9 مئی کو ریڈ لائن عبورکر نیوالے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات چاہتے ہیں،خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ریڈ لائن عبورکر نیوالے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات چاہتے ہیں، اپنے دور اقتدار میں ملکی مسائل بارے ہماری مذاکرات کی دعوت قبول نہ کرنیوالوں نے پارٹی وکلاء کے مزید پڑھیں

خضدار ، بم دھماکہ، صدر خضدار پریس کلب جاں بحق، 9 زخمی

خضدار : خضدار میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک صحافی جاں بحق، 9 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے چمروک میں قومی شاہراہ سلطان ابراہیم روڈ پرایک گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم مزید پڑھیں

تاریخ رقم، پاکستان کا پہلا خلائی مشن ‘آئی کیوب کیو’ چاند کیلئے روانہ

اسلام آباد : پاکستان کا پہلا خلائی مشن ‘آئی کیوب کیو ‘چاند کیلئے روانہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا پہلا خلائی مشن ‘آئی کیوب کیو’ چین کے وینچینگ خلائی سینٹر 2 بج کر 28 منٹ پر روانہ ہوگیا۔آئی مزید پڑھیں

آزادی اظہار جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں سچائی کی پکار ہے،شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزادی اظہار جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں سچائی کی پکار ہے،غزہ کوریج کے دوران جان قربان کرنیوالے صحافی ہیرو ہیں،میڈیا کو سازگار ماحول کی فراہمی کیلئے فریقین کو مل مزید پڑھیں

امریکہ کو اڈے دینے بارے قیاس آرائیوں میں صداقت نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو اڈے دینے بارے قیاس آرائیوں میں صداقت نہیں، کسی کو اپنی سرزمین یا فضائی حدود کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے ، افغانستان پاکستان میں مزید پڑھیں

معاشی بحران کا دلدل دن بدن سنگین ہوتا جارہا ، ایکشن کی ضرورت ہے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ معاشی بحران کا دلدل دن بدن سنگین ہوتا جارہا ہے، ایکشن کی ضرورت ہے، ڈیوٹی میں ہیرا پھیری، سمگلنگ، ٹیکس چوری بڑے مسائل ہیں،ایف بی آر میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، چینی شہریوں کی سیکیورٹی بارے تبادلہ خیال

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی عزیز ہے، دشمن کی پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی ہر سازش کو ناکام بنائینگے، چینی شہریوں کی آمدورفت کے ایس او پیز پر مزید پڑھیں

اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں ،دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں،جنرل عاصم منیر

رسالپور : چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں ،دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں،آزادی اظہار رائے کی حدود پامال کرنے والے دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے، مزید پڑھیں

استحصالی طریقوں کے خاتمے ،مزدوروں کیلئے سماجی تحفظ کے پروگرام شروع کرنا ہونگے، آصف زرداری

اسلام آباد : صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ استحصالی طریقوں کے خاتمے ،مزدوروں کیلئے سماجی تحفظ کے پروگرام شروع کرنا ہوں گے،محنت کش و مزدور طبقے کیلئے ایسا سازگار ماحول پیدا کیا جائے جہاں ان کی قدر اور مزید پڑھیں

تونسہ، دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 7اہلکار زخمی

تونسہ : تونسہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ، پولیس نے بروقت کارروائی کرکے حملہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کی مزید پڑھیں

اسمبلی سے مستعفی ہونے بارے فیصلہ نہیں ہوا،پارلیمنٹ میں رہ کر مسائل کا حل ڈھونڈیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اسمبلی سے مستعفی ہونے بارے فیصلہ نہیں ہوا،پارلیمنٹ میں رہ کر مسائل کا حل ڈھونڈیں گے، پی ٹی آئی کے سوا کسی پارٹی نے آئین کے مطابق انٹرا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین، چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین، چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، چاہتے ہیں تلخیاں کم ہوں، واپسی وہاں ہوتی ہے جہاں بندہ چھوڑ تا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں حفاظتی ٹیکوں ودیگر جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

ریاض : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیوسے پاک پاکستان کے حتمی مقصد تک پہنچنے کیلئے شراکت داروں کی مسلسل کوششوں کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ریاض میں ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنا دیا گیا

لاہور: وزیر خارجہ و رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کر کے 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع مزید پڑھیں

انفرادیت سے نکل کر سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے ، جسٹس منصور علی شاہ

لاہور : سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ انفرادیت سے نکل کر سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، آئین کہتا ہے عدلیہ کو آزاد ہونا چاہئے،جو سستا انصاف دے،زیر التوا کیسز مزید پڑھیں

کھیل سیاست سے علیحدہ ،پاک ، بھارت کو لڑائی کی بجائے تعلیم ،کھیلوں اور صحت کے شعبوں میں مقابلہ کرنا چاہئے،احسن اقبال

کھیل سیاست سے علیحدہ ،پاک ، بھارت کو لڑائی کی بجائے تعلیم ،کھیلوں اور صحت کے شعبوں میں مقابلہ کرنا چاہئے،احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہئے، پاک ، بھارت کو لڑائی کی بجائے تعلیم ،کھیلوں اور صحت کے شعبوں میں مقابلہ کرنا چاہئے ،پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے مزید پڑھیں

معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے،پاکستان کی خوشحالی و ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا،عوام کے تعاون سے پاکستان مزید پڑھیں

چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں ،غیر قانونی طور پر کسی کو پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں ،محسن نقوی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں ،غیر قانونی طور پر کسی کو پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں ،پولیس کو جدید تقاضوں سے ہم مزید پڑھیں

کسی کو بھی بھارت سے تعلقات کیلئے ذمہ داری نہیں سونپی گئی، پاکستان

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کسی کو بھی بھارت سے تعلقات کیلئے ذمہ داری نہیں سونپی گئی، ایکسپورٹ کنٹرول سیاسی ہوچکی ہے، حالیہ اقدام پرامریکہ کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے، امریکی انسانی حقوق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کارینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام سرکاری ونجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹرز سمیت تمام سرکاری ونجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی کے نام پر سڑکیں بند نہ کریں ، زیادہ ڈر لگتا ہے تو کہیں مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا

اسلام آباد : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد 28نکات پر مشتمل پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، وزیراعلی سندھ، وفاقی وصوبائی وزراء کی شرکت

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کیلئے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، سندھ کے تمام مسائل حل کئے جائینگے ،ایک دوسرے کا ساتھ دینے سے خوشحالی و ترقی کی گاڑی مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا دورہ لاہور، مزار اقبال پر حاضری، پھول رکھے، فاتحہ خوانی

لاہور: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاکستانی عوام کے جذبات کی قدر کرتا ہوں خواہش تھی عوامی اجتماع سے خطاب کرتا مگر چند وجوہات کی بناء پر ایسا نہ ہوسکا،علامہ اقبال کی شخصیت بہت اہم ہے، الہامی صلاحیت مزید پڑھیں

ایرانی صدر اور شہباز شریف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تعاون بڑھانے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ایرانی صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،پرتپاک استقبال

اسلام آباد : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، ایئرپورٹ پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اہلیہ اوروفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، اعلی مزید پڑھیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کل سے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کل سے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 24 اپریل تک پاکستان میں قیام کریں گے، ایرانی صدر کے ہمراہ خاتون اول اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے، علامہ اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش شخصیت کا جنم صدیوں بعد ہوتا ہے، علامہ اقبال وہ شخصیت مزید پڑھیں

سی پیک کی بدولت پاک چین معاشی و ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے باعث پاک چین معاشی و ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،دونوں ممالک کی عوام کے درمیان روابط کے مزید استحکام کیلئے پاکستان میں چینی زبان مزید پڑھیں

میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندی کا امریکی فیصلہ مسترد

اسلام آباد: پاکستان نے میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندی کا امریکی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدی کنٹرول کے من مانے اطلاق سے گریز ضروری ہے،ہتھیار کنٹرول کے دعویدار نے متعدد ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اماراتی صدر کو ٹیلیفون ، بارشوں سے پیدا صورتحال کے مقابلے پر تعریف

اسلام آباد : پاکستان اور یو اے ای نے کثیر جہتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کے عزم کا اظہار

واشنگٹن ڈی سی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کے عزم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے ہر قسم کے انتظامات کئے جائینگے،آئی ایم ایف کیساتھ وسیع مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ میں امریکہ کی جانب سے فلسطینی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوس

اسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی جانب سے فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آگیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ،ہائیکورٹس میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

لاہور : چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے، ٹیکنالوجی نے سپریم کورٹ کی رجسٹریوں کا معاملہ محدود کردیا ہے، کم از کوئی بھی بنچ ایک مزید پڑھیں

سعودی سرمایہ کاری منصوبوں میں سستی و تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کاری منصوبوں میں سستی و تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی، عوام سے کئے عہد کے مطابق ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دن رات محنت کریں گے،پرانے طریقہ کار پر مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، مختلف پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے سعودیہ کو ٹرانسمیشن لائنز، سولروکان کنی پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودیہ کیساتھ تجارت، سرمایہ کاری کے شعبوں میں مزید تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے، مزید پڑھیں

پاک سعودی تعلقات مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک سعودی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے،پاکستان میں قابل تجدید توانائی ، زراعت، توانائی، معدنیات میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں،ایس آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، این ڈی ایم اے کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بجلی چوری روکنا بڑا چیلنج ہے،ٹرانسمیشن نظام کی بہتری کے بغیر مزید پڑھیں

بلوچستان میں پنجابیوں کے قتل واقعے کی تحقیقات جاری ، عامر تانبا کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے،محسن نقوی

لاہور : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 8پنجابیوں کے قتل کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، عامر تانبا کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے،ہوائی اڈوں پر امیگریشن کانٹرز کا مسئلہ مزید پڑھیں

فریقین تحمل سے کام لیں، پاکستان کا ایران اسرائیل کشیدگی پر رد عمل

اسلام آباد: ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ تمام فریقین تحمل سے کام لیں اور کشیدگی کم کرنے کی طرف بڑھیں۔مشرق و سطیٰ میں ہونے والے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

بونیر: سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو ہلاک اور اس کے دو ساتھیوں کو زخمی کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں