پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا

پاکستان کا تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) جمعے کے روز چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔اسلام آباد میں قائم اِنسٹیٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائیٹ آئی کیوب-کیو کو آئی ایس ٹی نے چین مزید پڑھیں

سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ

محققین کی ٹیم نے ایک قریبی کہکشاں میں پانچ کروڑ سورجوں سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ کیا ہے۔محققین نے ہماری ملکی وے کہکشاں کے قریب موجود ورگو کلسٹر کا مطالعہ کیا جس میں انہوں نے وسیع مقدار میں خارج مزید پڑھیں

ہنرمندی کافقدان اور سائبر سکیورٹی بڑے چیلنجز ہیں، شزا فاطمہ

لاہور: وزیر مملکت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن شزا فاطمہ خواجہ نے ہنرمندی کے فقدان اور سائبر سکیورٹی کو بڑے چیلنجز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں بہت پیچھے ہے مگر بندش پر واویلا مزید پڑھیں

یورپی یونین کا ایپل، گوگل اورمیٹا کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ

یورپی یونین نے ٹیکنالوجی فرمز ایپل، گوگل اور میٹا کو اپنی تحقیقات میں شامل کر لیا۔ تینوں کمپنیوں پر یورپی یونین کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے ضوابط پر عمل درآمد میں ناکامی کا الزام عائد کیا گیا مزید پڑھیں

روسی خلائی جہازسویوز ایم ایس -25بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے ساتھ منسلک ہوگیا

ماسکو: روس کا خلائی جہاز سویوز ایم ایس -25 گزشتہ روز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن( آئی ایس ایس) کے ساتھ کامیابی سے منسلک ہوگیا۔ روس کی سرکاری خلائی کمپنی روسکوسموس کے مطابق خلائی جہاز کے ذریعے جانے والی 21 ویں مزید پڑھیں

چین کا ریلے سیٹلائٹ چھیو چھیاؤ-2 چاند کے گرد مدار میں داخل ہوگیا

بیجنگ: چین کا ریلے سیٹلائٹ چھیو چھیاؤ-2 کامیابی کے ساتھ چاند کے گرد اپنے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ چائنہ نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن( سی این ایس اے) نے پیر کوبتایا کہ تقریباً 112 گھنٹے کی پرواز کے بعد، سیٹلائٹ نے مزید پڑھیں

آسٹریلیا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا تفصیلی تھری ڈی نقشہ بنائے گا

کینبرا: آسٹریلیا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن(آئی ایس ایس) کا تفصیلی تھری ڈی نقشہ بنائے گا،جس کے لیے آسٹریلوی میپنگ ٹیکنالوجی آئی ایس ایس پر پہنچ گئی ہے۔ نیشنل سائنس ایجنسی، کامن ویلتھ سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن (سی ایس آئی مزید پڑھیں

چین نے کیریئر راکٹ لانگ مارچ-8 کے ترمیم شدہ ورژن کافیئرنگ سیپریشن ٹیسٹ مکمل کرلیا

بیجنگ: چین نے اپنے کیریئر راکٹ لانگ مارچ-8 کے ایک ترمیم شدہ ورژن کے 5.2 میٹر قطرکا فیئرنگ سیپریشن ٹیسٹ اورایک نئے سیٹلائٹ راکٹ مشترکہ آپریشن کا ٹیسٹ مکمل کر لیا ہے۔ یہ راکٹ چائنہ اکیڈمی آف لانچ وہیکل ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

ڈرائیورموڈ کے مطابق گاڑیوں میں تبدیل ہونے والی لائٹ

جنوبی کوریا کی کار کمپنی ہیونڈائی موبس (Hyundai Mobis) نے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جس کے تحت گاڑیوں میں اندرونی روشنیاں ڈرائیور کے موڈ کے مطابق تبدیل ہونگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے ٹیکنالوجی کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

