چین میں نوجوانوں کے لئے سائنسی تحقیق تعلیمی پروگرام کا انعقاد

بیجنگ: چین میں نوجوانوں کے لئے سائنسی تحقیقی تعلیمی پروگرام 2023 کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد اختراع اور عملی صلاحیتوں کا فروغ تھا۔چائنہ ایسوسی ایشن فارسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق یہ پروگرام بنیادی طور پر پرائمری اور جونیئرسیکنڈری مزید پڑھیں

چینی صوبے شانشی میں2ہزار سال سے زیادہ قدیم عمارت کے آثار دریافت

شی آن: چین کے شمال مغربی صوبے شانشی میں ماہرین آثار قدیمہ نے وسیع عمارت کا مقام دریافت کیا ہے جو 2ہزارسال سے زیادہ پہلے کے موسم بہار اور خزاں دورسے تعلق رکھتا ہے۔ شانشی اکیڈمی آف آرکیالوجی کےمطابق یہ مزید پڑھیں

چین، نئی توانائی گاڑیوں بارے ترجیحی خریداری ٹیکس پالیسی میں توسیع

بیجنگ: چین نئی توانائی گاڑیوں بارے ترجیحی خریداری ٹیکس پالیسی کو 2027 کے اختتام تک بڑھادے گا۔ وزارت خزانہ ، ریاستی ٹیکس انتظامیہ اور وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 2024 اور 2025 میں خریدی مزید پڑھیں

پروازیں بڑھانے کے لئے امریکہ کے ساتھ حقیقت پسندانہ اندازمیں کام کو تیار ہیں، چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ چین پروازیں بڑھانے کے لئے امریکہ کے ساتھ ملکر لچک اور حقیقت پسندانہ انداز میں کام کرنے کو تیار ہے۔ ترجمان ماؤ ننگ نے یہ بات یومیہ بریفنگ میں اس مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم کا چین۔جرمنی تعلقات میں نئی ترقی پر زور

برلن (شِنہوا) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ساتویں چین۔جرمنی بین الحکومتی مذاکرات کا انعقاد کریں گے۔ جرمنی پہنچنے کے بعد لی نے کہا کہ بیجنگ مزید ممکنہ تعاون کی کھوج اور مزید پڑھیں

سینئر چینی عہدیدار سے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کی ملاقات

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ یی نے پیر کو بیجنگ میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن سے ملاقات کی۔ وانگ یی نے کہا کہ بلنکن چین-امریکہ تعلقات مزید پڑھیں

چینی، امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات، اعلیٰ سطح بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

بیجنگ (شِںہوا) چینی وزیر خارجہ چھن گانگ نے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن سے بیجنگ میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر چھن نے کہا کہ چین-امریکہ تعلقات قیام کے بعد سے اب تک کے نچلے ترین مقام پر ہیں۔ مزید پڑھیں

چین، استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت میں 25.95 فیصد اضافہ

چین میں مئی کے دوران استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ برس کی نسبت 25.95 فیصد اضافہ ہوا ہے۔چائنہ آٹوموبائل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ ملک میں تقریباً 15 لاکھ استعمال شدہ گاڑیوں کے مالکان تبدیل ہوئے مزید پڑھیں

ہم تائیوان کے ہم وطنوں کا احترام، ان کی دیکھ بھال اور فوائد کی فراہمی جاری رکھیں گے،چینی صدر

بیجنگ:چین کے صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے ہفتہ کو 15ویں آبنائے فورم کے شرکا کو مبارکباد کا خط بھیجا۔ وسیع پیمانے پر تبادلوں میں مشغول اور تعاون کو فروغ مزید پڑھیں

چین کی جانب سے پائیدار اقتصادی بحالی کو فروغ دینے کے لیے متعدد پالیسیوں پرغور

بیجنگ: چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی زیر صدارت ریاستی کونسل کا ایگزیکٹو اجلاس ہوا،جس میں بتایا گیا کہ ملکی معیشت کی پائیداربحالی کو فروغ دینے کے لیےمتعدد پالیسیاں زیرغور ہیں۔ اجلا س میں بتایا گیا کہ ملک کی مجموعی مزید پڑھیں

