چین ،تمباکوکے سرکاری ادارے کے سابق نائب سربراہ کے خلاف رشوت ستانی مقدمے کی سماعت

دالیان: چین کے تمباکو کے سرکاری ادارے کے سابق نائب سربراہ ہی ژی ہوا کے خلاف شمال مشرقی لیاؤ ننگ صوبے کے شہر دالیان کی ایک عدالت میں رشوت ستانی مقدمے کی سماعت ہوئی۔ استغاثہ کی جانب سے ہی پر مزید پڑھیں

چین کے انسداد بدعنوانی ادارے کے سربراہ کابدعنوانی کی بنیادی وجوہات ختم کرنے پر زور

ہانگ ژو: چین کے انسداد بدعنوانی ادارے کے سربراہ لی شی نے بدعنوانی کی بنیادی وجوہات اور اس کے لیے معاون حالات کو ختم کرنے کی کوششوں پر زوردیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی)کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل مزید پڑھیں

چین، ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

84 ویں یوم پاکستان کے موقع پر بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارت خانے کے حکام، اہل خانہ اور چین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔ چین میں مزید پڑھیں

چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے قائم نئی کمپنیوں میں زبردست اضافہ

بیجنگ: چین میں رواں سال کے پہلے دو ماہ کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 34.9 فیصداضافے کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاری سے تقریباً7ہزار160 نئی فرمیں قائم کی گئیں۔ وزارت تجارت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 34.9 مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم کی زیر صدارت ریاستی کونسل کےایگزیکٹو اجلاس کا انعقاد

بیجنگ: چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی زیر صدارت ریاستی کونسل کا ایگزیکٹو اجلاس ہوا جس میں فنانسنگ کریڈٹ سروسز پلیٹ فارمز کے قیام اور مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے مالی قرضوں اور گرانٹس میں مزید پڑھیں

چین میں 2ہزار200 سال سے زیادہ قدیم شاہی مندر کا کمپلیکس دریافت

لانژو: چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں شاہی خاندان کے افراد کی عبادت اوررسومات کی ادائیگی کے لیے استعمال ہونے والے مندر کا ایک شاندار کمپلیکس دریافت ہوا ہے جس کا تعلق چھِن عہد(221سے207 قبل مسیح) سے ہے۔ گانسو مزید پڑھیں

چین، قتل کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت کا حکم

شنگھائی: چین میں ایک شخص کو اپنے ساتھی کارکنوں کےکھانے اورمشروبات میں زہرملا نے کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہلاک اور چار دیگر بیمارہو گئے تھے۔ شنگھائی کی فرسٹ انٹرمیڈیٹ پیپلز کورٹ مزید پڑھیں

چینی کار ساز کمپنی بی وائی ڈی کا یونان میں مسافر کاروں کی فروخت شروع کرنے کا اعلان

شینزین: چینی کارسازکمپنی بی وائی ڈی نے یونانی مارکیٹ میں اپنی مسافر کاروں کی فروخت شروع کرنےکااعلان کیا ہے۔ یونان میں تقسیم کیے جانے والے پہلے بی وائی ڈی کے دو ماڈل آتو 3 اور سیل ہیں۔ یونان میں سفاکیاناکِس مزید پڑھیں

نابالغ افرادکواستغاثہ کے معیارپر پورا اترنے والےسنگین جرائم میں قصوروار ٹھہرایا جائے گا:چینی استغاثہ

بیجنگ: چین کے اعلیٰ عوامی استغاثہ(ایس پی پی) نے کہا ہے کہ نابالغ افراد پرسنگین جرائم کےالزام کواگر نظرثانی اورمنظوری کے طریقہ کارمیں قانونی چارہ جوئی کے قابل سمجھا جاتا ہے تو فوجداری قانون کے مطابق انہیں قصوروار ٹھہرانے کے مزید پڑھیں

چینی نائب وزیر اعظم کا زراعت میں سائنس وٹیکنالوجی کی جدت کی اہمیت پر زور

شی آن: چین کے نائب وزیر اعظم لیو گوژونگ نے زراعت میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی اختراعات میں تیزی لانے، کھیتوں میں آبپاشی اور پانی کے تحفظ کے نظام میں بہتری اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اناج مزید پڑھیں

چینی اعلیٰ سیاسی مشیر کا برطانوی جماعتوں کے ساتھ تبادلے بڑھانے پر زور

بیجنگ: چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہوننگ نے کنزرویٹو اور لیبر پارٹی سے وابستہ برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد سے ملاقات کی، وفدنے 12 ویں چین برطانیہ قائدین فورم میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

