تھائی لینڈ میں وزیر اعظم کی امیدوار کے ہاں انتخابات سے دو ہفتے قبل بچے کی پیدائش

بنکاک: تھائی لینڈ کی وزارت عظمیٰ کی امیدوار پیتونگٹرن شیناواترا نے انتخابات سے دو ہفتے قبل بچے کو جنم دیدیا۔ چھتیس برس کی پیٹونگٹرن نے اپنے آفیشل فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر نومولود کی تصویر کے ساتھ پیدائش کا مزید پڑھیں

‘کالی ماتا’ پرتوہین آمیز پوسٹ، بھارت اور یوکرائن آمنے سامنے آگئے

نئی دہلی(انٹرنیوز) یوکرائن کی وزارت دفاع نے ٹوئٹر پر ہندو دیوی ’کالی ماتا‘ کے بارے میں توہین آمیز پوسٹ شائع کر دی۔ جس کے بعد انتہاءپسند ہندو ﺅں اور بھارتی عوام کی بڑی تعداد نے سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ مزید پڑھیں

عمران خان امریکا کیلئے سخت جبکہ شہباز شریف نرم ثابت ہوئے، امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کانگریس بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ عمران خان امریکا سے ڈیلنگ کے لیے سخت جبکہ شہباز شریف موافق رہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کانگریس مین بریڈشرمین کا ایوان نمائندگان میں خطاب کرتے مزید پڑھیں

افغانستان دہشتگردی کی آماجگاہ بن چکا ہے: امریکی دستاویزات

اسلام آباد: امریکا کی خفیہ دستاویزات میں افغانستان کو ایک بار پھر دہشتگردی کی آماجگاہ قرار دیا گیا ہے۔امریکی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان داعش کے لیے رابطہ کاری کا مرکزبن گیا مزید پڑھیں

افغانستان چھوڑنے کے ‘اندوہناک’ فیصلے پرمجبورہیں، اقوام متحدہ

کابل: اقوامِ متحدہ نے طالبان حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر خواتین عملے کو کام کرنے کی اجازت نہیں ملی تو مئی میں تمام آپریشن بند کرکے افغانستان سے واپس چلے جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں مزید پڑھیں

بھٹنڈا واقعہ: بھارتی فوجی نے اپنے ہی چار ساتھیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی: بھارتی پنجاب کی بھٹنڈا چھاونی پر چار فوجیوں کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔12 اپریل کو بھٹنڈا چھاونی پر فائرنگ سے 4 فوجی ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد ایک فوجی اہلکار کو واقعے میں مزید پڑھیں

شدیدی گرمی:بھارت میں ایوارڈ تقریب کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک

مہاراشٹرا: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایوارڈز شو کی تقریب کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکومتی سرپرستی میں ایوارڈز شو کی تقریب کا اہتمام تپتے سورج کے نیچے کھلے میدان میں کیا مزید پڑھیں

مودی نے پلوامہ حملے میں بھارتی فوجی مروا کر الزام پاکستان پر لگا دیا، سابق گورنر جموں و کشمیر

سری نگر: جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فروری 2019 میں ہوئے پلوامہ حملے کا علم تھا۔ جموں و کشمیر کے سابق گورنر نے مزید پڑھیں

برطانیہ میں35 فیصد پاکستانی نسل پرستانہ رویے کا شکار ہیں، سروے

برطانیہ میں کوڈ ایونس سروے کے مطابق 35 فیصد پاکستانی نسل پرستانہ رویے کا شکار ہیں۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی سروے میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ نسلی طور پرانصاف پسند معاشرہ ہونے کے قریب نہیں،ادارہ جاتی نسل مزید پڑھیں

افغان فورسز کی کاروائی، کابل سے مغوی تاجر بازیاب،3 اغوا کار گرفتار

کابل: افغان سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کاروائی کرتے ہوئے ایک تاجر کو اغوا کاروں کے چنگل سے بچا لیا اور تین اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس (جی ڈی آئی) مزید پڑھیں

غیر اخلاقی رویہ،بھارتی فلائٹ بیچ راستے سے ہی واپس آگئی

نئی دہلی: ایئر انڈیا کی پرواز لندن کے لیے روانہ ہوتے ہی ایک مسافر کے انتہائی غیراخلاقی اور بےہنگم رویے کی وجہ سے بیچ راستے سے ہی واپس آگئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ائیر انڈیا کے ترجمان نے بتایاکہ مزید پڑھیں

خواتین کا پارکوں اور ریسٹورنٹس جانے پرپابندی، طالبان

کابل: طالبان نے خواتین اور فیمیلیز کے ریسٹورنٹس کے گارڈن اور پارکس میں جانے پر پابندی عائد کردی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق طالبان کی جانب سے پابندی صوبہ ہرات میں عائد کی گئی۔ ہرات میں خواتین کے ہوٹلوں میں جا کر مزید پڑھیں