چین ، امریکا کشیدگی، آئی فون بنانے والی کمپنی کا گاڑیاں بنانے کا فیصلہ، چیئرمین فاکس کون

بیجنگ : چین امریکہ کشیدگی کے باعث آئی فون بنانے والی کمپنی نے الیکٹریکل گاڑیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔تائیوان کی ہون ہائی ٹیکنالوجی گروپ کی200ارب ڈالرز کا سالانہ ریونیورکھنے والی کمپنی فاکس کون ایپل کیلئے آئی فونز سے لیکر مزید پڑھیں

چینی صدر سے بل گیٹس کی ملاقات،دنیا بھر میں غربت میں کمی، صحت، ترقی اور انسان دوستی کو فروغ دینے کی کوششوں کی تعریف

چین کے صدر شی جن پھنگ سے جمعہ کو بیجنگ میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے ملاقات کی۔ صدرشی نے دنیا بھر میں غربت میں کمی، صحت، ترقی اور انسان دوستی کو فروغ دینے مزید پڑھیں

امریکہ چینی کاروباری اداروں پرغیرمعقول دباؤ ڈالنا بند کرے:چین

بیجنگ(شِنہوا) چین نے امریکہ کی طرف سے بعض چینی اداروں کو نام نہاد فوجی اور انسانی حقوق کے تحفظات کی آڑ میں برآمدی کنٹرول فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ وزارت تجارت کے ترجمان نے گزشتہ مزید پڑھیں

چین نے ایک ہی بار41 سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کا ریکارڈ قائم کردیا

تائی یوآن(شِنہوا) چین نے لانگ مارچ-2ڈی راکٹ کے ذریعے ایک ہی بار سب سے زیادہ 41 سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کا ملکی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ لانگ مارچ-2ڈی راکٹ کو جمعرات کو دوپہر 1 بج کر 30 منٹ (بیجنگ ٹائم) مزید پڑھیں

فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کی حمایت جاری رکھیں گے، چین

بیجنگ(شِنہوا)چین کے اعلیٰ قانون ساز ژاؤ لیجی نے جمعرات کو بیجنگ میں دورے پر آئے ہوئے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ نے کہا کہ 35 مزید پڑھیں

چین میں کمرشل گاڑیوں کی فروخت مئی میں 38.2 فیصد بڑھ گئی

بیجنگ(شِنہوا) چین میں کاروباری بنیادوں پر چلنے والی گاڑیوں کے شعبے نے مئی میں زبردست ترقی کی جس کی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں38.2 فیصد اضافہ ہوا۔ چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے اعداد و شمارکے مطابق مزید پڑھیں

امریکہ نے تائیوان کو کسی بھی وقت چھوڑنے کا منصوبہ بنایالیا ہے:ترجمان چینی مین لینڈ

بیجنگ (شِنہوا) چینی مین لینڈ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے تائیوان کو کسی بھی وقت چھوڑنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ریاستی کونسل کے تائیوان امور دفتر کی ترجمان ژو فینگ لیان نے ان خیالات کا اظہار بدھ مزید پڑھیں

چینی و فلسطینی صدور کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

چینی و فلسطینی صدور کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے بدھ کو بیجنگ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ صدر شی نے محمودعباس کے دورہ چین کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے گزشتہ سال کے آخر میں سعودی عرب کے شہر ریاض مزید پڑھیں

فوجی تبادلوں میں مشکلات کا ذمہ دار امریکہ ہے، چینی دفاعی ترجمان

فوجی تبادلوں میں مشکلات کا ذمہ دار امریکہ ہے، چینی دفاعی ترجمان

بیجنگ : چینی دفاعی ترجمان تان کیفی نے کہا ہے کہ امریکہ چین فوجی تبادلوںمیں مشکلات کا ذمہ دار امریکہ ہے،امریکہ کو اخلاص کا مظاہرہ ،غلطیوں کو درست ،فریقین میں تبادلے کے لئے ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

