بیجنگ: چین میں بجلی کی کھپت میں رواں سال کے پہلے دوماہ کے دوران مضبوط اضافہ ہوا ہے۔ نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے بدھ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق، اس عرصے کے دوران بجلی کا استعمال گزشتہ سال کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2932 خبریں موجود ہیں
چھانگ شا: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تعلیمی ادارے کا مقصد نہ صرف طلباء کی ثقافتی کامیابی کا معیار بلند کرنا بلکہ ملک کی مزید پڑھیں
تائی یوان: چین کے شمالی صوبہ شنشی میں ایک مسافر بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 37 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق شنشی میں ہوہوٹ-بی ہائی ایکسپریس وے پر مسافر بس سرنگ کی دیوار سے مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے قانون ساز امور کمیشن نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کی قانون ساز کونسل کی طرف سے تحفظ قومی سلامتی بل کی منظوری کو سراہا ہے۔ کمیشن کے ایک سرکردہ مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کی قانون ساز کونسل نے تحفظ قومی سلامتی بل منظور کرلیا ہے جوہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کے بنیادی قانون کی شق 23 کے تحت اپنی آئینی ذمہ داری کو پورا کرنے میں مزید پڑھیں
چھانگ شا: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے چین کے وسطی صوبے ہونان کےشہر چھانگ ڈے کے ایک گاؤں کا دورہ کیا۔ چینی صدر شی نے حالیہ برسوں میں دیہی علاقوں میں مزید پڑھیں
بیجنگ: چین نے جاپان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی جارحیت کی تاریخ کا ادراک کرتے ہوئے اس پر غور کرے اور عسکریت پسندی کے خاتمے سے متعلق ٹھوس اقدامات کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے مزید پڑھیں
بیجنگ: چین میں صارفین کے حقوق اور مفادات کے تحفظ سے متعلق ملکی قانون پر عمل درآمد کے لئے بہتر قواعد و ضوابط کا اعلان کردیا گیا۔ یہ اعلان چینی وزیراعظم لی چھیانگ کے ریاستی کونسل کے ایک حکم نامہ مزید پڑھیں
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے چین اور پاکستان کے تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری “بیلٹ اینڈ روڈ “انیشی ایٹو کا ایک اہم پائلٹ منصوبہ ہے اور بندرگاہوں، نقل مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کے حالیہ “دو سیشنز” میں جہاں چینی عوام کے ذرائع معاش اور مضبوط معاشی ترقی کے لیے بہت سے اقدامات سامنے آئے ہیں وہیں اس سے چین میں کام کرنے اور رہنے والے بہت سےغیر ملکیوں کی بھی مزید پڑھیں
بیجنگ: چین نے اعلیٰ سطح پرمعاشی کھلے پن کوفروغ دینے اورغیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور اس سے استفادہ کے لیے زیادہ سے زیادہ کوششوں کے لیے منصوبہ عمل جاری کیا ہے۔ ریاستی کونسل کے جنرل آفس کی مزید پڑھیں
ارمچی: چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیارعلاقے کی غیر ملکی تجارت میں رواں سال کے پہلے دو ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51.4 فیصد اضافہ ہوا ۔ ارمچی کسٹمز کے مطابق، اس مدت کے دوران خطے مزید پڑھیں
بیجنگ: چین نے خواتین اوربچوں سے متعلقہ انسانی اسمگلنگ کی بیخ کنی کے لیے ملک گیرکریک ڈاؤن شروع کردیاہے،جس کے دوران 2024 کے آخرتک خصوصی آپریشن کیاجائے گا۔ وزارت پبلک سیکورٹی کی جانب سے آپریشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس مزید پڑھیں
بیجنگ: چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے اناج اور اہم زرعی مصنوعات کی مستحکم فراہمی کو محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن کوششوں پر زور دیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی مزید پڑھیں
بیجنگ: چین میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کی جانب سے 2023 میں1ہزار456 نئے انڈرگریجویٹ تعلیمی پروگرامز کے لیے درخواستیں دائرکی گئیں جو ثقافت، صحت، سائنس اور ٹیکنالوجی جیسے شعبوں سے متعلقہ تھیں۔ وزارت تعلیم نے منگل کو بتایا کہ گزشتہ سال مزید پڑھیں
جی نان: چین کی ایک عدالت نے وزارت تعلیم کے ایک سابق سینئر اہلکار وانگ ڈینگ فینگ کو غبن اور رشوت خوری کا الزام ثابت ہونے پر 17 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ چین کے صوبہ شان ڈونگ میں مزید پڑھیں
بیجنگ: چینی مین لینڈ کے ترجمان نے آبنائے پارباہمی تعاون کو اجاگر کرتے ہوئے فوجیان کے ساحلی پانیوں میں تائیوان کے دو افراد کو بچانے کی تصدیق کی ہے۔ چینی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان چھن مزید پڑھیں
