پاکستان کی صورتحال ، 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کا جسٹن ٹروڈوکو خط

اوٹاوا : پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو خط لکھ دیا۔خط میں کہاگیا ہے کہ پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت ہونی چاہئے ،پاکستان میں تشددکے تمام واقعات سمیت بیگناہ شہریوں، صحافیوں اور دیگر مزید پڑھیں

سوڈان میں غیر ملکی مداخلت مسترد ،عرب لیگ کا اعلامیہ جاری

جدہ : عرب لیگ نے مسئلہ فلسطین کی مرکزیت کا اعادہ کرتے ہوئے سوڈان میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کردیا ہے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں 32واں عرب لیگ سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا،جاری متفقہ اعلامیہ میں مسئلہ مزید پڑھیں

چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس پر شدید تحفظات کا اظہار، شرکت سے انکار کردیا

چین نے بھارت کی جانب سے متنازعہ علاقے مقبوضہ کشمیر میں بلائے گئے جی 20 ٹورازم اجلاس پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین، مزید پڑھیں

سعودی خاتون سمیت 2خلاباز رواں ہفتے خلائی سفر کیلئے تیار

ریاض : سعودی خاتون سمیت دو خلا باز رواں ہفتے خلائی سفر کیلئے تیارہوگئے۔سعودی خلابازوں نے کہا کہ وہ اپنا خلائی سفر شروع کرنے کے لئے کافی پرجوش ہیں اور اپنے ملک کی نمائندگی کرنے پرفخرمحسوس کررہے ہیں۔ خاتون خلا مزید پڑھیں

پاکستان کی حالت پر 65 ارکان امریکی کانگریس کا انٹونی بلنکن کو خط

امریکہ: پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی حالت پر تشویش کا اظہار پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکی کانگریس کے 65 سے زائد ارکان نے سیکرٹری انٹونی بلنکن کو خط مزید پڑھیں

طیارہ تباہ ہونے کے 2ہفتے بعد 4بچے ایمازون جنگل سے زندہ مل گئے

بگوٹا:کولمبیا میں طیارہ تباہ ہونے کے 2ہفتوں بعد 4بچے ایمازون کے جنگل سے زندہ مل گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2ہفتے قبل ایک طیارہ کولمبیا میں گر کرتباہ ہوگیا تھا جس میں 3افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ 4بچے لاپتہ تھے۔ مزید پڑھیں

مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر

کابل: مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو نیا وزیراعظم مقرر کیا ہے۔ مولوی عبدالکبیر ملا محمد حسن اخوند کی جگہ مزید پڑھیں

ایمبولینس سہولت نہ ملنے پر باپ بیٹی کی لاش موٹر سائیکل پر لے جانے پر مجبور

ممبئی: بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں سرکاری ہسپتال کے ایمبولینس دینے سے انکار پر باپ کو بیٹی کی لاش موٹرسائیکل پر لے جانی پڑگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکشمن سنگھ نامی شہری نے بتایا کہ اس کی 13سالہ بیٹی کی مزید پڑھیں

ترکیہ انتخابات ، دوبارہ ووٹنگ کا امکان

انقرہ: ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے تاہم مزید پڑھیں

اسرائیل گھٹنے ٹیکنے پر مجبور؛ اسلامی جہاد سے جنگ بندی پر راضی

غزہ:اسرائیل اور جدوجہد آزادیٔ فلسطین کی علمبردار تنظیم اسلامی جہاد کے درمیان 5 روز سے جاری جنگ کے بعد سیز فائر پر اتفاق ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جہاد اور اسرائیل مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد شاہد احمد کو اہم کمیٹی میں شامل کرلیا

واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد شاہد احمد خان کو صدر کی مشاورتی کمیٹی برائے آرٹس میں شامل کرلیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن نے بورڈز اور کمیشنز میں نئی نامزدگیاں کی ہیں۔ جن میں ایڈوائزری کمیٹی کے مزید پڑھیں

غزہ ،اسرائیلی طیاروں کی بمباری، 12فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی طیاروں کی غزہ اور رفاہ پر بمباری کے نتیجے میں 12فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ ، رفاہ اور خان یونس میں رہائشی اپارٹمنٹس پربمباری کرتے ہوئے دعوی کیا مزید پڑھیں

دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں، اسے سرحد پار سمیت تمام اشکال میں روکا جانا چاہیے، بھارتی وزیر خارجہ

گوا : بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہاہے کہ دہشت گردی کے لیے کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا ،اسے سرحد پار سمیت تمام اشکال میں روکا جانا چاہیے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے مزید پڑھیں

ڈپلومیٹک پوائنٹ سکورنگ کے لیے دہشت گردی کو ہتھیار نہیں بنانا چاہئے، بلاول بھٹو

گوا: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈپلومیٹک پوائنٹ سکورنگ کے لیے دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ جمعہ کو بھارتی شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے مزید پڑھیں

کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروسیسنگ دورانیہ کم کردیا

اوٹاوا: کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ کا دورانیہ802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیتی عمارت کا بلڈنگ کوڈ تبدیل