چین کا پہلا مسافر طیارہ بوئنگ اور ایئر بس کا مقابلہ کرنے کو تیار

بیجنگ: چین کا بنایا ہوا پہلا مسافر طیارہ بوئنگ اور ایئربس کو ٹکر دینے کے لئے تیارہوگیا۔چینی میڈیا کے مطابق C919سنگل۔آئل طیارے کو کمرشل ایوی ایشن کارپوریشن آف چائنا نے تیار کیا ہے ،چین کے پہلے کمرشل طیارے نے گزشتہ مزید پڑھیں

چینی و پاکستانی محققین نے نظام ہاضمہ کی بیماری کا نیا علاج دریافت کرلیا

لان ژو (شِنہوا) ایک بین الاقوامی تحقیقی ٹیم نے نظام ہاضمہ کی بیماری “سیلیاک” کا نیا علاج دریافت کرلیا ہے۔ جامعہ لان ژو کے مطابق چینی، پاکستانی اور دیگر غیرملکی محققین کی جانب سے کی جانے والی یہ تحقیق جرنل مزید پڑھیں

سائنسی تعاون، چین- پاکستان دوستی کو مزید مضبوط کررہا ہے

کنمنگ(شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں ان دنوں اس سیزن کی گنے کی فصل کی کٹائی بتدریج ختم ہو رہی ہے۔ یوننان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے شوگر کین ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے تیسرے ریسرچ بیس پر، ایک مزید پڑھیں

سربراہی اجلاس چین-وسطی ایشیا تعلقات میں نیا سنگ میل ہے:چینی وزیر خارجہ

شی آن (شِنہوا) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہاہے کہ چین-وسطی ایشیا سربراہی اجلاس چین-وسطی ایشیا تعلقات میں ایک نیا سنگ میل ہے۔ شمال مغربی شہر شی آن میں سربراہی اجلاس کے اختتام کے بعد مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم ،کرغزستان کے صدر کی ملاقات، وسیع تر تعاون کوفروغ دینے پر اتفاق

بیجنگ(شِنہوا)چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے بیجنگ میں کرغزستان کے صدر سردارجاباروف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر لی چھیانگ نے دونوں ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے مشترکہ طور پر اچھی ہمسائیگی اور خوشحالی کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ مزید پڑھیں

چینی صدر نے وسط ایشیائی ممالک کیلئے ترقیاتی منصوبہ پیش کر دیا

چین میں جاری وسط ایشیائی ممالک کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے تجارت، ڈیولپمنٹ اور توانائی کے شعبوں کیلئے ترقیاتی منصوبہ پیش کر دیا۔ چین، وسط ایشیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر مزید پڑھیں

چینی صدر کی تا ریخی سربراہی اجلاس کے لئے وسطی ایشیائی رہنماؤں کی میزبانی

شی آن: چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے جمعرات کی شام قدیم شاہراہ ریشم کے تاریخی نقطہ آغاز شی آن میں اکٹھے ہونے والے مہمانوں کے لئے استقبالیہ ضیافت کی میزبانی کی۔ مزید پڑھیں

ہم نصیب مستقبل کے ساتھ چین-ازبکستان کمیونٹی کی تعمیر کے لیے تیار ہیں:چینی صدر

شی آن :چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کو ازبک صدر شوکت مرزایوئیف کے ساتھ شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن میں ملاقات کی۔گزشتہ ستمبر میں اپنے ازبکستان کے سرکاری دورے اور مرزایوئیف کی مہمان نوازی مزید پڑھیں

چین اور وسط ایشیائی ممالک بنیادی مفادات پر ایک دوسرے کی مضبوط حمایت کریں ، چینی صدر

شی آن: چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعہ کو شمال مغربی شہر شی آن میں منعقدہ چین ۔ وسط ایشیا سربراہ اجلاس سے اپنے کلیدی خطاب میں مشترکہ مستقبل کے ساتھ چین۔ وسط ایشیا معاشرے کی تعمیر بارے مزید پڑھیں

