کیلیفورنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی واردات، چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے

کیلیفورنیا: امریکا کی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چوری کی یہ واردات ایسٹر سنڈےکی رات لاس اینجلس کی سان فرنینڈو ویلی میں گارڈا ورلڈ منی اسٹوریج میں پیش مزید پڑھیں

سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے ،میکسیکو نے ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیئے

میکسیکو : میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیئے ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو نے ایکواڈور کی سپیشل فورسز کی جانب سے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں مزید پڑھیں

برازیل، عدالت میں نوجوان کی والد کے قاتل پر فائرنگ، ملزم بچ گیا

برازیلیا : برازیلی عدالت میں نوجوان نے والد کے قاتل پر فائرنگ کردی تاہم ملزم معجزانہ طور پر بچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کی ایک عدالت میں دوران سماعت نوجوان نے اپنے والد کے قاتل کو فائرنگ مزید پڑھیں

روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غورشروع کردیا

ماسکو: روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پرغور شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پرغور شروع کردیا ہے،کریملن ترجمان کے مطابق طالبان مزید پڑھیں

دنیا کا معمر ترین شخص 114سال کی عمر میں انتقال کر گیا، وینزویلا کے صدر کا اظہار افسوس

کراکس: دنیا کا معمر ترین شخص 114 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا سے تعلق رکھنے والے جوآن ویسنٹ پیریز مورا کو دو سال قبل 4فروری 2022 کو دنیا کا عمر رسیدہ شخص مزید پڑھیں

31 مارچ اختتام نہیں ،ٹرننگ پوائنٹ ،عوامی فیصلے کا جائزہ لیکراپنا احتساب کریں گے، رجب طیب اردوان

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ 31 مارچ اختتام نہیں ٹرننگ پوائٹ ہے، عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ، نتائج کا جائزہ لے کر اپنا احتساب ،مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔غیر ملکی مزید پڑھیں

غزہ: الشفا اسپتال کا محاصرہ، 13 روز میں 400 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے الشفا اسپتال کا محاصرہ کیے ہوئے 13 روز ہو گئے۔غزہ حکومت کے مطابق الشفا اسپتال کے محاصرے میں 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کے ارد گرد مزید پڑھیں

بھارت، اروند کیجریوال کی گرفتاری ، عام آدمی پارٹی کا (آج) احتجاج کا اعلان

نئی دہلی : وزیراعلی دہلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف عام آدمی پارٹی نے (آج) اتوار کو احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف عام آدمی پارٹی نے (آج) اتوار مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ، مذہبی تقریب میں شرکت کیلئے جاتی زائرین کی بس کو حادثہ،45افراد ہلاک

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے صوبے لمپوپو میں بس بے قابو ہو کر کھائی میں گرنے سے 45افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے صوبے لمپوپو میں بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری مزید پڑھیں

اسرائیل نے سفید پرچم تھامے2فلسطینی شہید کردیئے

غزہ : اسرائیلی فوجیوں نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امن کی علامت سفید پرچم تھامے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امن کی علامت سفید پرچم تھامے مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کی تباہی کیلئے2جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا ،اقوام متحدہ

نیو یارک : اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کو تباہی کرنے کیلئے دو جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا ہے، اسرائیل ثابت کرنے میں ناکام رہا، غزہ میں مارے جانیوالے افراد کا تعلق حماس مزید پڑھیں

ماسکو حملے میں گرفتار تمام افراد تاجک شہری ، حملے کے پیچھے امریکہ، برطانیہ اور یوکرائن ہیں،روس

ماسکو : روس نے کہا ہے کہ ماسکو دہشت گرد حملے میں گرفتار تمام افراد تاجک شہری ہیں، حملے کے پیچھے ممکنہ طور پر امریکہ، برطانیہ اور یوکرائن ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت ،اونچی آواز میں فون پر بات کرنے پر تلخ کلامی، باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

نئی دہلی : بھارت میں باپ نے فون کال پر اونچی آواز میں بات کرنے پر بیٹے کو قتل کردیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے ضلع ناگپور کے پپرا گاؤں میں سراج نامی نوجوان فون کال پر مزید پڑھیں

امریکی موقف میں تبدیلی ،اسرائیل نے رفح پرحملے کے متبادل راستےپر مذاکرات کے لیے وفد کا دورہ واشنگٹن منسوخ کر دیا

یروشلم: اسرائیل نےغزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک قرارداد کو ویٹو نہ کرنے کےامریکی فیصلے کا حوالہ دیتےہوئےاپنے وفد کا طے شدہ واشنگٹن کا دورہ منسوخ کر دیاہے۔ اسرائیل کے سٹریٹجک امور مزید پڑھیں

مودی کی رہائش گاہ کے باہراحتجاج کوناکام بنانے کے لیےکیجریوال کے درجنوں حامی گرفتار

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کے باہراحتجاج کو ناکام بنانے کے لیے نئی دہلی پولیس نے زیر حراست وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے درجنوں حامیوں کو گرفتار کرلیا۔ اپوزیشن جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے مزید پڑھیں

شام میں مبینہ امریکی فضائی حملے میں ایرانی ملیشیا کے 7 جنگجوہلاک

دمشق: شام میں ایرانی اہداف پرمبینہ امریکی حملوں میں سات ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا جنگجو مارے گئے۔ منگل کو شام کے مشرقی صوبے دیر الزور میں متعدد دھماکوں نے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا جبکہ اس دوران نامعلوم ڈرون مزید پڑھیں

چین نے برطانیہ کی جانب سے سائبر حملوں کا الزام مسترد کردیا

لندن: چین نے برطانیہ کی جانب سے سائبر حملوں کے دعوی کومکمل بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی بہتان قرار دیتے ہوئے مسترد کردیاہے۔ برطانیہ میں چینی سفارت خانے نے گزشتہ روزایک بیان میں کہا کہ چین ان الزمات کی مزید پڑھیں

یورپی یونین نے تین بڑی امریکی ٹیک کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

برسلز: یورپی کمیشن نے تین امریکی ٹیک کمپنیوں الفابیٹ، ایپل اور میٹا کیخلاف قانون کی مبینہ خلاف ورزیوں کے سلسلے میں تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔ یورپی یونین (ای یو) کے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے تحت کی جانے مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر عمل درآمد کیا جائے، چین

اقوام متحدہ: چین نےرمضان کے ماہ مقدس کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی حالیہ منظورکردہ قرارداد پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں چینی مستقل مندوب ژانگ جون نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں نسل کشی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہے،فرانسسکا البانی

جنیوا : اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا مزید پڑھیں

روس،ماسکو کنسرٹ ہال حملے میں ملوث 4 مشتبہ افراد پر دہشت گردی کے الزامات عائد

ماسکو: روس میں ماسکو کنسرٹ ہال حملے میں براہ راست ملوث چار افراد پر دہشت گردی کے الزامات عائد کیے گئےہیں۔ روس کی خبر ایجنسی ٹاس نے رپورٹ کیا کہ ماسکو کی ایک ضلعی عدالت نے چاروں مشتبہ افراد جن مزید پڑھیں

80 فیصد کے قریب افغان باشندےپینے کے پانی تک رسائی سے محروم ہیں: یو این ڈی پی

کابل: افغانستان کی تقریباً 79 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی تک رسائی سے محروم ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) افغانستان کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ جاری رپورٹ میں اس بات مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی بربربیت،اہل خانہ کے سامنے خواتین سے جنسی زیادتیاں کرنے لگے، دنیا خاموش

غزہ : اسرائیلی فوج نے ظلم وبربریت کے مزید پہاڑ توڑتے ہوئے خواتین سے اہل خانہ کے سامنے جنسی زیادتیاں کرنا شروع کردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ ریلیف آرگنائزیشنز کی بورڈ ممبر اور کلینیکل مزید پڑھیں

چین-انڈونیشیا مشترکہ سائنسی مہم ،انڈونیشیا کا زیرِسمندرگہرائی تک پہنچنے کا ریکارڈ قائم

جکارتہ: چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) اور انڈونیشیا کی نیشنل ریسرچ اینڈ اینوویشن ایجنسی کی جانب سے مشترکہ سائنسی مہم نے بحر ہند میں جاوا گھاٹی میں کامیابی سے 7ہزار178 میٹرز کی گہرائی تک پہنچ کر انڈونیشیا کی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں چینی سرمایہ کاری سے قائم پہلا ونڈ پاورپلانٹ مکمل طور پر فعال

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں چینی کاروباری اداروں کی سرمایہ کاری سے تعمیر کردہ ہوا سے توانائی پیدا کرنے کا پہلا مرکزی منصوبہ کاکس بازار ونڈ پلانٹ کے آخری جنریٹر نے بھی کام شروع کردیا جس کے بعد یہ مکمل طور مزید پڑھیں

الشفا اسپتال کا چھٹے روز بھی محاصرہ ، بمباری سے مزید 74 فلسطینی شہید، 114 زخمی

غزہ: غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، بمباری سے مزید 74 فلسطینی شہید اور 114زخمی ہوگئے۔ غزہ میں الشفا اسپتال کا چھٹے روز بھی محاصرہ جاری ہے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں مزید پڑھیں

