بورے والا ،پنجاب کالج کینال کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

بورے والا (شاہد ندیم بھٹی) سابق ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن پروفیسر احمر رئوف بھٹی نے کہا ہے کہ جدید تعلیم کے فروغ، بچوں کی صحیح خطوط پر تربیت کرنیوالے تعلیمی ادارے قابل ستائش ہیں، پنجاب کالج کے نئی نسل کو مزید پڑھیں

چین بنیادی تعلیم کی بہتر بنانےکے لیےمتعلق متعدد اقدامات کرے گا، وزیر تعلیم

بیجنگ: چین اپنی بنیادی تعلیم کو اپ گریڈ کرنےاور اس کا مجموعی معیار بہتر بنانے کے لئے اقدامات کرے گا جس سے اسکول جانے کی عمر کے بچوں کو تعلیمی وسائل میں منصفانہ رسائی ملے گی۔ وزیرتعلیم ہوائی جن پھنگ مزید پڑھیں

افریقہ میں لڑکیوں کے لیے تعلیم تک رسائی کو فروغ دینےکے لیے مہم کا آغاز

نیروبی: افریقی یونین (اے یو) نے براعظم افریقہ میں لڑکیوں کے لیے تعلیم تک رسائی کے مواقع کو فروغ دینےکے لیے مہم شروع کی ہے۔ افریقہ میں لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لیے اے یو انٹرنیشنل سنٹر کی قائم مزید پڑھیں

چینی سفارتخانے کا ضرورت مند مصری طلباء کیلئے سکول کے سامان کا عطیہ

قاہرہ: مصر میں چینی سفارت خانے نے حکومت کی حامی مصری سیاسی جماعت حمات الوطن (قوم کے محافظ) کے تعاون سے قاہرہ میں ضرورت مند طلباء کوسکول کا سامان عطیہ کیا ہے۔ منگل کو قاہرہ گورنریٹ میں الاسمرات ڈسٹرکٹ کے مزید پڑھیں

چین میں 2024 میں یونیورسٹی گریجویٹس کی تعداد1کروڑ17لاکھ 90ہزارتک پہنچ جائے گی

بیجنگ: چین میں 2024 میں یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل افراد کی تعداد1کروڑ17لاکھ 90ہزار تک پہنچنے کی توقع ہے، جو گزشتہ سال کی تعداد میں2لاکھ 10ہزار کا اضافہ ہے۔ وزارت تعلیم کے حکام کا کہنا ہے پالیسیاں چینلزکو وسیع کرنے اور مزید پڑھیں

لائبریری کو کتاب 90 سال بعد واپس کرنے پر عائد جرمانے نے سب کو حیران کر دیا

نیویارک: دنیا بھر میں متعدد افراد لائبریری سے کتابیں لے کر پڑھنا پسند کرتے ہیں، تاہم اگر کوئی فردکتاب واپس نہ کرے تو پھر کیا ہوتا ہے؟ ایسا ہی کچھ امریکی شہر نیویارک میں دیکھنے میں آیا، جہاں ایک لائبریری مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج بورے والا نئے دور کا جدید تعلیمی ادارہ بننے کی طرف رواں دواں

بورے والا (انٹرنیوز) گورنمنٹ کالج بورے والا جو ماضی میں تعلیمی دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتا تھا اب ایک بار پھر نئے دور کا جدید تعلیمی ادارہ بننے کی طرف رواں دواں ہو چکا ہے۔ گورنمنٹ کالج بورے والا مزید پڑھیں

کوہاٹ، ایم ڈی کیٹ میں ٹاپ کرنے والی طالبہ نے ایف ایس سی میں بھی ٹاپ کرلیا

کوہاٹ: پشاور میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں ٹاپ کرنے والی طالبہ عزرا ریاض نے انٹر میں بھی ٹاپ کرلیا۔ عزرا ریاض نے ایف ایس سی میں ایک ہزار 27 نمبر لیکر کوہاٹ بورڈ میں مزید پڑھیں

افغانستان میں بےروزگارتعلیم یافتہ نوجوانوں کی تعداد 15 لاکھ تک پہنچ گئی

کابل: افغانستان میں بےروزگارتعلیم یافتہ نوجوانوں کی تعداد 15 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ایک مقامی میڈیا ادارے طلوع نیوز نے افغان وزارت اطلاعات و ثقافت میں نوجوانوں کےامورکے نائب محمد یونس رشید کے حوالے سے بتایا کہ افغانستان میں تقریباً مزید پڑھیں

چین نے بنیادی تعلیم کو بہتر بنانے کا عملی منصوبہ جاری کردیا

بیجنگ: چین نے نئے دور میں بنیادی تعلیم کو بہتربنانے کا عملی منصوبہ شروع کرنے کے لیے انٹر ایجنسی گائیڈ لائن جاری کی ہے۔ وزارت تعلیم ، نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن اور وزارت خزانہ کی طرف سے مشترکہ طور مزید پڑھیں

علامہ اقبال لائبریری میں300کتب کا اضافہ

سیالکوٹ: جشن آزادی پر علامہ اقبال لائبریری سیالکوٹ میں 300نئی کتب کا اضافہ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پرڈپٹی کمشنرسیالکوٹ عدنان محمود نے نوجوانوں کے لئے علامہ اقبال لائبریری میں 300نئی کتب شامل کی ہیں۔ ان کتب کی کمی مزید پڑھیں

چین کے جینان میں قومی کتب میلے کے دوران 7 لاکھ سے زائد مطبوعات کی نمائش

جینان: چین کےمشرقی صوبہ شان ڈونگ کے دارالحکومت جینان میں منعقدہ 31 ویں قومی کتب میلے کے دوران مختلف مضوعات پر 7 لاکھ سے زائد مطبوعات پیش کی گئی ہیں۔ نمائش آن لائن اور آف لائن دونوں طرح سے منعقدہ مزید پڑھیں

چین اپنے پرائمری و سیکنڈری سکولوں کے اساتذہ کی سائنسی استعدادمیں اضافہ کرے گا

بیجنگ: چین اپنے پرائمری اور سیکنڈری سکولوں کے اساتذہ کی سائنسی قابلیت کو بڑھانے کے لیے مزید تربیتی سیشنز کا انعقاد کرے گا۔ چینی وزارت تعلیم کے جنرل دفاتر،چائنیز اکیڈمی آف سائنسز اور چائنہ ایسوسی ایشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

چین میں نوجوانوں کے لئے سائنسی تحقیق تعلیمی پروگرام کا انعقاد

بیجنگ: چین میں نوجوانوں کے لئے سائنسی تحقیقی تعلیمی پروگرام 2023 کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد اختراع اور عملی صلاحیتوں کا فروغ تھا۔چائنہ ایسوسی ایشن فارسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق یہ پروگرام بنیادی طور پر پرائمری اور جونیئرسیکنڈری مزید پڑھیں