لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

ڈینگی کےوار مزید تیز ہونے لگے،لاہور میں رواں برس ایک دن کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آگئے۔رپورٹ کے مطابق 24 گھںٹوں کےدوران لاہور سے 37 جبکہ پنجاب بھر سے 90 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔راولپنڈی سے ڈینگی کے 18،فیصل آباد9 مزید پڑھیں

فضائی آلودگی نے پاکستانیوں کی زندگی چار برس کم کردی

شکاگو: شکاگو یونیورسٹی کے انرجی پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ای پی آئی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ایئر کوالٹی لائف انڈیکس (اے کیو ایل آئی) میں پاکستانیوں کیلئے فضائی آلودگی کے باعث اوسط عُمرمیں کمی کی گھنٹی بجادی مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی مچھر سے متاثرہ افراد میں اضافہ

لاہورسمیت پنجاب بھر میں ڈینگی مچھرسے متاثرہ افراد میں اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبے بھرسے 65 ڈینگی مریض رپورٹ ہوئے جن میں 28 مریض لاہور سے سامنے آئے ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں رواں برس مزید پڑھیں

راولپنڈی ،ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ

راولپنڈی : راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ 24گھنٹے میں ڈینگی وائرس کے 2نئے مریض رپورٹ ہوئے جس سے ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 101ہو گئی۔محکمہ صحت کے مطابق بے مزید پڑھیں

مزید 5افراد ڈینگی کا شکار

راولپنڈی: راولپنڈی مزید 5 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کے 13مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔ رواں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈینگی پھیلاؤ روکنے کیلئے پیشگی اقدامات کا حکم دیدیا

وزیراعلٰی پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں ڈینگی پھیلاءو روکنے کیلئے پیشگی اقدامات کا حکم دیدیا ۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجمال ناصرنے بتایا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی مچھر کا پھیلاءو روکنے کیلئے پیشگی اقدامات کیے جائیں گے، اور ایس او مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ٹیسٹ میں 90 فیصد سے زائد طلبہ فیل

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ٹیسٹ کا نتیجہ سینکڑوں طلبہ کے احتجاج کی صورت نکل آیا، امتحان دینے والے 2500 میں سے 2400 طلبہ فیل ہوگئے۔ ٹیسٹ میں ناکام ہونیوالے طلبہ پی ایم ڈی سی کے سامنے سراپا احتجاج مزید پڑھیں

وزارت صحت نے قادر پٹیل کی شروع کی جانیوالی بھرتیوں کا عمل روک دیا

اسلام آباد: وفاقی وزارت صحت نے سابق وزیر صحت عبدالقادرپٹیل کا شروع کیا ہوا بھرتیوں کا عمل روک دیا۔بھرتیوں کا عمل روکنے کے لیے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پمز اسلام آباد اور فیڈرل گورنمنٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کورونا سے شہید ڈاکٹرز اور طبی عملے کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

وزیراعظم نے کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے شہید ڈاکٹرزاور طبی عملے کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے ڈاکٹرزاورفرنٹ لائن ہیلتھ ورکرزکی خدمات کو اعتراف اور خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پروزیراعظم کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان میں گھریلو تشدد، نوے فیصد واقعات رپورٹ ہی نہیں ہوتے،ڈاکٹرجاوید اکرم

نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے لانچ آف ریسرچ سٹڈیز کی تقریب میں شرکت کی۔وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رضوانہ کو مسلسل چھ ماہ تک بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

پیٹ پھولنے، گیس نہ نکلنے کی شکایت، یہ چیزیں کھائیں اور پریشانی سے نجات پائیں

پیٹ پھول جانا یا گیس نہ ہونا دنیا کے دو سب سے زیادہ تکلیف دہ احساسات ہیں، کیونکہ اس سے ناصرف آپ کی طبیعت مسلسل خراب رہتی ہے بلکہ آپ کو بھوک بھی نہیں لگتی اور کچھ کھانے کو دیکھنے مزید پڑھیں

ماحولیاتی نمونوں میں چوتھی بار پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ انسداد پولیو پروگرام کے حکام کہتے ہیں کہ حاصل شدہ نمونے افغانستان میں پائے جانیووالے پولیو وائرس سے جینیاتی مماثلت رکھتے ہیں۔قومی ادارہ صحت کے مطابق پشاور مزید پڑھیں

بھارتی آئی ڈراپس امریکیوں کو اندھا ، جان سے مارنے لگے

واشنگٹن : آلودہ بھارتی آئی ڈراپس امریکی شہریوں کو اندھا ، جان سے مارنے لگےغیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے آلودہ آئی ڈراپس امریکی شہریوں کو اندھا اور جان سے مارنے لگے ہیں، اب تک 4اموات اور بینائی کھونے مزید پڑھیں