ترکمانستان “ایک طاقتور ریاست کے نئے دور کے احیاء” کی طرف بڑھ رہا ہے:چینی صدر

شی آن : چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کو ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں ملاقات کی۔ صدر شی نے بردی محمدوف کو چین وسطی ایشیا سربراہی مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت چین اور قازقستان کے درمیان مفید تعاون

آستانہ : بیلٹ اینڈ روڈ انی شیٹو (بی آر آئی) کے تحت چین اور قازقستان کا تعاون رابطہ سازی، پیداواری صلاحیت، معیشت و تجارت اور عوامی و ثقافتی تبادلوں جیسے شعبوں میں نتیجہ خیز رہا ہے۔ قازقستان کے صدر قاسم مزید پڑھیں

ازبکستان اور چین ثقافتی میدان میں فعال طور پر تعاون کر رہے ہیں، ازبک اسکالر

تاشقند: ازبکستان کی اکیڈمی آف سائنسز کے ایک سینئر اسکالر نے کہا ہے کہ ازبکستان اور چین حالیہ برسوں میں ثقافتی میدان میں فعال طور پر تعاون کر رہے ہیں اور شاہراہ ریشم کی تہذیبوں کے درمیان ہزاروں سال پرانی مزید پڑھیں

چین میں اپریل کے دوران نئے ٹیکس دہندگان میں نمایاں اضافہ

بیجنگ: چین میں معیشت کی بحالی کا عمل جاری ہونے کی وجہ سے اپریل کے دوران ٹیکس ادا کرنے والے نئے مارکیٹ اداروں کی تعداد میں اضافہ ہواہے۔ اسٹیٹ ٹیکسیشن ایڈمنسٹریشن کے اعداد و شمارکے مطابق ٹیکس سے متعلقہ کاروبارکرنے مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کا ترش پھلوں کی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے زرعی ٹیکنالوجی میں تعاون

گوانگ ژو (کامرس ڈیسک) پنجاب میں ترش پھلوں کے کچھ باغات میں حشرات اور پیتھوجینک فنگل ایجنٹوں پر قابو پانے کے لئے حشرات کو پھنسانے والے زرد بورڈز، ایل ای ڈی ٹریپنگ لائٹس اور حیاتیات کنٹرول پر مبنی مصنوعات کا مزید پڑھیں

پاکستان۔ چین زرعی تعاون کے لئے جامعات کا اہم کردار جاری ہے

لان ژو (شِنہوا) چین اور پاکستان کی یونیورسٹیزنے حالیہ برسوں میں زرعی سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں وسیع تر تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان زرعی تعاون کو وسیع پلیٹ فارم فراہم مزید پڑھیں

طالب علمی سے اداکاری تک: پاکستانی نوجوان اداکاری کی چینی شوبز میں کامیابیاں جاری ہیں

شی آن (شِنہوا) پاکستانی طالب علم انیس قادر کا چین میں چینی زبان کی تھوڑی بہت سمجھ بو جھ کے ساتھ شروع ہو نے والا سفر فلم اداکار بننے اور ایک ثقافتی کمپنی کا ما لک ہونے کے ساتھ جا مزید پڑھیں

چین میں نجی ادارے اور جامعات نوجوانوں کو روزگار دلانے میں مدد کر رہے ہیں

چین میں نجی ادارے اور جامعات نوجوانوں کو روزگار دلانے میں مدد کر رہے ہیں

بیجنگ (شِںہوا) چین میں روزگار کی فراہمی کے لئے ایک مہم شروع کی گئی ہے جس میں 10 ہزار سے زائد چینی نجی کاروباری ادارے فارغ التحصیل نوجوانوں کو ملازمت فراہم کرنے میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کی معاونت کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

چینی پولیس نے پاکستانی تاجرکو شدید مالی نقصان سے بچا لیا، پاکستانی سفارتخانے کا اظہار تشکر

جینان(شِنہوا)چین کے مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے شہر لیاوچھینگ میں پولیس افسران کی فوری کارروائی سے ایک پاکستانی تاجر کو معاشی نقصان سے بچنے میں مدد ملی ہے۔ایک پاکستانی تاجر شہر کے اقتصادی ترقیاتی زون میں لاکھوں یوآن کی بین مزید پڑھیں