آذربائیجان نے افغان نگران حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز کر دیا: افغان ترجمان

کابل: آذربائیجان نے افغان نگران حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کا آغاز کر دیا ہے۔ افغانستان کے طلوع نیوز ٹی وی نے افغان نگران حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے حوالے سے بتایا کہ آذربائیجان نے افغانستان کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا پائیدار ترقی کے لیے مصنوعی ذہانت کے محفوظ نظام کےفروغ پر زور

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پائیدار ترقی کے لیے محفوظ، ناقابل تسخیراور قابل اعتماد مصنوعی ذہانت ( اے آئی) نظاموں کو فروغ دینے کے حوالے سے ایک قرارداد کی منظوری دیدی ہے۔ قرارداد میں پائیدار ترقی کے مزید پڑھیں

تعمیری مذاکرات اور تعاون انسانی حقوق کے تحفظ کی کنجی ہے،چینی سفیر

جنیوا: جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اورسوئٹزرلینڈ میں دیگر عالمی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب چھن شو نے تعمیری بات چیت اور تعاون کے ذریعے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام مزید پڑھیں

چین ۔آسٹریلیا تعلقات کو ہمیشہ وسیع عوامی حمایت حاصل رہی ہے، چینی وزیر خارجہ

سڈنی: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ چین۔ آسٹریلیا تعلقات کی بنیاد دونوں ممالک کے عوام میں ہے اور انہیں ہمیشہ وسیع تر عوامی تائید حاصل رہی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سربراہ کا غزہ کے الشفاء اسپتال میں اسرائیلی کارروائی پرسخت اظہار تشویش

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کے الشفاء اسپتال کے اندر اسرائیلی فوج کی کارروائی پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔ گوتریس کی معاون خاتون ترجمان فلورنسیا سوتو نینونے کہا کہ”ہم اس بات کا اعادہ مزید پڑھیں

آزادانہ پالیسیاں بنانے پر آسٹریلیا کا خیرمقدم کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ

سڈنی: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے امریکی اتحادی اور چین کے شراکت دارملک ہونے کی حیثیت سے اپنے بنیادی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے آزادانہ طریقے سے پالیسیاں بنا نے پر چین ، آسٹریلیا مزید پڑھیں

چین کی سوڈان کے متحارب فریقوں سے رمضان میں جنگ بندی کی اپیل

اقوام متحدہ: چین نے سوڈان کے متحارب دونوں فریقوں سے رمضان المبارک کے دوران بلا تاخیر جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے دائی بنگ نے سوڈان میں خوراک کے مسئلہ پرسلامتی کونسل مزید پڑھیں

ولادیمیر پوتن87.28 فیصد ووٹ لے کر روس کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے:سی ای سی

ماسکو: روس کے سنٹرل الیکشن کمیشن (سی ای سی) نے موجودہ صدر ولادیمیر پوتن کی صدارتی الیکشن میں کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا،ولادیمیر پوتن نے 87.28 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ سنٹرل الیکشن کمیشن کی چیئر ایلا پامفیلووا کی جانب سے مزید پڑھیں

اوپیک سربراہ کا چین کے ساتھ توانائی شعبے میں تعاون پر زور

ویانا: تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کے سربراہ نے توانائی شعبے میں چین کے ساتھ تنظیم کے “باہمی تعلق” پر روشنی ڈالتے ہوئے دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کے ساتھ توانائی میں تعاون مزید بڑھانے مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی بمباری سے خواتین ، بچوں سمیت100 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں اسرائیل بمباری کے نتیجے میں مزید 100 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بغیر کسی وقفے کے جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے چین کے ساتھ کام کرنے کےخواہاں ہیں: آسٹریلوی وزیر اعظم

کینبرا: آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ اختلافات اوراختلاف رائے کی بنیاد پرآسٹریلیا اورچین کے تعلقات کا تعین نہیں کرنا چاہیے بلکہ دونوں ممالک کو جہاں تک ممکن ہو مشترکہ مفادات تلاش کرنے چاہییں۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 31ہزار923 ہوگئی

غزہ: غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے جاری حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر31ہزار923 اور زخمیوں کی تعداد 74 ہزار96 ہوگئی ہے۔ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے بدھ کوایک پریس بیان میں کہا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

چین ۔ آسٹریلیا تعلقات دوبارہ درست سمت میں گامزن ہیں، چینی وزیر خارجہ

کینبرا: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہاہے کہ چین۔ آسٹریلیا تعلقات درست راہ پر واپس آچکے ہیں اس میں اب کوئی ہچکچاہٹ یا واپسی کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیئےاور دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھنا چاہیئے۔ آسٹریلیا کےدورے مزید پڑھیں

موسمیاتی اشاریوں کے ریکارڈ ٹوٹنے پرعالمی موسمیاتی تنظیم کا ریڈ الرٹ جاری

جنیوا: اقوام متحدہ کے ماحولیاتی سربراہ نے سال 2023 میں تمام موسمیاتی اشاریوں کےریکارڈ ٹوٹنے پرریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے موسمیاتی ادارے ،عالمی موسمیاتی تنظیم نے 2023 میں عالمی موسمیاتی صورتحال پر ایک نئی رپورٹ جاری کی مزید پڑھیں

اماراتی صدر کا تمام مساجد کے عملے کو بنیادی تنخواہ کا 50فیصد ماہانہ الاؤنس دینے کا اعلان

ابو ظہبی : اماراتی صدر نے تمام مساجد کے عملے کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد ماہانہ الاؤنس دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النیہان نے تمام مساجد مزید پڑھیں

شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش ،امریکی پائلٹ کو سزا سنا دی گئی

واشنگٹن : شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش کرنے پر امریکی پائلٹ کو سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا سے نیویارک جانیوالے مسافر طیارے کو اڑانے سے قبل شراب کی حد سے تجاوز کرنیوالے امریکی پائلٹ کو مزید پڑھیں

ایران اور شام کے اعلیٰ فوجی حکام کادفاعی تعلقات اورغزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران: ایران اور شام کے اعلیٰ فوجی حکام نے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ دفاعی تعاون اور تعلقات کے ساتھ ساتھ غزہ کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ ایران کی سرکاری خبرایجنسی ارناکے مطابق ایرانی مزید پڑھیں

چین کا جوہری تخفیف اسلحہ اورایٹمی عدم پھیلاؤ کو فروغ دینے کے لیے بین الاقوامی کوششوں کا مطالبہ

اقوام متحدہ: چین نے جوہری تخفیف اسلحہ اورایٹمی عدم پھیلاؤ کو فروغ دینے کے لیے بین الاقوامی برادری سے مشترکہ کوششوں کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ژانگ جون نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کی مزید پڑھیں

افغانستان ،صوبہ ننگرہار میں بنیادی ڈھانچے کے 521 منصوبے مکمل

جلال آباد: افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں بنیادی ڈھانچے کے521 منصوبے تکمیل کے بعد فعال ہو گئے ہیں۔ افغان سرکاری باختر نیوز ایجنسی نے ایک سرکاری اہلکارکے حوالے سے بتایا کہ 99 لاکھ ڈالر سے زیادہ کی لاگت کے مزید پڑھیں

60 افغان طلباء کو “چینی ایمبیسیڈر اسکالرشپ” فراہم

کابل: کابل یونیورسٹی کے مجموعی طورپر60 طلباء کو “چینی ایمبیسیڈر اسکالرشپ” فراہم کیا گیا ہے۔ وضائف پیش کرنے کی تقریب افغانستان کے دارالحکومت کابل کی کابل یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔ افغانستان میں چین کے سفیر ژاؤ شِنگ نے اپنے خطاب مزید پڑھیں

چین۔ نیوزی لینڈ کا باہمی تعلقات مزید مستحکم کرنے کی کوششوں پر اتفاق

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے دورے پر آئے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن سے ملاقات کی جس میں دونوں فریقین نے تعاون اور تعلقات کو مستحکم کرنے کی مزید کوششیں کرنے کا عزم مزید پڑھیں

آزاد تجارتی معاہدے کے فعال نفاذ میں نیوزی لینڈ کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں، چینی وزیر خارجہ

ویلنگٹن: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین ، نیوزی لینڈ کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے اپ گریڈڈ ورژن کو فعال طریقے سے نافذ کرنے کے لئے نیوزی لینڈ کے ساتھ کام کرنے مزید پڑھیں

جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک تخفیف اسلحہ میں قائدانہ کردار ادا کریں، سربراہ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری تخفیف اسلحہ کی راہ پرچلنےکی قیادت کریں جس میں ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کا معاہدہ بھی شامل ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے غزہ کے الشفا ہسپتال میں آپریشن کا آغاز کردیا

یروشلم: اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کے الشفا ہسپتال میں پیر کی صبح سے پہلے فوجی آپریشن کا آغاز کردیاہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جاری ویڈیو فوٹیج میں ہسپتال کے آس پاس شدید فائرنگ کی آوازیں سنی جا مزید پڑھیں

امریکہ کی ” جمہوری سربراہ کانفرنس” تکبروہٹ دھرمی کا اظہار ہے، افریقی ماہر

نیروبی: ایک افریقی ماہر نے کہا ہے کہ امریکہ کے سالانہ ” جمہوری سربراہ اجلاس” کا نام نہاد مقصد “عالمی آزادیوں اور مشترکہ امنگوں کا فروغ ” ہے لیکن یہ امریکہ کے تکبر اور تسلط پسندانہ رجحانات کے اظہار کا مزید پڑھیں

روس ۔ چین تعلقات عالمی منظر نامے میں استحکام کی علامت ہیں ، پوتن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیرپوتن نے کہا ہے کہ روس۔ چین تعلقات یورپ و ایشائی خطے میں استحکام کی علامت ہیں۔ روسی صدارتی انتخابات مکمل ہونے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں پوتن نے شِںہوا کے نامہ نگار کے سوال کا مزید پڑھیں

ایران کے 6 آئل فیلڈزسے تیل نکالنے کے لئے 13 ارب ڈالر کے معاہدے

تہران: ایران کی نیشنل ایرانین آئل کمپنی (این آئی او سی) نے متعدد مقامی کمپنیوں کے ساتھ 6 آئل فیلڈزسے تیل نکالنے کے لئے 13 ارب امریکی ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ ایرانی وزارت تیل سے منسلک شانا مزید پڑھیں

سمندری راستوں میں رکاوٹ سے عالمی سمندری تجارت متاثر ہوتی ہے، ماہر اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تجارت و ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی) کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ اسود اور نہر پانامہ کے سمندری راستوں میں رکاوٹیں عالمی سمندری تجارت کے متاثر ہونے مزید پڑھیں

یوکرائن میں مغربی فوج کی موجودگی تیسری عالمی جنگ کی وجہ بن سکتی ہے، پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہاہے کہ یوکرائن میں مغربی فوج کی موجودگی دنیا میں تیسری عالمی جنگ کی وجہ بن سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پانچویں بار صدر منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

امریکی سائنسدان ہنری کلاسن دائرہ اسلام میں داخل

واشنگٹن : عالمی شہرت یافتہ امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہنری نے اسلام قبول کرنے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی پھر الشفا ہسپتال پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیلی فوج کی جانب سے الشفاء ہسپتال پر فائرنگ وگولہ باری کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر الشفاء ہسپتال کو گولہ باری کا نشانہ بنا مزید پڑھیں

چائنہ ایسٹرن ائرلائنز نے کن منگ سےکوالالمپور پرواز شروع کردی

کوالالمپور: چائنہ ایسٹرن ایئرلائنزنےکن منگ اورکوالالمپورکےدرمیان پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔ ملائیشیا کی وزارت سیاحت، فنون لطیفہ اور ثقافت کے ماتحت ادارے ٹورازم ملائیشیا کے ڈائریکٹر جنرل منوہران پیریاسامی نے کوالالمپورانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والی پرواز ایم یو 9629 کے مسافروں مزید پڑھیں

اسرائیل رفح پر زمینی حملہ بند کرے،ڈبلیو ایچ اوسربراہ کامطالبہ

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے اسرائیل پرزوردیا ہے کہ وہ غزہ کے جنوب بعید شہر رفح پر اپنی زمینی کارروائی روک دے کیونکہ وہاں کے12لاکھ باشندوں کے پاس کوئی محفوظ مقام دستیاب نہیں ہے۔ ڈبلیو مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے مزید 43 شہید، فلسطینیوں کے لیے دنیا بھر میں مظاہرے

غزہ: غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی رمضان المبارک میں بھی روکی نہ جاسکی۔ بمباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصان میں کمی واقع نہیں ہو رہی۔ اسرائیلی حملوں میں مزید 43 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 24 گھنٹوں میں شہادتوں مزید پڑھیں

بھارت میں یونیورسٹی ہاسٹل پر حملہ، کئی غیر ملکی طلبہ زخمی

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں غیر ملکی طلبہ پر حملہ ہوا ہے۔ یہ حملہ گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں کیا گیا۔ نامعلوم حملہ آوروں نے غیر ملکی طلبہ کے کمروں میں توڑ پھوڑ کی۔عینی شاہدین مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی قرارداد افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کی عکاسی کرنے میں ناکام رہی:چین

اقوام متحدہ: چین نے کہا ہے کہ افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کی منظور شدہ قرارداد ملک کی تازہ ترین صورتحال کی عکاسی کرنے میں ناکام رہی ہے جس پر اسے افسوس ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مزید پڑھیں

آزادی اظہار کو اسلامو فوبیا کی حوصلہ افزائی کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے:چین

اقوام متحدہ: چین نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کو مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کی حوصلہ افزائی کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، یہ حکومتوں کی جانب سے اپنی غفلت پر پردہ ڈالنےکا ایک بہانہ ہے۔ اقوام مزید پڑھیں

چینی سفیر نے انسانی حقوق کے مسائل کے حوالے سے ملکی موقف کو اجاگرکیا

جنیوا: چینی سفیر نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجلاس میں اپنے ملک کی انسانی حقوق کے حوالے سے کامیابیوں کو اجاگر کیا۔ جنیوا میں اقوام متحدہ دفتر اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل نمائندے چھین مزید پڑھیں

برطانیہ، شدت پسندوں کا کمسن پاکستانی لڑکے پر مسجد سے گھر آتے حملہ، لہو لہان کردیا

لندن: برطانیہ میں مسجد سے گھر آتے کمسن پاکستانی نژاد بچے کو غنڈہ گردی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کے علاقے سکاٹ لینڈ میں گلاسگو کا کوئنز پارک کے قریب 13سالہ پاکستانی نژاد کمسن مزید پڑھیں