اسی تناسب سے پاکستانی معیشت چلتی رہی تو 2025 میں مہنگائی 15فیصد رہ جائیگی، ایشین ڈویلپمنٹ بینک

اسلام آباد : ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے کہاہے کہ اسی تناسب سے پاکستانی معیشت کا پہیہ چلتا رہا تو 2025ء میں مہنگائی کم ہو کر 15 فیصدرہ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ بینک، سٹیٹ بینک اور شماریات بیورو مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 74 پیسے تک کمی کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی۔ آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 5 مزید پڑھیں

پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف

امریکہ: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا کا کہنا ہے پہلی سہہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقعات سے بڑھ کر اچھی رہی جبکہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم مزید پڑھیں

پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈٹیکس کی خبروں کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2017ء کی نیٹ میٹرنگ پالیسی کا مقصد سسٹم میں متبادل توانائی کو فروغ دینا تھا،سولرائزیشن میں تیزی سے اضافے کے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا میں چیئرمین وسیم مختارکی سربراہی میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی مارچ کی ماہانہ فیول مزید پڑھیں

جون تک زرمبادلہ ذخائر 9سے10ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جون تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9سے10ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے،رواں ہفتے کے آخر میں آئی ایم ایف کی جانب سے آخری قسط جاری ہوجائے گی، سٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں

ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث سگریٹ کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ نے وزیر خزانہ کو خط لکھا ہے جس میں ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث سگریٹ کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خط سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے ڈائریکٹرامجد قمر مزید پڑھیں

پنجاب ،مہنگی مرغی کی فروخت ،کمپی ٹیشن کمیشن نے سٹیک ہولڈرز سے جواب طلب کرلیا

لاہور: کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں مہنگی مرغی کی فروخت پر سٹیک ہولڈرز سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں مہنگی مرغی کی فروخت پر سٹیک ہولڈرز سے جواب مزید پڑھیں

پاکستان پائیدار اقتصادی ترقی اور نمو کیلئے اصلاحات پروگرام کیلئے پرعزم ہے،محمد اورنگزیب

واشنگٹن ڈی سی : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار اقتصادی ترقی اور نمو کیلئے اصلاحات پروگرام کیلئے پرعزم ہے،پاکستان میں مہنگائی کے دباؤ، تجارتی خسارہ میں کمی ہوئی ہے جبکہ شرح مبادلہ مستحکم ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں، مختلف شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں اہم ملاقاتوں میں مختلف شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ ورلڈ اور اے بی ڈی بینکس کے صدور کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پاکستان 2بڑی عالمی معیشتوں کیساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، محمد اورنگزیب

واشنگٹن ڈی سی : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان 2بڑی عالمی معیشتوں کیساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں، آئی ایم ایف مزید پڑھیں

ریکوڈک میں سعودی سرمایہ کاری کے ایک ارب ڈالر آئندہ ماہ متوقع

اسلام آباد: سعودی سرمایہ کاری کی تکمیل کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف، وزارت خزانہ کی کمیٹی بنائیں گے۔ کمیٹی میں پاکستان کی جانب سے تمام اسٹیک ہولڈرز شامل ہوں گے۔سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں ایک بلین ڈالر کی مزید پڑھیں

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی منافع سمیت ادائیگی

کراچی: پاکستان نے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی میں اصل رقم کے ساتھ منافع بھی مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کو اخراجات زندگی کے مسلسل بحران سے دو چار ملک قرار دے دیا

اسلام آباد : عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں غذائی عدم تحفظ میں اضافہ ،تعلیم اور صحت خدمات تک فراہمی میں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں مزید پڑھیں

سعودیہ کا پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈیپازٹس 3سے بڑھاکر 5ارب ڈالرکرنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈیپازٹس 3ارب ڈالر سے بڑھاکر5 ارب ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

وزیرتوانائی کی افسران کو بجلی چوری کے خاتمے کیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے افسران کو بجلی چوری کے خاتمے کیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا بجلی چوری کے اصل نقصانات کے اعداد و شمار سے مطابقت نہیں مزید پڑھیں

عالمی بینک کی 2منصوبوں کیلئے 14کروڑ 97لاکھ ڈالرز کی منظوری دے دی

اسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے14کروڑ97 لاکھ ڈالرز کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچائو کیلئے 14کروڑ مزید پڑھیں

گندم کی امدادی قیمت پچھلے برس سے کم رکھنے پر پنجاب کے کسان چیخ اٹھے

لاہور: گندم کی امدادی قیمت پچھلے برس سے کم رکھنے پر پنجاب کے کسان چیخ اٹھے۔چیئرمین کسان اتحاد چوہدری خالد حسین باٹھ کا حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت 3900 مقرر کرنے پر ردعمل سامنے آگیا۔چوہدری خالد حسین باٹھ مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا

اسلام آباد: پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پاکستان پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق گوادر سے ایرانی سرحد تک 80 کلو میٹر پائپ لائن تعمیر ہو گی۔ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 16 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد : ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافے سے 16 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عیدالفطر سے قبل ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0.96فیصد اضافے کیساتھ 29.45فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ادارہ شماریات کے مزید پڑھیں

حکومت کا 27 ہزار ٹیکس کیسز سے اربوں روپے کا ریونیو حاصل کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 27 ہزار ٹیکس کیسز کو مختلف اپیلٹ کورٹس میں جلد ختم کرنے کے لیے آرڈیننس لانے کا پلان تیار کرلیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) التواء کا شکار ٹیکس کیسز کو جلد ختم کروانے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ،پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد : اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز ،ہائوسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹس پر سالانہ بھاری پراپرٹی ٹیکس عائدکردیا گیا ہے ۔سی مزید پڑھیں

ٹولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن کا (آج) سے پنجاب بھر میں مرغی کی سپلائی روکنے کا اعلان

لاہور : چیئرمین ٹولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن محمد طارق نے (آج) سے پنجاب بھر میں مرغی کی سپلائی روکنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ہمارے ساتھ ناروا اور غلط رویہ رکھا ہوا ہے، قیمت خرید سے مزید پڑھیں

6 بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی قیمتوں میں اضافے کیلئے درخواستیں جمع کرادیں

اسلام آباد : 6 بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی قیمتوں میں اضافے کیلئے درخواستیں نیپرا میں جمع کرادیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے 6سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے مزید پڑھیں

چینی شہرشینژین کی جنوری اور فروری کی غیر ملکی تجارت میں زبردست اضافہ

شینژین: چین کے جنوبی شہر شینژین کی 2024 کے پہلے دو ماہ میں غیر ملکی تجارت گزشتہ سال سے 45 فیصد اضافے سے 675 ارب 18کروڑیوآن(تقریباً95ارب 14کروڑ ڈالر ) تک پہنچ گئی۔ شینژین کسٹمزکے مطابق، اس مدت کے دوران، شہر مزید پڑھیں