امریکہ کی اپنے چپ شعبے کے لئے سبسڈی و ٹیکس مراعات امتیازی ہیں، چین

بیجنگ: امریکہ کے چپ شعبے میں اسکے حالیہ اقدامات کے ردعمل میں چینی وزارت تجارت نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کا تصور بڑھا چڑھا کر پیش کرنے اور برآمدی کنٹرول کے غلط استعمال سے عالمی سیمی مزید پڑھیں

چین ۔ عوامی جمہوریہ کوریا روایتی دوستی مسلسل مستحکم ہوئی ہے، وانگ ہوننگ

بیجنگ: چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہوننگ نے ورکرز پارٹی آف کوریا (ڈبلیو پی کے) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے ڈائریکٹر کم سونگ نام کی قیادت میں آنے والے ایک وفد مزید پڑھیں

چین ،شی ژانگ خطے کی غیر ملکی تجارت میں جنوری تا فروری 264.3 فیصد کا زبردست اضافہ

لہاسا: چین کے جنوب مغربی شی ژانگ خود مختار علاقے کی غیر ملکی تجارت میں رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں گزشتہ سال کی نسبت 264.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ لہاسا کسٹمز کے مطابق اس عرصے کے دوران مزید پڑھیں

چین،حکومت کا دریائے یانگتزی کے ساتھ ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کریک ڈاون کا حکم

بیجنگ: چین کی وزارت پبلک سیکورٹی نے صوبائی سطح کے 11 متعلقہ علاقوں میں پولیس حکام کو دریائے یانگتزی کے کنارے ماحول کے لئے نقصان دہ سرگرمیوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت کی مزید پڑھیں

چینی نائب صدر کی کمبوڈیا کے شاہ اور مادر ملکہ سے ملاقات

بیجنگ: چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے بیجنگ میں کمبوڈیا کے بادشاہ نورودوم سیہامونی اور مادرملکہ نورودوم مونی ناتھ سیہانوک سے ملاقات کی ہے۔ جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں چین اور کمبوڈیا کے اچھے ہمسائے، بہترین دوست اور مزید پڑھیں

ایچ کے ایس اے آر میں چینی کمشنردفتر کی قومی سلامتی آرڈیننس کے خلاف الزام تراشی کی مذمت

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنردفتر نے ایچ کے ایس اے آر قانون ساز کونسل کی طرف سے قومی سلامتی کے تحفظ کے آرڈیننس کی منظوری میں امریکہ،کینیڈا مزید پڑھیں

چینی صدر شی کی پرابوو سوبیانتو کو انڈونیشیا کا صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے پرابوو سوبیانتو کو انڈونیشیا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہینتی پیغام میں چینی صدرنے اس بات کا ذکر کیا کہ چین اور انڈونیشیا روایتی دوست و ہمسایہ ممالک مزید پڑھیں

چین کی ہائیڈروجن سے چلنے والی پہلی اربن ٹرین نے ٹیسٹ مکمل کرلیا

چھانگ چھون: چین میں تیارکردہ ہائیڈروجن سے چلنے والی پہلی اربن ٹرین نے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹیسٹ مکمل کرلیا، جو ریل ٹرانزٹ میں ہائیڈروجن توانائی کے استعمال میں ایک پیش رفت ہے۔ سی آر آر سی مزید پڑھیں

عالمی گورننس میں اصلاحات کے لیے مغرب اور گلوبل ساؤتھ کے درمیان مساوی اور کھلے مکالمے کی ضرورت ہے:روسی ماہر

بیجنگ: بین الاقوامی تعلقات کے ماہر الیگزینڈر لومانوف نے کہا ہے کہ گورننس کے عالمی نظام میں گہری اور بامعنی اصلاحات کے لیے مغرب اور گلوبل ساؤتھ کے درمیان کھلے اور مساوی مکالمے کی ضرورت ہے۔ بیجنگ میں جمہوریت سے مزید پڑھیں

چینی جمہوریت وطرزِحکمرانی انتہائی مؤثر ثابت ہوئی ہے :ماہرین

بیجنگ: جمہوریت سے متعلق ایک عالمی فورم کے ماہرین نے کہا ہے کہ چینی جمہوریت اور طرزِحکمرانی انتہائی مؤثر ثابت ہوئی ہےجو عوامی امنگوں کی ترجمانی کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ”مشترکہ انسانی اقدار” کے عنوان سے بیجنگ میں منعقدہ جمہوریت مزید پڑھیں