بیجنگ: چینی ریگولیٹرزنے پراپرٹی ڈویلپرایورگرینڈے گروپ کے چیئرمین شو جیایِن کے سیکیورٹیزمارکیٹ میں داخلے پرتاحیات پابندی لگانےکا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے ذیلی رئیل اسٹیٹ ادارے نے کہا کہ اسے چائنہ سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن (سی ایس آرسی) کی جانب سے مزید پڑھیں
چھانگ شا: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے چین کے وسطی صوبہ ہونان کے دارالحکومت چھانگ شا کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران،صدر شی نے ہونان فرسٹ نارمل یونیورسٹی کے کیمپس اور مزید پڑھیں
بیجنگ: چینی ریگولیٹرزنے کہا ہے کہ ملک میں طبی خدمات کی قیمتوں میں اصلاحات کے لیے ایک آزمائشی پروگرام کو تین صوبائی سطح کے خطوں تک وسعت دی جائے گی۔ قومی ہیلتھ کیئرسیکیورٹی انتظامیہ (این ایچ ایس اے )کے مطابق مزید پڑھیں
سانیہ: چین نے 2023 میں ختم ہونے والی قومی شماری کے دوران 5 لاکھ 30 ہزار سے زائد زرعی جرمپلازم کے وسائل جمع کئے۔ چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر سانیہ میں ہونے والی بیجوں صنعت سے متعلق مزید پڑھیں
بیجنگ: چائنہ نیشنل آف شور آئل کارپوریشن (سی این او او سی) نے اعلان کیا ہےکہ اس نے بحیرہ بوہائی میں ایک آئل فیلڈ دریافت کی ہے جہاں 10 کروڑ 40 لاکھ ٹن تیل کا ذخیرہ موجود ہے۔ اس آئل مزید پڑھیں
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ وہ انسانی حقوق اور اقدار کے بہانے امریکہ کی جانب سے چین کے داخلی امور میں مداخلت اور مسابقت کے نام پر چین کی ترقی کے جائز حق کو روکنے کی مخالفت کرتا ہے۔ مزید پڑھیں
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین لوگوں کی زندگیاں بہتر بنانے میں کیوبا کی پارٹی اور حکومت سے بھرپور تعاون کررہا ہے اور موجودہ مشکلات پر قابو پانے کے لئے اس کی مدد جاری رکھے گا۔ مزید پڑھیں
بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پاکستان کے 84 ویں قومی دن کے موقع پر ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں متعدد سینئر چینی حکام، ، سفارتکاروں، پاکستانی کمیونٹی کے ارکان، چین کی سرکاری اور نجی مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کے کورئیرسیکٹر میں جنوری سے فروری کے دوران نمایاں توسیع ہوئی، جو اس شعبے کی 2024 کے لیے اچھی شروعات ہے۔ اسٹیٹ پوسٹ بیورو کے جاری کردہ اعداودشمار کے مطابق ایکسپریس ڈیلیوری ڈویلپمنٹ انڈیکس 2024 کے پہلے دو مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کے مرکزی بینک نے غیر ملکیوں کے لیے موبائل ادائیگی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے پیر کو ای – سی این وائی (ڈیجیٹل یوآن) صارف گائیڈ جاری کی ہے۔ پیپلزبینک آف چائنہ کی جانب سے چینی اور مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے ولادیمیرپوتن کو روس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ولادیمیرپوتن کے نام مبارکباد کے اپنے پیغام میں صدرشی نے کہا کہ حالیہ برسوں میں، روسی عوام نے متحد ہو مزید پڑھیں
بیجنگ: چائنہ ای وی 100 فورم 2024 کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں نئی توانائی سے چلنے والی مسافر کاروں کی فروخت 2030 تک 3کروڑ90لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔ نئی انرجی وہیکل (این ای وی) انڈسٹری کے مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کی قانون ساز کونسل (لیگکو)کا قومی سلامتی کے تحفظ کے بل پر تفصیلی بحث کے لیے اجلاس منگل کی صبح طلب کرلیا جاۓ گا۔ لیگکوسیکرٹریٹ کی طرف سے مزید پڑھیں
شنگھائی: چینی سائنسدانوں نے سمندری اور میٹھے پانی کے درمیان توانائی کو استعمال کرتے ہوئے ماحول دوست ہائیڈروجن کو موثر طریقے سے پیدا کرنے کی حکمت عملی وضع کرلی ہے۔ ایک صاف توانائی، پاور سیکٹر میں کاربن کے اخراج کو مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کی کوششوں میں اضافے کی بدولت 2024 ء کا تقریباً 5 فیصد سالانہ شرح نمو کا ہدف حاصل کرنے کے حالات سازگار ہیں۔ قومی ادارہ شماریات کی ترجمان لیو آئی ہوا نے پیر کو ایک پریس کانفرس 2024 مزید پڑھیں
بیجنگ: چین میں جنوب سے شمال کی جانب پانی کے ترسیلی منصوبے سے مشرقی اور وسطی علاقوں کے17کروڑ60لاکھ سے زیادہ لوگوں کوفائدہ پہنچا ہے۔ چائنہ ساؤتھ ٹو نارتھ واٹر ڈائیورژن کمپنی نے پیر کو بتایا کہ اس منصوبے کے تحت مزید پڑھیں
بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری صدر شی جن پھنگ کی تائیوان سے متعلق امور پر حالیہ خطاب کے مطالعہ کے لیے بیجنگ میں سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ سمپوزیم کا انعقاد مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کے خدمات کے شعبے میں سال 2024 کے پہلے دو ماہ میں تیزتر ترقی ریکارڈ کی گئی جس کے سرکاری پیداواری انڈیکس میں گزشتہ سال کی نسبت 5.8 فیصد اضافہ ہوا۔ قومی ادارہ شماریات (این بی ایس) کی مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کی نصب شدہ پاور بیٹریوں کی صلاحیت میں رواں سال کے پہلے دوماہ کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چائنہ آٹو موٹیو بیٹری انوویشن الائنس کے اعداد و شمار کے مطابق اس عرصہ کے دوران بیٹریوں کی نصب مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کے فکسڈ اثاثہ جات کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں رواں سال کے پہلے دو ماہ کے دوران گزشتہ سال کی نسبت 4.2 فیصد اضافہ ہوا،جو 2023 کے پورے سال کی ترقی کی نسبت 1.2 فیصد زیادہ ہے۔ مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کی اعلیٰ ترین عدالت، سپریم پیپلز کورٹ (ایس پی سی) نے بیجوں کی صنعت میں املاکِ دانش کے حقوق (آئی پی آر) سے متعلق تاریخی مقدمات کا ایک مجموعہ جاری کیا جس کا مقصد اس سلسلے میں قانونی مزید پڑھیں
بیجنگ: رواں سال 2024 کے پہلے دو مہینوں میں چینی برانڈ کی مسافر گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ سال کی نسبت26.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے مطابق اس عرصے کے دوران تقریباً مزید پڑھیں
بیجنگ: چین آلودگی پر قابو پانے، ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کےلیے حیاتاتی اور ماحولیاتی نگرانی کا ایک جدید نظام قائم کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے جس کے متعلق اسے توقع ہے کہ یہ اس ضمن میں نمایاں مزید پڑھیں
بیجنگ: چین نے ماحولیاتی انتظام سے متعلق رہنما اصول جاری کردیئے ہیں جو خطے کے مخصوص حالات سے مزید مطابقت رکھتے ہیں۔ یہ رہنما اصول کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کے جنرل دفاترنےمشترکہ طور پر مزید پڑھیں
نان ننگ: چین کی زیِرسمندرریل انٹرماڈل ٹرینوں نے 2024 کے آغاز سے اب تک نئی بین الاقوامی زمینی و سمندری تجارتی راہدری پر 2 ہزار دورے مکمل کرتے ہوئے اپنی پہلی سہ ماہی کا ہدف مقررہ وقت سے قبل حاصل مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کے صوبے شانشی کی پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر لی جن ژو پر رشوت خوری کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) نے پیر کو مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کےایک اہم اقتصادی اشاریہ، ویلیو ایڈڈ صنعتی پیداوارمیں رواں سال 2024 کے پہلے دو ماہ جنوری سے فروری کےدوران 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قومی ادارہ شماریات (این بی ایس) کے پیر کو جاری کردہ اعداد و مزید پڑھیں
فوژو: چین میں گاڑیوں کی لیتھیم آئن بیٹریاں بنانے والی سب سے بڑی کمپنی کنٹیمپریری ایمپریکس ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ (سی اے ٹی ایل) کے سال 2023 میں خالص منافع میں44 فیصد کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سی اے ٹی مزید پڑھیں
شیامین: چین کی انٹرنیٹ کمپنی می تو کو گزشتہ برس 2.7 ارب یوآن (تقریبا 38 کروڑ 4 لاکھ ڈالر) کی آمدن ہوئی جو گزشتہ برس کی نسبت 29.3 فیصد زائد ہے۔ کمپنی کی جاری کردہ مالیاتی رپورٹ کے مطابق می مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کے کورئیر سیکٹر نے سال 2024 کا اچھا آغاز کرتے ہوئے جنوری اور فروری کے مہینوں میں نمایاں طورپرترقی کی ہے۔ یہ بات سٹیٹ پوسٹ بیورو کی طرف سے جاری کردہ صنعتی انڈیکس میں بتائی گئی ہے۔ بیورو مزید پڑھیں
کُن منگ: چین کے جنوب مغربی صوبہ یون نان میں دو الگ الگ واقعات میں جنگل میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ۔ مقامی محکمہ ِ تشہیر نے بتایا کہ لِن کانگ شہر کے مزید پڑھیں
قاہرہ: چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود مختار علاقے کا 2023 میں دورہ کرنے والی ایک سینیئر صحافی نے کہا ہےکہ علاقے میں قابل ذکر ترقی سے مقامی افراد کا معیار زندگی نمایاں انداز میں بہتر ہوا ہے۔ شِنہوا کے مزید پڑھیں
بیجنگ: چین میں فروری کے آخر تک نجی فنڈز کی مالیت202.8 کھرب یوآن(28.6 کھرب ڈالر) ریکارڈ کی گئی جو جنوری کے آخر میں ریکارڈ کردہ مالیت 203.3 کھرب یوآن سے کم ہے۔ چین کی اثاثہ جات کی مینجمنٹ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں