چینی محققین نے بلڈ کلاٹنگ کےعلاج کے لئے ذہین ڈی این اے نینو ڈیوائس تیارکر لی

نان جنگ: چین میں نان جنگ یونیورسٹی آف پوسٹس اینڈ ٹیلی کمیونیکیشنز کے محققین نے تھرمبولائٹک تھراپی کے لیے ایک ذہین ڈی این اے نینو ڈیوائس تیار کی ہے جو خود کار طریقے سے بلڈ کلاٹس تلاش کرکے دوا کو مزید پڑھیں

خون کے خلیات کا سرطان کے خلاف لڑائی کا نیا طریقہ دریافت

بیجنگ: چینی محققین نے خون کے سفید خلیات کی ایک قسم نیوٹروفلس کی اینٹی ٹیومر خصوصیت اور متعلقہ مالیکیولر ریگولیشن میکانزم دریافت کیا ہے جو سرطان کی تشخیص اور علاج سے متعلق نیا تصور مہیا کرتا ہے۔ یہ دریافت چائنیز مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار دو مریضوں میں جگر پیوند کاری ،لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد : پاکستان میں پہلی بار دو مریضوں میں جگر کی پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجریز کرلی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں دو مریضوں میں جگر کی مزید پڑھیں

سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں و ڈونرز کے خرچے پر بیرون ملک جانے پر پابندی، سرکلر جاری

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں وڈونرز کے خرچے پر بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت نے سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں اور ڈونرز کے خرچے پر بیرون ملک جانے پر مزید پڑھیں

اے آئی ٹیکنالوجی نے آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) آنکھوں کی بیماری (glaucoma) کی تشخیص اور علاج میں انسانی آنکھوں کے ڈاکٹروں کو بھی مات دے سکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ’JAMA Ophthalmology‘ میں شائع ہونے مزید پڑھیں

گوادر میں سیلاب کے بعد وبائی امراض میں اضافہ ہوگیا

گوادر میں سیلاب کے بعد وبائی امراض میں اضافہ ہوگیا ۔سیکرٹری صحت بلوچستان ٹیم سمیت گوادر پہنچ گئے۔بلوچستان کے آفت زدہ شہر میں بارشوں کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے نمونیا، ملیریا اور ہیضہ کے امراض پھیلنے لگے۔ایم ایس مزید پڑھیں

آسٹیوپوروسس دماغی افعال کی کمزوری کوبڑھا سکتا ہے: چینی تحقیق

بیجنگ: چینی محققین نے دریافت کیا ہے کہ ہڈیوں کی کمزوری (آسٹیوپوروسس) سے یاداشت اورنئے چیزوں کو سمجھنے کی صلاحیت متاثرہوسکتی ہے جس سے الزائمر جیسے نیوروڈیجنریٹیو عوارض کے طبی علاج کے لیے ایک نیا طریقہ فراہم ہوا ہے۔ نانجنگ مزید پڑھیں

موٹاپے کا شکارافراد کے حوالے سے بحرالکاہل کے جزائر پر مشتمل ممالک سب سے آگے ہیں،ڈبلیو ایچ او

منیلا: موٹاپے کا شکار افراد کے حوالے سے دنیا کے 10 سرفہرست مقامات میں سے بحرالکاہل کے جزائر پر مشتمل ممالک کی تعداد 9ہے، جہاں 20 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین اور مردوں میں موٹاپا سب سے مزید پڑھیں

کراچی، خاتون پولیو ورکر سے بدتمیزی، ملزم کو 4ماہ 10دن قید کی سزا،40 ہزار جرمانہ عائد

کراچی: عدالت نے خاتون پولیو ورکر سے بدتمیزی کرنیوالے ملزم کو 4ماہ 10دن قید کی سزاسنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے خاتون پولیو ورکر سے بدتمیزی اور حبس بے جا میں رکھنے بارے دائر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر میواسپتال کی ایمرجنسی میں نئے اسٹریچر اور بیڈزلگادیئے گئے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر میواسپتال کی ایمرجنسی میں نئے اسٹریچر اور بیڈز پہنچا دیے گئے۔یاد رہے کہ مریم نواز کی جانب سے مریضوں اور تیمارداروں کے مطالبے پر گزشتہ روز میواسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کو نئے اسٹریچرز مزید پڑھیں

آسٹریلوی محققین نے دمہ کے سنگین کیسزکے علاج میں پیش رفت حاصل کرلی

کینبرا: آسٹریلوی محققین نے دمہ کے سنگین کیسزکے علاج میں پیش رفت کی ہے۔ پیر کو شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق پروانفلامیٹری مالیکیولز، بیٹا کامن سائٹوکائنز شدید اور سٹیرایڈ کے خلاف مزاحمت کرنے والے دمہ کے کیسزمیں سانس مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او پاکستان میں صحت کی سہولیات کیلئے 2 کروڑ ڈالردے گا

عالمی ادارہ صحت پاکستان میں صحت کی سہولیات میں بہتری کیلئےدو کروڑ ڈالر فراہم کرنے کو تیارہوگیا۔وفاقی وزارت صحت ،عالمی ویکسین الائنس اور یونیسف کے مابین سہ فریقی معاہد طے پا گیا ۔سیکریٹری صحت ، یونیسیف اور گاوی کےنمائندگان نے مزید پڑھیں

غیرصحت بخش غذا سے نیند میں خلل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، آسٹریلوی تحقیق

کینبرا: ایک آسٹریلوی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نباتات پر مبنی صحت مند غذا کھانے سے نیند میں خلل آنے کے کلیدی مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ فلنڈرز یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے بدھ کے مزید پڑھیں

سرطان امیونوتھراپی کے ردعمل کی پیش گوئی کا نیا طریقہ تیار

یروشلم: اسرائیل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ٹیکنیون) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ محققین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے سرطان کے مریضوں کے امیونوتھراپی ردعمل کی پیش گوئی کرنے کی ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کرلی ہے۔ ٹیکنیون اور مزید پڑھیں

دوران حمل کوویڈ 19 ویکسین یا بوسٹر 6 ماہ تک نوزائیدہ بچوں کو تحفظ دیتا ہے، تحقیق

لاس اینجلس: امریکہ کے قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ) کی ایک نئی تحقیق کے مطابق ایسی خواتین جنہیں دوران حمل ایم آر این اے پر مبنی کوویڈ 19 ویکسین یا بوسٹر لگائی گئی ہے ان کے نوزائیدہ بچے کو مزید پڑھیں

امریکی نوجوانوں میں ذہنی تناؤ منشیات لینے کی سب سے بڑی وجہ بن گیا

ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ امریکی نوجوان جو کسی نہ کسی نشے میں ملوث ہیں، انہوں نے ذہنی تناؤ کو منشیات استعمال کرنے کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین مزید پڑھیں

پنجاب میں نمونیا کنٹرول نہ ہوسکا، مزید تین بچے جاں بحق،366کیسز رپورٹ

لاہور : پنجاب میں نمونئے کے باعث مزید تین بچے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 36624گھنٹے میں مزید 366 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موسم میں تبدیلی کے باوجود پنجاب میں نمونئے سے بچوں کی ہلاکتیں مزید پڑھیں

چین ،بیماریوں کی تحقیق کے لیے بائیو میڈیکل پلیٹ فارم کی تعمیرشروع

بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ کے شمال مشرقی مضافاتی علاقے کی ہوآئرو سائنس سٹی میں مالیکیولر امیجنگ اورتھیرانوسٹک طبی تحقیقات کے لیے جدید پلیٹ فارم کی تعمیرشروع کردی گئی۔ پیکنگ یونیورسٹی کے نیشنل بایومیڈیکل امیجنگ سنٹڑکے سائنس دان یانگ ژی مزید پڑھیں

سائیکلنگ اور جاگنگ سے مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ کم

تحقیق سے نتائج سامنے آئے ہیں کہ سائیکل چلانے اور جاگنگ کرنے سے مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔سویڈش اسکول آف اسپورٹ اینڈ ہیلتھ سائنسز سے وابستہ سائنس داں اور اس تحقیق میں شامل ڈاکٹر بولم کہتی مزید پڑھیں

آسٹریلوی سائنس دانوں نے ناقابل تشخیص چھاتی کے ٹیومر میں بائیومارکرز دریافت کرلئے

سڈنی: آسٹریلوی سائنسدانوں نے فیلوڈس ٹیومر کے نئے بائیو مارکرز دریافت کیے ہیں جو چھاتی کے نایاب اور ناقابل تشخیص ٹیومر میں مبتلا خواتین کو بہتر علاج کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ جرنل آف پیتھالوجی میں شائع شدہ تحقیق میں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے ایک سو چھیالیس دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

نگران وفاقی کابینہ نے ایک سو چھیالیس دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 146 دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہےکونسی اور کتنی ادویات مہنگی کی گئیں، سماء نےتفصیلات حاصل مزید پڑھیں