پاکستانی خواتین میں سگریٹ نوشی کی شرح میں ناقابل یقین اضافےکا انکشاف

اسلام آباد: پاکستانی خواتین میں تمباکو نوشی کی شرح میں ناقابل یقین اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے حکام کی جانب سے اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کو بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

چین میں کمیونٹی پر مبنی روایتی چینی ادویات کلینکس کی تعداد40 ہزارسے تجاوز کرگئی

بیجنگ: چین میں گزشتہ سال کے آخر تک 40 ہزارسے زائد روایتی چینی ادویات (ٹی سی ایم) کلینکس ہیں جو شہری کمیونٹی ہیلتھ سروس سینٹرز یا دیہی ٹاؤن شپ کی سطح کے مراکز صحت پر مبنی ہیں۔روایتی چائنیز میڈیسن کی مزید پڑھیں

سماعت کے لیے استعمال ہونے والے آلات ڈیمینشیا کے امکانات کم کرسکتے ہیں

ایک نئی تحقیق کے مطابق دماغی کمزوری کے خطرے سے دوچار افراد سماعت کےلیے استعمال کیے جانے والے آلے کی مدد سے بیماری کے خطرے کو نصف حد تک کم کر سکتے ہیں۔امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے مزید پڑھیں

محکمہ صحت بلوچستان نے ڈاکٹروں کے مطالبات پر پانچ رکنی کمیٹی قائم کر دی

محکمہ صحت بلوچستان کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ایڈٰنشل سیکرٹری ہیلتھ کریں گے،ممبران میں ایڈٰنشل سیکرٹری قانون ،ایس اینڈ جی اے ڈٰی ، خزانہ اور سیکشن افسرمحکمہ صحت شامل ہوں گے ۔میڈٰیکل ٹیچرز، پی ایم اے ، مزید پڑھیں

موٹاپے کے خلاف انجیکشن تھراپی سے خودکشی کے رحجانات پر تحقیقات شروع

یورپ میں ادویات کی نگرانی کرنے والا ادارہ وزن کم کرنے اور ذیا بیطس کے انجیکشن لگانے والے مریضوں میں خودکشی اور خود کو نقصان پہنچانے کے خیالات کے خطرات کے متعلق کیسز کی تحقیقات کر رہا ہے۔یورپیئن میڈیسنز ایجنسی مزید پڑھیں

نگران حکومت کا پنجاب اسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

نگران پنجاب حکومت نے صوبے کے پندرہ اسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سسٹم کے نفاذ کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیرصدارت ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، یومیہ ہزاروں ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری فنڈز کی قلت کے باعث بند

پشاور : خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں قائم پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث بند کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں قائم پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث بند مزید پڑھیں

پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد : عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ویکسینیشن سے مکمل طور پر محروم بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسی نیشن کے مزید پڑھیں

صاف ہوا میں بھی دل کے دورے کے امکانات برقرار رہنے کا انکشاف

امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین نے گزشتہ 15 برسوں میں نو امریکی ریاستوں کے ماحول میں نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ (جو عموماً گاڑیوں سے خارج ہوتی ہے) کی مقدار کا جائزہ لیا۔بعدازاں جمع ہونے مزید پڑھیں

دوبارہ دانت اگانے والی دنیا کی پہلی دوا جلد انسانوں پر آزمائی جائے گی

جاپانی سائنسدانون نے ایک بہت اچھی خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تیارکردہ دوا دانتوں سے محروم افراد میں دوبارہ نیا دانت اگاسکتی ہے۔ تجربہ گاہی آزمائش کے بعد اگلے سال یہ دوا انسانی آزمائش کا مزید پڑھیں

امریکہ ، زیادہ پانی پینے پر بچہ ہسپتال منتقل

واشنگٹن : امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میںزیادہ پانی پینے پر بچے کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق جنوبی کیرولینا میں 10سالہ بچے رے جارڈن کی والدہ سٹیسی جارڈن نے بتایا کہ میرا بیٹا اپنے کزنز کے ساتھ کھیلنے کے مزید پڑھیں

بیہوشی کے ڈاکٹر کازچگی کا آپریشن ، بچہ جاں بحق

بھلوال : بیہوشی کے ڈاکٹر کے زچگی کا آپریشن کرنے کے باعث بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ ماں تشویشناک حالت میں دوسرے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھلوال کارہائشی سید علی رضوی اپنی بیوی کو ڈیلیوری کے آپریشن کے مزید پڑھیں