چینی محققین کا ٹیومر کے علاج میں فریز ڈرائینگ ٹیکنالوجی کا استعمال

ہانگ ژو: ژے جیانگ یونیورسٹی کے مطابق ایک چینی تحقیقی ٹیم نے ٹیومر کی ادویات کو مؤثر بنانے کے لئے فریز ڈرائیڈ لمف نوڈز کا استعمال کیا ہے۔ حالیہ برسوں میں ٹیومر ٹارگیٹڈ تھراپی کے طور پر سیل ادویات استعمال مزید پڑھیں

چین کی ہانگ کانگ کے تحفظِ قومی سلامتی بل کو بدنام کرنے کی مذمت

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مختلف ممالک اور تنظیموں کی جانب سے ہانگ کانگ کے تحفظِ قومی سلامتی بل کو بدنام کرنے کی چین سخت مذمت اور مخالفت کرتا ہے۔ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے مزید پڑھیں

چین کے وسطی خطے کو مزید متحرک کرنے کے لئے ٹھوس کوششیں کی جائیں: صدر شی

چھانگ شا: چینی صدر شی جن پھنگ نے ملک کے وسطی خطے کو مزید متحرک کرنے کے لئے ٹھوس کوششوں پر زور دیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین مزید پڑھیں

چین کے مشرقی صوبے میں بین الاقوامی چیری بلاسم فیسٹیول شروع ہوگیا

نانجنگ: چین کے مشرقی صوبے جیانگ سوکے شہر ووشی میں چیری بلاسم کے درختوں پربہارکے جوبن کے ساتھ بدھ کو بین الاقوامی چیری بلاسم فیسٹیول شروع ہوگیا ہے۔ 1980 کی دہائی میں چین-جاپان دوستی کی تقریب سے شروع ہونے والےاس مزید پڑھیں

چینی صدر کے خصوصی نمائندے پہلے جوہری توانائی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چین کے نائب وزیر اعظم ژانگ گو چھنگ بیلجیئم میں ہونے والے پہلے جوہری توانائی سربراہ اجلاس میں چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی کے طور پر شرکت کریں گے۔ چین کی ایٹمی توانائی اتھارٹی کےاعلان کے مزید پڑھیں

چین مختلف صنعتوں میں غیرملکی سرمایہ کاری لانے کے لیے کوششوں کو تیز کرے گا

بیجنگ: چین نے بیرونی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنے والے شعبوں کے صنعتی کیٹلاگ پر نظر ثانی شروع کر دی ہے۔ قومی ترقی واصلاحاتی کمیشن کے عہدیدار ہوا ژونگ نے بدھ کو بتایا کہ نظرثانی عمل کے دوران، فیلڈ مزید پڑھیں

چین کی محمد مصطفیٰ کو فلسطین کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

بیجنگ: چین نے محمد مصطفیٰ کو فلسطین کے نئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نےیہ مبارکباد معمول کی پریس بریفنگ میں فلسطینی صدر محمود عباس کے محمد مصطفیٰ مزید پڑھیں

چین ،صوبہ شنشی کے سابق ڈپٹی پارٹی چیف رشوت خوری کے الزام میں گرفتار

بیجنگ: چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی شنشی کی صوبائی کمیٹی کے سابق ڈپٹی سیکرٹری شانگ لی گوانگ کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیاہے۔ ایس پی پی مزید پڑھیں

چین نے زمین سے چاند تک مواصلاتی رابطوں کے لیے نیا ریلے سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا

وین چھانگ: چین نے زمین سے چاند کے درمیان مواصلاتی رابطےمیں خدمات فراہم کرنے کے لیے ایک نیا ریلے سیٹلائٹ بدھ کے روز خلاء میں بھیج دیا جوچاند کے دوردرازحصے سے نمونے حاصل کرنے سمیت مستقبل کے قمری تحقیقی مشن مزید پڑھیں

شِنہوا کے صدر کی چین میں روسی سفیر سے ملاقات،روسی و چینی میڈیا، تھنک ٹینکس کے تبادلوں کے فروغ پر اتفاق

بیجنگ: شِنہوا نیوز ایجنسی کے صدر فو ہوا نے بیجنگ میں چین کے لیے روس کے سفیر ایگور مورگولوف سے ملاقات کی ہے۔ فوہوا کا کہناتھا کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کی قیادت میں چین اور روس کے تعلقات مسلسل مزید پڑھیں