چین نے الیکٹرک گاڑیوں پرامریکی سبسڈی کے خلاف ڈبلیو ٹی او سے رجوع کرلیا

بیجنگ: چین نےعالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) میں الیکٹرک گاڑیوں پرامریکہ کی جانب سے دی گئی سبسڈی کے خلاف شکایت درج کرادی ہے۔ وزارت تجارت نے منگل کوبتایا کہ یہ شکایت نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ آرٹیکل 23 کی منظوری کے بعد اقتصادی ترقی کے لیے سخت محنت کرے گا:چیف ایگزیکٹو

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے کہا ہے کہ ایچ کے ایس اے آرنے اپنےبنیادی قانون کے آرٹیکل 23 پرمقامی قانون سازی کی منظوری سے اپنی آئینی ذمہ مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں کی جانب سے انٹارکٹک کی برف کی درست پیش گوئی

بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے ڈیپ لرننگ طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے دسمبر2023 سے فروری 2024 تک انٹارکٹک کی سمندری برف کے پگھلنے کے بارے میں درست پیش گوئیاں کی ہیں۔ تحقیقی ٹیم نے موسم کے لحاظ سے انٹارکٹک کی برف مزید پڑھیں

چین میں قومی سطح پرثقافتی صنعت کےعملی نمائشی مراکزکی تعداد384ہوگئی

بیجنگ: چین نے 219 نئے کاروباری اداروں کو قومی سطح پرثقافتی صنعت کے عملی نمائشی مراکزقراردیا ہے جس سےملک میں ایسے نمائشی مراکز کی تعداد384 ہو گئی ہے۔ وزارت ثقافت وسیاحت کے مطابق 2023 کے اختتام تک، ان 384 عملی مزید پڑھیں

چین کا غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے اعلیٰ سطح پرکھلے پن کو مزید وسعت دینے کاعزم

بیجنگ: چینی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ چین اعلیٰ سطح پرکھلے پن کو مزید وسعت دے گا اورغیر ملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں بڑے منصوبوں کے لیےمزید مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ چین کے نائب وزیر تجارت گوؤ مزید پڑھیں

چین و ہنڈوراس کے صدور کا سفارتی تعلقات کی پہلی سالگرہ پر مبارکباد کا تبادلہ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ اور ہنڈوراس کی صدر شیاؤ مارا کاسترو نےدونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پہلی سالگرہ پرایک دوسرے کو مبارکباد دی ہے۔ چینی صدر شی نے نشاندہی کی کہ گزشتہ برس مزید پڑھیں

چین اور ناورو کے صدور کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد پہلی ملاقات،باہمی تعاون کو فروغ دینے کا عزم

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ اور ناورو کے صدر ڈیوڈ ایڈیانگ کے درمیان بیجنگ میں ملاقات کے دوران بات چیت ہوئی۔ صدر شی نے کہا کہ جنوری میں ایک چین اصول پرعمل کرنے اور چین کے ساتھ سفارتی مزید پڑھیں

چین صنعتی و سپلائی چینز کےنظام کی اپ گریڈیشن کو فروغ دے گا،وزیرصنعت

بیجنگ: چین کے وزیربرائے صنعت اوانفارمیشن ٹیکنالوجی جن ژوآنگ لونگ نے کہاہے کہ انکا ملک صنعتی اورسپلائی چینز کی اپ گریڈیشن کو فروغ دینے کے لیے بین الاقوامی تعاون اور دنیا بھر کے اداروں کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔ مزید پڑھیں

بوآؤ فورم برائے ایشیا میں تقریباً2ہزارمندوبین شرکت کریں گے

بوآؤ، ہائی نان: بوآؤ فورم برائے ایشیا (بی ایف اے) کی سالانہ کانفرنس 2024میں تقریباً2ہزارمندوبین شرکت کررہے ہیں،جو26 سے 29 مارچ تک چین کے صوبہ ہائی نان کے ساحلی شہر بوآؤ میں منعقد ہورہی ہے۔ بی ایف اے کے سیکرٹری مزید پڑھیں

عوامی دوستی کی بدولت چین ۔ ڈومینیکا تعلقات جنوب جنوب تعاون کی اچھی مثال بن چکے ہیں، صدر شی

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں کامن ویلتھ آف ڈومینیکا کے وزیر اعظم روزویلٹ اسکیریٹ سے ملاقات کی۔ انہوں نے ڈومینیکا کو کیریبین کا ایک اہم ملک اور خطے میں چین کا قابل اعتماد اچھا دوست مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم سرمایہ کاروں کی فروری میں چینی انٹربینک بانڈ ہولڈنگز میں اضافہ