جرمنی میں مکانات کی تعمیرکےلیے درکارمدتِ منظوری کی نسبت چین زیادہ تیزی سے شہروں کی تعمیرکرہاہے،جرمن چانسلر

برلن: جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ جرمنی کی جانب سے مکانات کی منظوری کےعمل کے لیے درکار وقت کےمقابلے میں چین زیادہ تیزی سے شہروں کی تعمیرکررہاہے۔ جرمن چانسلر اولاف شولزنے یہ بات جرمن تھنک ٹینک برٹیلسمن سٹفٹنگ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سربراہ کا رفح سرحدی راہداری کا دورہ ، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

قاہرہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کی پٹی سے متصل رفح سرحدی راہداری کے مصری حصے کا دورہ کیا اور محصور فلسطینی علاقے میں فوری جنگ بندی سے متعلق اپنا مطالبہ دہرایا۔ اقوام متحدہ کے سربراہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سربراہ کاغزہ میں شہریوں پراسرائیلی حملے کی تحقیقات کامطالبہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں چارشہریوں پراسرائیلی حملے کی ڈرون فوٹیج کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔ گوتریس کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا کہ سیکرٹری جنرل اس ویڈیو فوٹیج کو مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیشگی شرائط پرمبنی امریکی قرارداد ناقابل قبول ہے: چین

اقوام متحدہ: چین نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیشگی شرائط پرمبنی امریکی مسودہ قرارداد بنیادی طور پر قتل عام جاری رکھنے کی اجازت ہے جو کہ “ناقابل قبول” ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مزید پڑھیں

ماسکو ،دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک شدگان کی تعداد 60 سے تجاوز کرگئی

ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو کے کروکس سٹی ہال میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 60 سے تجاوز کرگئی ہے۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی (آئی سی آر) نے ہفتہ کوبتایا کہ ابتدائی طور مزید پڑھیں

چین ڈومینیکا کا ہر موسم کا دوست ہے:وزیراعظم روزویلٹ اسکرٹ

روزو: ڈومینیکا کے وزیراعظم روزویلٹ اسکرٹ نے کہا ہے کہ چین ڈومینیکا کا ایک حقیقی دوست رہا ہے، اور وہ اسے ہر موسم کا دوست سمجھتے ہیں۔ مشرقی کیریبین میں شمال مشرقی ونڈورڈ جزائر میں واقع، دولت مشترکہ ڈومینیکا جزیرے مزید پڑھیں

کیٹ کے حوصلے پر فخر ہے، شاہ چارلس کا بہو کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

لندن : برطانوی بادشاہ چارلس نے بہو کیٹ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے حوصلے کو باعث فخر قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے کینسر میں مبتلا مزید پڑھیں

رفح آپریشن رکوانے میں ناکامی بائیڈن کو مہنگی پڑیگی،حماس

واشنگٹن : حماس نے کہا ہے کہ رفح آپریشن رکوانے میں ناکامی بائیڈن کو مہنگی پڑیگی۔ غیر ملکی میڈیا کے ممطابق سینئر حماس عہدیدارنے امریکی جریدے سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسرائیلی حملے رکوانے میں ناکامی امریکی صدر جو مزید پڑھیں

روسی اناج پر یورپی یونین کے ٹیرف سےعالمی غذائی تحفظ متاثرہوگا: روسی ترجمان

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ یورپی کمیشن کی جانب سے روس اور بیلاروس کی زرعی مصنوعات پر محصولات عائد کرنےسے عالمی غذائی تحفظ متاثرہوگا۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے جمعہ کواپنے سوشل میڈیا چینل پر کہا مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کی توانائی کی اہم تنصیبات پربڑا حملہ

کیف: روس نے جمعہ کو یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس سے کئی علاقوں میں بجلی کی تنصیبات کو نقصان پہنچا۔ انٹرفیکس یوکرین خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری توانائی کمپنی،یوکرین انرجوکے چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا جوہری توانائی اجلاس برسلز میں شروع ہوگیا

برسلز: دنیا کی پہلی جوہری توانائی سمٹ برسلز میں شروع ہوگئی،جس میں معدنی ایندھن کے استعمال کو کم کرنے، توانائی کے موثر استعمال اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے جیسے عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں جوہری توانائی کے کردار کواجاگر مزید پڑھیں

اروند کیجریوال کی گرفتاری،بھارت میں انتخابات سے قبل مظاہرے پھوٹ پڑے

نئی دہلی: دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کی 2021 کی متنازعہ ایکسائز پالیسی میں گرفتاری کے خلاف عام آدمی پارٹی (اے اے پی)کے سینکڑوں کارکنوں اور حامیوں نے جمعہ کو دارالحکومت میں احتجاج کیا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جمعرات کی رات مزید پڑھیں