جوہری توانائی کے شعبے کا چینی موبائل پاور بینک زیر تعمیر

چھنگ دو: ہائی نان چھانگ جیانگ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تحت زیر تعمیر “لنگ لونگ نمبر 1” نیوکلیئر پاور پلانٹ اس وقت دنیا کا پہلا زمین پر مبنی تجارتی کثیرالمقاصد چھوٹا ماڈیولر ری ایکٹر ہے،جو چائنہ نیوکلیئرکارپوریشن ( سی این مزید پڑھیں

چین نے ماحولیاتی نگرانی کے لیے مصنوعی سیارے خلا میں بھیج دیے

جیوچھوان: چین نے جمعرات کو مصنوعی سیاروں کا ایک گروپ خلا میں بھیج دیا ہے۔ یون ہائی-2 02 سیٹلائٹس کو لانگ مارچ-2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے دوپہر 1بج کر27 منٹ(بیجنگ ٹائم) پر شمال مغربی جیوچھوان کے سیٹلائٹ لانچ سنٹرسے مزید پڑھیں

ناسا اوراسپیس ایکس جمعرات کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرری سپلائی مشن روانہ کرینگے

لاس اینجلس: ناسا اوراسپیس ایکس 30 واں کمرشل ری سپلائی سروسز مشن آئندہ جمعرات کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرروانہ کریں گے۔ اسپیس ایکس کے مطابق مشن کو طے شدہ شیڈول کے مطابق جمعرات کوشام 4بجکر55منٹ (مشرقی وقت)پرامریکی ریاست فلوریڈا مزید پڑھیں

چینی سائنس دانوں نے ہڈیوں کی نس میں زخم کا نیا علاج تیار کرلیا

شنگھائی: چین کی ایک تحقیقی ٹیم نے ہڈیوں کی نس میں زخم کے علاج کےلئے غیر نامیاتی بائیوسیرامکس پرمبنی ایک ملٹی سیلولرڈھانچہ تیار کرلیا ہے۔ ہڈیوں کے نس کے زخم میں مبتلا مریضوں کی زندگی میں کمی کی ایک وجہ مزید پڑھیں

جانوروں میں کونسا جانور معدومیت کے انتہائی قریب

معدومیت کا خطرہ سمندروں میں رہنے والے تمام ممالیہ جانوروں کو درپیش ہے تاہم ایک بدقسمت نوع اس خطرے کے انتہائی قریب ہے اور وہ ہے ویکیٹا (vaquita)۔سمندری ممالیہ جانوروں کو انسانوں کی جانب سے کئی خطرات لاحق ہیں جیسے مزید پڑھیں

چین میں ریلے سیٹلائٹ چھوئے چھیاؤ -2 کو خلاء میں بھیجنے کی تیاری

وین چھانگ ، ہائی نان: چین کے جنوبی صوبے ہائی نان میں واقع وین چھانگ خلائی لانچ مرکز کےلانچنگ مقام پر ریلے سیٹلائٹ چھوئے چھیاؤ -2 اور لانگ مارچ-8 وائی 3 کیریئر راکٹ کا امتزاج اتوار کومنتقل کردیا گیا۔ چائنہ مزید پڑھیں

چینی خلائی اسٹیشن نےتجرباتی آلات اور مادی نمونوں کی پائیداری کا ٹیسٹ مکمل کرلیا

بیجنگ: چین نے اپنے خلائی اسٹیشن پرتجرباتی آلات اور مادی نمونوں کی خلا میں پائیداری کا ٹیسٹ مکمل کرلیا ہے، آلات اور نمونوں کی پہلی کھیپ کو بحفاظت خلائی اسٹیشن واپس پہنچایا گیا۔ چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے نیشنل اسپیس مزید پڑھیں

چینی مشن چھانگ ای- 6 کے لیے کیریئرراکٹ کو لانچنگ سائٹ پر پہنچادیا گیا

بیجنگ: چاند پرتحقیق کے چینی مشن چھانگ ای- 6 کے لیے کیریئر راکٹ جنوبی صوبے ہائی نان کے وین چھانگ لانچنگ سنٹر پر پہنچادیا گیا۔ چین کے قومی خلائی ادارے (سی این ایس اے) نے جمعہ کو بتایاکہ لانگ مارچ-5 مزید پڑھیں

سپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ پرواز کے تیسرے تجربے میں زمین پر واپسی کے دوران لاپتہ

لاس اینجلس: امریکی نجی خلائی کمپنی سپیس ایکس نے اپنا بڑا اسٹارشپ راکٹ تیسری بار لانچ کیا تاہم بحر ہند میں طے شدہ مقام پر گرنے سے قبل ہی اس کا کمپنی کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا۔ راکٹ نے بوکا مزید پڑھیں

اسرائیلی سائنسدانوں نے نوزائیدہ بچوں میں خطرناک وائرس کی عالمگیر اسکریننگ کا طریقہ ایجادکرلیا

یروشلم: اسرائیلی سائنسدانوں نے نوزائیدہ بچوں میں پیدائشی سائٹومیگالو وائرس (سی سی ایم وی) کا جلد پتہ لگانے کا ایک موثر طریقہ ایجادکرلیا ہے۔ یہ بات یروشلم کی عبرانی یونیورسٹی (ایچ یو) کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ یہ وائرس مزید پڑھیں

چین نے دوبارہ استعمال کےقابل دوبڑے راکٹوں کی تیاری کا کام تیز کردیا

بیجنگ: چین نے 4 میٹراور 5 میٹر قطر کے دوبارہ استعمال کے قابل راکٹوں کی تیاری کا کام تیزکردیا ہے جن کی پہلی پروازیں بالترتیب 2025 اور 2026 میں شیڈول ہیں۔ چائنہ ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن نے کہا کہ مزید پڑھیں

جاپان کی نجی کمپنی کی پہلا سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی کوشش ناکام ہوگئی

ٹوکیو: جاپانی کمپنی اسپیس ون کے پہلے راکٹ کی لانچنگ ناکام ہوگئی اور اس کا ٹھوس ایندھن سے چلنے والا راکٹ کیروس روانگی کےکچھ لمحوں بعد ہی ہوا میں پھٹ گیا۔یہ جاپان کے نجی شعبے کی طرف سے مدارمیں سیٹلائٹ مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کا انسان بردار خلائی جہاز ڈریگن زمین پر واپسی کے لئے عالمی خلائی اسٹیشن سے روانہ

لاس اینجلس: امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز اسپیس ایکس کریو 7 مشن زمین پر واپسی کے لئے عالمی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے الگ ہوگیا ہے۔ ناسا کے مطابق اسپیس ایکس ڈریگن خلائی جہاز پیر کی صبح مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے تاریکی میں چمکنے والا پودا بنا لیا

سائنس دانوں نے تاریکی میں روشنی خارج کرنے اور جگنو کی مانند چمکنے والے پودے تخلیق کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔سائنس ایڈوانسز نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق محققین ایک نئی تیکنیک استعمال کرتے ہوئے تاریکی مزید پڑھیں

ترقی پذیر دنیا پر چینی جدیدیت کا وسیع پیمانے پر اطلاق ہوتا ہے، روسی اسکالر

سینٹ پیٹربرگ: روس کی سینٹ پیٹرزبرگ اسٹیٹ یونیورسٹی میں شعبہ عالمی معیشت کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ایرینا کوکش کینا نے کہا ہے کہ چینی جدیدیت خاص طور پر ترقی پذیر ممالک پر وسیع پیمانے پر قابل اطلاق ہے۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

ایپل کی جانب سے آئی فون صارفین کے لیے 118 نئے ایموجیز متعارف

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.4 ورژن متعارف کرا دیا۔کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی اس تازہ ترین اپ ڈیٹ میں آئی میسج کی سیکیورٹی اور پوڈ کاسٹ ایپ میں واضح تبدیلیوں مزید پڑھیں