شنگھائی: گزشتہ ماہ فروری میں بیرون ملک مقیم اداروں کی چینی انٹربینک بانڈز کی ہولڈنگ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پیپلز بینک آف چائنہ شنگھائی ہیڈ آفس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

چین کے نائب وزیراعظم کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات

بیجنگ: چین کے نائب وزیراعظم ڈنگ شیوشیانگ نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدرماساتسوگو اسکاوا سے ملاقات کی۔ پیرکو بیجنگ میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی مزید پڑھیں

چین کے اعلیٰ قانون ساز بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چین کی مقننہ، نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی ہائی نان میں بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2024 کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان لِن جیان نے پیر مزید پڑھیں

چین میں بنیادی طبی انشورنس کی کوریج مستحکم سطح پر برقرار

بیجنگ: چین میں بنیادی طبی انشورنس 95 فیصد سے زیادہ آبادی کی سطح پرمستحکم ہے اورطبی انشورنس کے نظام میں مسلسل بہتری آئی ہے۔ نیشنل ہیلتھ کیئر سیکورٹی کے ادارے کی جانب سے پیر کو جاری اعداد و شمارکے مطابق مزید پڑھیں

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پیر کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کے ایک وفد نے چوراسیویں “یوم پاکستان” کے موقع پر 23 مارچ کو پاکستان مزید پڑھیں

تائیوان کے نوجوانوں کا وفد یکم تا11 اپریل چینی مین لینڈ کا دورہ کرےگا

بیجنگ: تائیوان کے نوجوانوں کا ایک وفد چینی کومن تانگ پارٹی کے سابق چیئرمین ما یِنگ۔جیو کی قیادت میں آئندہ ماہ یکم تا11 اپریل چینی مین لینڈ کا دورہ کرے گا۔ چینی ریاستی کونسل کے تائیوان کے امور کے دفتر مزید پڑھیں

فلپائنی کارروائیاں جاری رہیں تو بھرپور جواب دیں گے ، چین کا انتباہ

بیجنگ: چین نے کہا ہےکہ اگر فلپائن نے چینی سرحد کی آخری حد کو چیلنج کرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو چین اپنی علاقائی خودمختاری اور بحری حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کرے گا۔ چینی وزارت مزید پڑھیں

چینی وزیرخزانہ نے اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے 2024 کی ترجیحات کا تعین کردیا

بیجنگ: چینی وزیر خزانہ لان فوآن نے 2024 کے دوران ملک کی اعلیٰ معیار کی ترقی میں پیشرفت کے لئے وزارت کے اہم امور کا خاکہ پیش کردیا ہے۔ بیجنگ میں منعقدہ چین ترقیاتی فورم 2024 سے خطاب میں لان مزید پڑھیں

چینی صدر شی کی مالیاتی امورکے جائزہ پر مبنی کتاب شائع

بیجنگ: چین کے صدراورکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کی چین کےمالیاتی شعبےکے جائزوں پرمبنی اقتباسات کا ایک مجموعہ سنٹرل پارٹی لٹریچر پریس نے شائع کردیا ہے۔ 2012 میں سی مزید پڑھیں

چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی سے بین الاقوامی کاروباری اداروں کو مواقع فراہم

بیجنگ: چین کے اعلیٰ اقتصادی منصوبہ سازادارے نے کہا ہے کہ نئی معیار کی پیداواری قوتوں کی ترقی اور اعلیٰ معیار کی ترقی میں پیشرفت پر چین کی توجہ سے اندرون و بیرون ملک کاروباری اداروں کو زبردست مواقع فراہم مزید پڑھیں

چین مارکیٹ کھولنے کے تحت بڑے پیمانے پر آلات کی اپ گریڈیشن، اشیائے صرف کی تجارت کو فروغ دینےکے لیے کوشاں

بیجنگ: چین نے مقامی طلب بڑھانے اور رواں سال مسلسل اقتصادی ترقی میں پیشرفت کے لئے بڑے پیمانے پر سازوسامان کی اپ گریڈیشن اور اشیائے صرف کی تجارت کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ رواں ماہ کے اوائل مزید پڑھیں