پاکستان سے ویز ایئر ابوظہبی کو پرواز شروع کرنے کی اجازت

اسلام آباد (انٹرنیوز) پاکستان سے ایک اور غیرملکی ایئرلائن کو پرواز شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابوظہبی کو پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ترجمان مزید پڑھیں

عمان کی ثالثی کامیاب، سعودی عرب اورحوثیوں میں جنگ بندی پراتفاق

اسلام آباد(انٹرنیوز) یمن میں جنگ بندی اور امن کیلئےعمان کی ثالثی میں مذاکرات کامیاب ہوگئے، فریقین نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔ یمنی سرکاری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان 6 ماہ کی جنگ مزید پڑھیں

شام کے فوجی ٹھکانوں پر اسرائیلی حملے میں 2 شہری ہلاک: شامی فوج

شام کے فوجی ٹھکانوں پر اسرائیلی حملے میں 2 شہری ہلاک: شامی فوج

دمشق(شِنہوا)شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی مقامات پر ایک نئے اسرائیلی میزائل حملے میں دو شہری ہلاک ہوگئے۔ شامی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ حملے منگل کی صبح اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں سے شروع کیے مزید پڑھیں

ممنوعہ ادویات کا استعمال، باکسر عامر خان پر2 سال کی پابندی عائد

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان پر پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

مسلم کش فسادات : 8 بھارتی ریاستوں میں اضافی نفری تعینات ،100 افراد گرفتار ، جھڑپیں

نئی دہلی: بھارت کی 8 ریاستوں میں فسادات کے بعد سینکڑوں پولیس اہلکار تعینات، 100 افراد پکڑے گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دو روز سے جاری فسادات کے بھارتی ریاست بہار میں چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔ بہار شریف مں مزید پڑھیں

رمضان میں گانے نشر کرنے پر طالبان نے خواتین کا ریڈیو سٹیشن بند کر دیا

کابل :طالبان نے خواتین کے زیرانتظام ریڈیو سٹیشن ”صدائے بانوان“ کو ماہ رمضان کے تقدس اور احترام کا خیال نہ رکھنے اور مملکت کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر بند کر دیا۔ طالبان حکومت کے اطلاعات اور ثقافت کے مزید پڑھیں

کینیڈین تھنک ٹینک نے بھارت کے پاکستان پر لگائے الزامات کی نفی کر دی

ٹورنٹو: کینیڈین تھنک ٹینک نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان کی طرف سے سکھوں کی معاونت کا الزام مسترد کر دیا ہے۔ کینیڈین تھنک ٹینک کے سربراہ ٹیری ملوسکی نے کہا ہے کہ پاکستان سکھوں کی تنظیم مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کے باوجود روس نے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

نیویارک: روس نے یوکرین میں جنگ اورمخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی۔اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے روس کو ماہِ اپریل کے لیے صدارت دی گئی ہے۔ یوکرین کی مزید پڑھیں

روس میں جاسوسی کے الزام میں امریکی صحافی گرفتار، امریکا کا اظہار تشویش

ماسکو، مارچ 31، 2023: روس میں جاسوسی کے الزام میں امریکی صحافی کو گرفتار کر لیا گیا، امریکا نے معاملے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ روس نے وال اسٹریٹ جرنل کے ماسکو بیورو میں کام کرنے والے امریکی رپورٹر کو مزید پڑھیں

آٹھ زبانیں بولنے والی عراقی نژاد خاتون مصر میں امریکی سفیر نامزد

واشنگٹن، مارچ30، 2023: امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق سے تعلق رکھنے والے کرد نژاد خاتون کو مصر میں امریکی سفیر کے عہدے کے لیے منتخب کرلیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق سفارت کار ہیرّو مصطفی 50 برس مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آباد کاروں کے دھاوے قابل مذمت ہیں: سعودی عرب

ریاض، مارچ 29، 2023: سعودی عرب نے کہا ہے کہ قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں آباد کاروں کی در اندازی امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا باعث ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر مزید پڑھیں

امریکی جنگی طیارہ بردار بحری بیڑا بوسان میں لنگر انداز ہوگیا

بوسان، مارچ 28، 2023: امریکی جنگی طیارہ بردار بحری بیڑا ‘یو ایس ایس نیمٹز’ جنوبی کوریا کے ساحلی شہر بوسان میں لنگر انداز ہوگیا۔ امریکی بحری جہاز نے جنوبی کوریا کے ساتھ جاری جنگی مشقوں میں حصہ بھی لیا، جنوبی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش حکومت کے سربراہ منتخب

لندن، مارچ 27، 2023: برطانوی سیاست کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ حمزہ یوسف گلوسگو میں پولک سے رکن اسکاٹش پارلیمنٹ ہیں اور اب وہ سکاٹس لینڈ کے نئے مزید پڑھیں