واشنگٹن:امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت عمارت کا بلڈنگ کوڈ تبدیل کر دیا گیا اس تاریخی عمارت کو بلڈنگ کوڈ کی کلاس تین سے کلاس چار میں ڈال دیا گیا۔ عمارت مخدوش حالت میں ہے جس کے گرنے کا مزید پڑھیں

سوڈان میں خون بہانے کے ذمہ داروں کے خلاف پابندیاں عائد کی جائیں گی،بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے سوڈان میں جاری فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تنازع جلد ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوڈان میں خون بہانے کے ذمہ داروں کے خلاف پابندیاں عائد کی جائیں مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد ضرار سہگل گلوبل اسیسٹ فنانس گروپ کے سربراہ مقرر

لندن: عالمی شہرت یافتہ لاءفرم’کلفورڈ چانس‘ نے پاکستانی نژاد ضرار سہگل کو گلوبل اسیسٹ فنانس گروپ کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ گلوبل ہیڈ آف فائنانشل مارکیٹس ایما میٹبالاو نے گلوبل اسیسٹ فنانس گروپ کے سربراہ کے طور پر ضرار سہگل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ،کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور عملے کا رکن زخمی ہوا ہے۔ حادثے مزید پڑھیں

یورپی یونین نے دنیا بھر میں بدعنوان افراد کی ’بلیک لسٹ‘ پرنظریں

برسلز: یورپی یونین نے دنیا بھر میں بدعنوانی کے الزام میں افراد کو سزا دینے کے لیے ’بلییک لسٹ‘منصوبے پر نظریں جمال لیں۔ یورپی کمیشن نے تجویز پیش کی کہ جن افراد اور اداروں نے ’بدعنوانی کی سنگین کارروائیوں‘ کا مزید پڑھیں

بھارتی نژاد امریکی تاجر عالمی بینک کا 14واں صدر منتخب

واشنگٹن: بھارتی نژاد امریکی تاجر عالمی بینک کا 14واں صدر منتخب ہوگیا۔عالمی بینک نے اعلامیہ میں کہاہے کہ بھارتی نژاد امریکی تاجر اجے پال سنگھ بنگا کو امریکی صدر بائیڈن نے نامزد کیا تھا۔ عالمی بینک کے 25 رکنی ایگزیکٹو مزید پڑھیں

سعودی وزارت صحت کی عازمین حج کوحفاظتی ٹیکے لگوانے کی ہدایت

جدہ: سعودی وزارت صحت نے تمام عازمین حج کولازمی حفاظتی ٹیکے لگوانے کی ہدایت کی ہے۔سعودی وزارت صحت کے مطابق حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے۔ اجازت نامے کے لیے حفاظتی ٹیکے اور ویکسی نیشن مکمل کرنا بنیادی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی

نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاﺅن کے باعث احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے ۔ چوراچند پور میں کرفیو نافذ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں جاری مزید پڑھیں

یوروپول کا کریک ڈاﺅن،اطالوی جرائم پیشہ گروہ کے 100 سے زائد افراد گرفتار

روم: یوروپول نے اطالوی جرائم پیشہ گروپ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے100 سے زائد افراد کوگرفتار کر لیا۔گرفتار افراد پر منشیات اور ہتھیاروں کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ گروپ کا نیٹ ورک جنوبی امریکا سے یورپ مزید پڑھیں

نسوار کے ساتھ فضائی سفرجرم اور قابل سزا :اینٹی نارکوٹکس

لاہور: سعودی حکام نے خبردارکردیا ہے کہ عازمین حج کے پاس نسوار نکلی تو انتہائی سخت سزا دی جائے گی جس کے پیش ںظر پاکستانی حکام نے بھی مسافروں کو مُتنبہ کردیا ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی جانب سے ائر مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاسی مخالفین کے خلاف توہین رسالت قوانین کااستعمال ،امریکہ کی مذمت

واشنگٹن: سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی جماعت کے خلاف توہین رسالت کے قانون کو استعمال کرنے کے حکومتی فیصلے پر گزشتہ دو دن میں دو بار امریکہ نے ناپسندیدگی ظاہرکی ہے۔ امریکی کمیشن بین الاقوامی مذہبی آزادی نے اپنی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور فرانسیسی کمپنی میں 1ارب ڈالر ایل این جی کا معاہدہ طے پا گیا

دبئی:متحدہ عرب امارات کی ایڈناک(ADNOC) گیس نے فرانس کی ٹوٹل انرجی کو مائع قدرتی گیس فراہم کرنے کے لئے 1 ارب ڈالر کے معاہدے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تین سالہ سپلائی ڈیل کے مزید پڑھیں

یوکرائن سے جنگ میں روس کے 20 ہزارفوجی مارے گئے، امریکہ کا دعویٰ

واشنگٹن:یوکرائن سے خونریز جنگ میں20 ہزار روسی فوجی ہلاک اور80ہزارسے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔وائٹ ہاﺅس نے دعویٰ کیاہے کہ باخموت کے محاذ پر گزشتہ پانچ ماہ کے دوران سب سے زیادہ روسی فوجی مارے گئے۔ امریکی ترجمان جان کربی نے مزید پڑھیں