وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا

انٹر نیشنل ڈیسک ، مارچ 25، 2023: وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہروں کی گونج امریکی ایوان اقتدار مزید پڑھیں

خالصتان تحریک زور پکڑنے لگی، بھارتی پنجاب جیل میں تبدیل

چندی گڑھ، مارچ 21، 2023: بھارتی پنجاب میں خالصتان تحریک کو زور پکڑتا دیکھ کر مودی حکومت نے پنجاب کو جیل میں تبدیل کردیا، ریاست میں ‘وارث پنجاب دے’ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن مزید پڑھیں

رمضان المبارک سے قبل غلاف کعبہ کی تزئین اور اصلاح و مرمت کا کام مکمل

ریاض، مارچ 20، 2023: سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز کسوہ کمپلیکس نے رمضان المبارک سے قبل غلاف کعبہ کی تزئین و آرائش اور اصلاح و مرمت کا کام مکمل کرلیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق سیکرٹری کسوہ کمپلیکس انجینئر امجد الحازمی مزید پڑھیں

لندن : خالصتان کے حامیوں نے بھارتی ہائی کمیشن پر خالصتانی پرچم لہرا دیا

لندن، مارچ 20، 2023: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں خالصتان کے حامی سکھ کارکنوں نے ہائی کمیشن پر بھارتی ترنگا اتار کر خالصتان کا جھنڈا لگا دیا۔ رپورٹس کے مطابق سکھ نوجوانوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر سنگھ مودی کیخلاف مزید پڑھیں

عالمی عدالت کی جانب سے روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری ، برطانیہ کا خیر مقدم

لندن، مارچ 18، 2023: برطانیہ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کی جانب سے جاری ہونے والے وارنٹ گرفتاری کا خیرمقدم کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ جیمز مزید پڑھیں

متنازع پنشن اصلاحات بل : فرانسیسی صدر کو عدم اعتماد کی تحریک کاسامنا

پیرس، مارچ 18، 2023: فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی حکومت کیخلاف پارلیمان میں عدم اعتماد کی تحریک جمع کروا دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک ایوان زیریں میں بحث مزید پڑھیں

ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتیں 400 سے تجاوز

مڈغاسکر ، مارچ 17، 2023: ایک ماہ میں دوسری بار جنوبی افریقہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان ’ فریڈی ‘ نے ملاوی اور موزمبیق کے علاقوں میں بڑی تباہی مچا دی ، طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد مزید پڑھیں

پلوامہ ڈرامے پر بھارت کے اندر سے ہی سوالات اُٹھنے لگ گئے

اسلام آباد، مارچ 16، 2023: مودی سرکار کے پلوامہ ڈرامے پر بھارت کے اندر سے ہی سوالات اٹھنے لگ گئے، راجستھان میں کانگریس رہنما سُکھ جندر سنگھ رندھاوا نے مودی کے پلوامہ ڈرامے کا پردہ چاک کر دیا۔ راجستھان کے مزید پڑھیں

سعودی عرب ایران معاہدے سے تنازعات کے خاتمے کی رفتارمیں اضافہ ہوگا: اقوام متحدہ

نیویارک ، مارچ 16، 2023: اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے یمن ہانس گرنڈبرگ نے کہا ہے کہ سعودی عرب،ایران معاہدے سے تنازعات کے خاتمے کی رفتارمیں اضافہ ہوگا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مزید پڑھیں

ترکیہ : زلزلہ متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 10 افراد جاں بحق

انقرہ، مارچ 16، 2023: ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سیلابی ریلوں میں بہہ کر متعدد افراد لاپتا ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیے کے مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا کیخلاف ہم سب کوکھڑا ہونا ہوگا : اقوام متحدہ

نیویارک، مارچ 15، 2023: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے اپنے پیغام مزید پڑھیں

روس نے لڑاکا طیارے اور امریکی ڈرون کے ٹکراؤ کا امریکی دعویٰ مسترد کردیا

ماسکو ، مارچ 15، 2023: روس نے اپنے لڑاکا طیارے کے امریکی ڈرون سے ٹکرانے کا امریکی دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی لڑاکا طیارہ امریکی ڈرون طیارے سے مزید پڑھیں

مودی کے ہندوستان میں اذان کی آواز ناقابل برداشت ہوگئی

کرناٹک، مارچ 14، 2023: نام نہاد بھارتی جمہوریت کا مسلم دشمنی میں مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جی پی) کے سابق وزیر ایشوارپا کے اذان سے متعلق توہین آمیز کلمات سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں مزید پڑھیں

سعودی عرب 72 دوست ممالک کو 19 ہزار ٹن کھجوریں تحفے میں دے گا

ریاض، مارچ 13، 2023: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کے مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے برادر اور دوست ممالک کے لیے رمضان کی آمد پر کھجوروں کی تقسیم کے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں عمرہ کی بکنگ نسک ایپ میں دستیاب ہے: سعودی وزارت حج

ریاض، مارچ 10، 2023: سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کے خواہشمند افراد نسک ایپ کے ذریعہ بکنگ کرسکتے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

کرپشن کے الزامات : ملائیشیا کے سابق وزیراعظم یاسین محی الدین پر فرد جرم عائد

کوالالمپور، مارچ 10، 2023: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم یاسین محی الدین پر کرپشن کے الزامات میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم یاسین محی الدین پر کورونا وبا کے دوران حکومتی ٹھیکوں میں مزید پڑھیں