فلپائن بحیرہ جنوبی چین میں جارحیت اور اشتعال انگیزی فوری طور بند کرے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ فلپائن فوری طور پر اپنی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ بند کرتے ہوئے بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے سے گریز کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید پڑھیں

عالمی برادری وبین الاقوامی تنظیموں کی ماسکو کنسرٹ ہال میں دہشت گرد حملے کی مذمت

بیجنگ: دنیا کے مختلف ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے ماسکو کے مضافاتی علاقے میں ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والے ہولناک دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین اوران کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا مزید پڑھیں

چین نے 2023 کے معاشی و سماجی ترقی کے اہم اہداف حاصل کرلئے، وزیراعظم لی چھیانگ

بیجنگ: چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے اتوار کو بیجنگ میں چین ترقیاتی فورم 2024 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔ چین ترقیاتی فورم 2024 کا موضوع ہے “چین کی مسلسل پیشرفت” جو 24 تا 25 مزید پڑھیں

امریکہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کے قومی سلامتی قانون کو بدنام کرنا بند کرے:چینی وزارت خارجہ

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کے تحفظِ قومی سلامتی قانون کو نشانہ بنانے پر امریکہ کی سخت مخالفت اور شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ مزید پڑھیں

شق 23 کی قانون سازی کے بعد ہانگ کانگ معاشی ترقی پر توجہ دے گا، جان لی

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ کے چیف ایگزیکٹیو جان لی نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ بنیادی قانون کی شق 23 پر قانون سازی کرکے اپنی آئینی ذمہ داری مزید پڑھیں

چینی صدر شی کا ماسکو میں کنسرٹ ہال میں تباہ کن دہشت گردحملے پر پوتن سے اظہارتعزیت

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے ماسکو اوبلاست میں ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والے دہشت گردی کے وحشیانہ حملے میں بھاری جانی نقصان پر روسی صدر ولادیمیر پوتن سے اظہارِ تعزیت کیاہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں صدرشی مزید پڑھیں

چین ، چھونگ چھنگ سے پہلی مرتبہ بیریم کلورائیڈ کی برآمد شروع

چھونگ چھنگ: چین کی جنوب مغربی چھونگ چھنگ میونسپلٹی نے بیریم کلورائیڈ کی پہلی کھیپ اٹلی کے شہر جینوا کےلیے روانہ کی ہےجس سے یہ کیمیکل برآمد کرنے والا چین کا پہلا اِن لینڈ شہربن گیا ہے۔ چھونگ چھنگ کے مزید پڑھیں

یورپی کاروباری اداروں کو چینی صوبے ہوبے میں سرمایہ کاری کے مواقع کی تلاش

ووہان: چین کے وسطی صوبے ہوبے کے شہر ووہان میں بات چیت کے ایک پلیٹ فارم “دی 2024 چیری بلوسم ویوئنگ، بزنس کوآپریشن اینڈ فارچیون گلوبل 500” میں یورپی کاروباری اداروں اور ہوبے کے درمیان عالمی تعاون بڑھانے کے لئے مزید پڑھیں

چین سے سربیا کے لئے مال بردار ٹرین کے نئے روٹ کا آغاز

شی جیا ژوآنگ: چین کے شمالی صوبے ہیبے کے دارالحکومت شی جیا ژوآنگ کو سربیا کے دارالحکومت بلغراد سے جوڑنے والی ایک نئے بین الاقوامی مال بردار ٹرین روٹ نے کام شروع کردیا۔ ہیبے انٹرنیشنل لینڈ پورٹ کمپنی لمیٹڈ کے مزید پڑھیں

چین ،تمباکوکے سرکاری ادارے کے سابق نائب سربراہ کے خلاف رشوت ستانی مقدمے کی سماعت

دالیان: چین کے تمباکو کے سرکاری ادارے کے سابق نائب سربراہ ہی ژی ہوا کے خلاف شمال مشرقی لیاؤ ننگ صوبے کے شہر دالیان کی ایک عدالت میں رشوت ستانی مقدمے کی سماعت ہوئی۔ استغاثہ کی جانب سے ہی پر مزید پڑھیں

چین کے انسداد بدعنوانی ادارے کے سربراہ کابدعنوانی کی بنیادی وجوہات ختم کرنے پر زور

ہانگ ژو: چین کے انسداد بدعنوانی ادارے کے سربراہ لی شی نے بدعنوانی کی بنیادی وجوہات اور اس کے لیے معاون حالات کو ختم کرنے کی کوششوں پر زوردیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی)کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل مزید پڑھیں