کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈقائم

امریکا کے سیریل ریکارڈ ساز نے کم وقت میں سیکنڈ میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جو 250 سے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈز توڑ چکے مزید پڑھیں

نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ

نائیجیریا کی خاتون نے 55 گھنٹے اور 24 سیکنڈ میں 90 افراد کا انٹرویو لے کر طویل ترین انٹرویو میراتھون کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔کلیرا چیزوبا کرونبورگ نے یوٹیوب پر ’ویمنز ورلڈ شو‘ نامی ٹاک شو کی میزبانی کی اور مزید پڑھیں

بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف

برطانیہ میں بھیڑوں کو آپس میں لڑنے سے بچانے کیلئے ایک انوکھا طریقہ کافی مقبول ہورہا ہے جس میں باڈی اسپرے کا استعمال کیا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ میں بھیڑوں کو پالنے والی ایک کسان خاتون نے مقامی مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے والا بھارتی شہری

تامل ناڈو: ایک ہندوستانی شہری نے سب سے زیادہ الیکشن میں حصہ لینے کی وجہ سے ’انتخابی بادشاہ‘ (election king) کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کے۔ پدمراجن 238 سیاسی انتخابات مزید پڑھیں

111 سالہ دنیا کا معمر ترین مرد

برٹش ریٹائرمنٹ ہوم میں رہائش پذیر 111 سالہ شخص نے دنیا کے معمر ترین مرد کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق برطانوی علاقے ساؤتھ پورٹ سے تعلق رکھنے والے جان الفریڈ ٹِنیس ووڈ کو مزید پڑھیں

دنیا کی مہنگی ترین مشروم

ماتسوکے (Matsutake) نام کی جاپانی مشروم دنیا کی مہنگی ترین مشروم ہے جس کی قیمت 500 ڈالر (1 لاکھ 39 ہزار) فی 453 گرام ہے۔ماتسوکے مشروم جزیرہ نما کوریا، چین اور یہاں امریکا میں بھی اگتی ہے لیکن صرف جاپان مزید پڑھیں

بیوی کو بھوت یا بد روح کہنا ظلم نہیں، بھارتی عدالت

نئی دہلی : بھارتی عدالت نے قرار دیا ہے کہ بیوی کو بھوت یا بدروح کہنا ظلم کے مترادف نہیں،ناکام شادیوں کے معاملات میں میاں، بیوی کے درمیان باہمی زبانی بدسلوکی کے واقعات عام ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بوکارو کے مزید پڑھیں

قلیل ترین مدت میں پانی سے بھرے ٹینک سے نکلنے کا عالمی ریکارڈ

ایک شہری نے ہاتھ پاؤں بندھے ہونے کے باوجود قلیل ترین مدت میں پانی سے بھرے ٹینک سے نکلنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرار ہونے کا پیشہ ور ماہر (escapologist) اینڈریو باسو نے 2 منٹ مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے وزنی بلیو بیری

آسٹریلیا کی ایک بیری کمپنی نے 20.4 گرام وزنی بلیو بیری اُگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے ایک اہلکار نے آسٹریلیوی ریاست کے ایک گاؤں کورِینڈی میں موجود ایک کمپنی کوسٹا بیریز کی اُگائی گئی بلیو مزید پڑھیں

838 سیکنڈ تک سر سے دو غبارے ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ

سب سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا عزم رکھنے والے امریکی شہری نے طویل مدت تک سر سے دو غباروں کو ہوا میں اچھالنے کا ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا۔امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش مزید پڑھیں

منفی 25 ڈگری میں شادی، بھارتی جوڑے نے پہاڑوں کے بیچ منڈپ بنا لیا

گجرات: دلہن کی فرمائش پر دلہے نے بالائی علاقے کے برفیلے پہاڑوں کے درمیان شادی کا منڈپ تیار کر لیا ہے، منچلا جوڑا سخت ترین برفیلے مقام پر بھی شادی کا روایتی جوڑا زیب تن کیے ہوئے تھا۔بھارتی ریاست گجرات مزید پڑھیں

پولینڈ میں چوری کا گھوڑا اپارٹمنٹ کی تیسری منزل پر چھپانے کی کوشش

پولینڈ میں پولیس نے چوری کا گھوڑا ایک اپارٹمنٹ کی تیسری منزل پر چھپانے کے لیے لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چور کو گرفتار کرکے گھوڑے کو قبضے میں لے لیا۔مشرقی یورپی ملک پولینڈ کے علاقے وجیہرو میں مزید پڑھیں

جنوبی کوریا، فرم کا عملے کو بچے پیدا کرنے پر کروڑوں روپے دینے کا اعلان

سیؤل : جنوبی کوریا میں ایک فرم نے عملے کو بچے پیدا کرنے پر کروڑوں روپے دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں ایک تعمیراتی کمپنی نے ملازمین کو بچے پیدا کرنے کی ترغیب دینے مزید پڑھیں

آپریشن تھیٹر میں فوٹو شوٹ، ڈاکٹر جوڑے کو نوکری سے فارغ کردیا گیا

بھارت کے ایک سرکاری اسپتال میں آپریشن تھیٹر کو بطور فوٹو شوٹ کی جگہ کے طور پر استعمال کرنے پر ڈاکٹر جوڑے کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے ضلع چتردرگا میں مزید پڑھیں

گارنٹیڈ انعام جیتنا خدا کی طرف سے ایک بامقصد تحفہ ہے، محمد اسحاق

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں ہونے والی قرعہ اندازی ” ایمریٹس ڈرا “ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ڈینٹسٹ محمد اسحاق کی لاٹری نکل آئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام مزید پڑھیں