودھ بیچ کر ماہانہ تین لاکھ کمانے لگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہری دھیرین سولنکی نے سرکاری نوکری نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر گدھیوں کا دودھ بیچ مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ ،اسرائیلی پولیس نے قربانی کیلئے لائی گئیں بھیڑ ، بکریاں ضبط کرلیں

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائی گئیں بھیڑ ، بکریاں ضبط کرلیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسجد اقصی میں قربانی کیلئے لائی گئیں بھیڑ بکریاں ضبط مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، مزید 10 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں،6 ماہ سے زائد عرصے سے جاری حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں مزید پڑھیں

کینیا ،آرمی چیف سمیت 10 فوجی افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

نیروبی: کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے نتیجے میں آرمی چیف جنرل فرانسس اوگولا سمیت 10فوجی افسران ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے نتیجے میں آرمی چیف جنرل فرانسس مزید پڑھیں

افغانستان ،بارشوں سے حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 50 ہوگئی

700کابل : افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 50 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے متعدد صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔افغان حکام کے مطابق، بارشوں مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ، فلسطینیوں کی نسل کشی کے ذمہ دار ہیں، ایران

نیو یارک : ایران نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ قرار دیتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

5 ملین ڈالر تاوان کی ادائیگی، صومالی قزاقوں نے 23افراد سمیت بحری جہاز چھوڑ دیا

موغادیشو : صومالی قزاقوں نے 5ملین ڈالر تاوان کے بدلے بنگلادیشی پرچم والا جہاز 23افراد سمیت چھوڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالی قزاقوں نے 5ملین ڈالرز تاوان کے بدلے بنگلادیشی جھنڈے والا کارگو جہاز عملے کے 23افراد سمیت مزید پڑھیں

ایران اور لبنان میں جشن، لوگ سڑکوں پر نکل آئے

بیروت/تہران: اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد لوگ ایران اور لبنان میں سڑکوں پر نکل آئے۔تہران کی سڑکوں پر ایرانی پرچم اٹھائے نوجوانوں نے گشت کیا، فلسطین اسکوائر میں جشن منایا اور نعرے بازی کی۔فلسطین سکوائر پر ایک تصویر میں مزید پڑھیں

یو این چارٹر کے تحت دفاعی کاروائی کی، امریکہ معاملے سے دور رہے، ایرانی سفارتی مشن

اقوام متحدہ: اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کے سفارتی مشن نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ کاروائی یو این چارٹرڈ کے تحت دفاع میں کی گئی۔سفارتی مشن مزید پڑھیں

مسجدِ اقصیٰ کے صحن میں ہزاروں فلسطینیوں نے نمازِ عید ادا کی

غزہ: عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم کا شکار فلسطینی بھی آج عید منا رہے ہیں۔فلسطینیوں نے غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید مسجد کے سامنے بھی نمازِ عید ادا کی۔دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن نے عید مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے شادی رسومات میں کنیا دان کو غیر ضروری قرار دے دیا

نئی دہلی : بھارتی عدالت نے شادی کی رسومات میں کنیا دان کو غیر ضروری قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق الہ باد ہائیکورٹ نے ہندو مذہب میں شادی کی رسومات کے دوران کنیادان کو غیر ضروری قرار دے دیا مزید پڑھیں

موزمبیق، سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 94افراد ہلاک، 26لاپتہ

ماپوٹو: موزمبیق کے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 94 افراد ہلاک، 26 لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی افریقی ملک موزمبیق کے سمندر میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 94افراد ہلاک ہوگئے ،26لاپتہ ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جہاز میں مزید پڑھیں

کیلیفورنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی واردات، چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے

کیلیفورنیا: امریکا کی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چوری کی یہ واردات ایسٹر سنڈےکی رات لاس اینجلس کی سان فرنینڈو ویلی میں گارڈا ورلڈ منی اسٹوریج میں پیش مزید پڑھیں

سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے ،میکسیکو نے ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیئے

میکسیکو : میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیئے ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو نے ایکواڈور کی سپیشل فورسز کی جانب سے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں مزید پڑھیں

برازیل، عدالت میں نوجوان کی والد کے قاتل پر فائرنگ، ملزم بچ گیا

برازیلیا : برازیلی عدالت میں نوجوان نے والد کے قاتل پر فائرنگ کردی تاہم ملزم معجزانہ طور پر بچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کی ایک عدالت میں دوران سماعت نوجوان نے اپنے والد کے قاتل کو فائرنگ مزید پڑھیں

روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غورشروع کردیا

ماسکو: روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پرغور شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پرغور شروع کردیا ہے،کریملن ترجمان کے مطابق طالبان مزید پڑھیں

دنیا کا معمر ترین شخص 114سال کی عمر میں انتقال کر گیا، وینزویلا کے صدر کا اظہار افسوس

کراکس: دنیا کا معمر ترین شخص 114 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا سے تعلق رکھنے والے جوآن ویسنٹ پیریز مورا کو دو سال قبل 4فروری 2022 کو دنیا کا عمر رسیدہ شخص مزید پڑھیں

31 مارچ اختتام نہیں ،ٹرننگ پوائنٹ ،عوامی فیصلے کا جائزہ لیکراپنا احتساب کریں گے، رجب طیب اردوان

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ 31 مارچ اختتام نہیں ٹرننگ پوائٹ ہے، عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ، نتائج کا جائزہ لے کر اپنا احتساب ،مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔غیر ملکی مزید پڑھیں

غزہ: الشفا اسپتال کا محاصرہ، 13 روز میں 400 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے الشفا اسپتال کا محاصرہ کیے ہوئے 13 روز ہو گئے۔غزہ حکومت کے مطابق الشفا اسپتال کے محاصرے میں 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کے ارد گرد مزید پڑھیں

بھارت، اروند کیجریوال کی گرفتاری ، عام آدمی پارٹی کا (آج) احتجاج کا اعلان

نئی دہلی : وزیراعلی دہلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف عام آدمی پارٹی نے (آج) اتوار کو احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف عام آدمی پارٹی نے (آج) اتوار مزید پڑھیں