افغان صوبے بلخ میں خودکش دھماکہ ، گورنر سمیت 2افراد جاں بحق

کابل، مارچ 9، 2023: افغانستان کے صوبے بلخ میں خودکش دھماکے میں گورنر بلخ داؤد مزمل سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا صوبائی دارالحکومت مزار شریف میں گورنرکے دفتر میں ہوا ، بلخ پولیس کمانڈ مزید پڑھیں

جارجیا مظاہرے ،اقوام متحدہ کی تناؤ سے بچنے کیلئے اقدامات کرنے کی اپیل

نیویارک، مارچ 9، 2023: اقوام متحدہ نے جارجیا میں تناؤ میں اضافے سے بچنے کیلئے اقدامات کرنے کی اپیل کردی ۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکر ٹری جنرل انتونیو گوتریس کے نائب ترجمان فرحان حق نے مزید پڑھیں

طالبان کا خواتین کیساتھ سلوک انسانیت کیخلاف جرم کے مترادف ہوسکتا ہے : اقوام متحدہ

جینیوا : (انٹر نیوز ڈیسک ) جینیوا میں انسانی حقوق کی کونسل میں گزشتہ روز پیش کی گئی اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ طالبان کا سلوک انسانیت کے مزید پڑھیں

بھارت کی خاطر جان دینے والوں کے لواحقین ذلیل و خوار، بیواؤں پر تشدد

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) مُودی سرکار میں بھارت کی خاطر جان دینے والوں کے لواحقین ذلیل و خوار ہو گئے، مُودی سرکار کے ہاتھوں پلوامہ میں مرنے والوں کے خاندانوں کی بے حُرمتی، بیواؤں پر جے پور پولیس نے مزید پڑھیں

ایران کی نجی ایئرلائن کی پرواز کی الماتے میں ہنگامی لینڈنگ ، مسافر محفوظ

تہران : (انٹر نیوز ڈیسک ) دارالحکومت تہران سے بیجنگ کے لیے اڑان بھرنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں روس کی فضائی حدود میں ہنگامی صورتحال پیدا ہونے پر طیارے کو قازقستان کے الماتے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی مزید پڑھیں

کاراباخ تنازع: آذربائیجان اور آرمینیا کی نئی جھڑپ میں 5 افراد ہلاک

باکو : ( انٹر نیوز ڈیسک ) آذربائیجان کے متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ میں آذربائیجان کے فوجیوں اور نسلی آرمینیائی باشندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

بھارتی عدالت کی مسلمان ملزم کو 21 دن تک 5 وقت کی نماز پڑھنے کی سزا

انٹر نیشنل ڈیسک (انٹر نیوز) بھارت میں سکھ جج نے مسلمان ملزم کو21 دن تک نماز کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں واقع مالیگاؤں میں ملزم پر مار پیٹ اور جھگڑے کا الزام ثابت مزید پڑھیں

امیر ممالک غریب ملکوں کو شرح سود میں اضافے سے تنگ کررہے ہیں :اقوام متحدہ

دوحا : (انٹر نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے دنیا کے امیر ملکوں کو غریب ممالک کی مشکل ہوتی زندگی کا ذمہ دار قرارد ے دیا ہے ۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک کانفرنس سے مزید پڑھیں

کمبوڈیا کے اپوزیشن لیڈر کوغداری کے الزام میں 27 سال قید کی سزا

کمبوڈیا: (انٹر نیوز ڈیسک ) کمبوڈیا کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر کیم سوکھا کو غداری کے الزام میں 27 سال قید کی سزا سنادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمبوڈیا کے اپوزیشن لیڈر کیم سوکھا گھر میں نظربند تھے، ان کے مزید پڑھیں

دنیا کی بااثر خواتین کی فہرست جاری ، پاکستان کی عائشہ صدیقہ بھی شامل

نیویارک : (انٹر نیوز ڈیسک) نامور امریکی جریدے نے دنیا کی 12 بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی جس میں پاکستانی ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ کا نام بھی شامل ہے ۔ ٹائم میگزین کی سال 2023 کیلئے سیاست، انسانی مزید پڑھیں

امریکا سے جرمنی جانیوالے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ، 7 افراد زخمی

برلن : (انٹر نیوز ڈیسک ) امریکی ریاست ٹیکساس سے جرمنی کیلئے پرواز بھرنے والے جرمن ائیرلائن کمپنی کے طیارے میں اچانک پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے باعث 7 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

سعودی وزیر دفاع کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات،دفاعی سمجھوتے پر دستخط

ریاض: (انٹر نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے دارالحکومت الریاض میں برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس سے ملاقات کی ہے۔ سعودی میڈٰیا رپورٹ کے مطابق اس ملاقات کے دوران میں فیوچرکمبیٹ ایئرسسٹم (ایف سی مزید پڑھیں

افغانستان: بارودی سرنگ دھماکے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 دہشتگرد ہلاک

کابل: (انٹر نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک اور 15 شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت مزید پڑھیں

فن لینڈ نے نیٹو میں شامل ہونے کا بل پارلیمنٹ سے منظور کروا لیا

ہلسنکی: (انٹر نیوز ڈیسک) فن لینڈ کے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) میں شامل ہونے کے امکانات روشن ہوگئے، پارلیمان نے اتحاد میں شمولیت کیلئے پیش کیا گیا بل بھاری اکثریت سے منظورکر لیا۔ فن لینڈ کے ممبران اسمبلی نے مزید پڑھیں