بیجنگ میں کوویڈ کی ذیلی قسم ایکس بی بی سے بچاو کے لیے ویکسی نیشن شروع

بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اومیکرون کی ذیلی قسم ایکس بی بی سے بچاو کے لئے شہریوں کے مخصوص گروپس کو کوویڈ ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ بیجنگ سنٹرفار ڈیزیزپریوینشن اینڈ کنٹرول نے پیرکوبتایا کہ 60 مزید پڑھیں

گیند کو سر سے مارنے والے فٹبالرز کے دماغی افعال متاثر ہوسکتے ہیں

فٹ بال کھلاڑی جو اپنے سر سے گیند کو مارتے ہیں ان کے دماغی افعال میں قابل قدر کمی واقع ہو سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا میں اس حوالے سے ایک تحقیقی مطالعہ سامنے آئی ہے جو ریڈیولاجیکل مزید پڑھیں

زیادہ تر باڈی بلڈرز سپلیمنٹس سے جُڑے بانجھ پن کے خطرات سے ناواقف

تحقیق سے پتہ چلا کہ باڈی بلڈرز کی اکثریت اس بات سے بے خبر ہے کہ جو پروٹین سپلیمنٹس وہ استعمال کرتے ہیں وہ ان میں بانجھ پن کے خطرات پیدا کرسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے اپنی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں نزلہ، زکام اور کھانسی کے امراض پھیلنے لگے

خیبرپختونخوا میں نزلہ زکام ،کھانسی اور سینہ کے امراض پھیلنے لگے،6 مہینے میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 30 ہزارسے زائد لوگ لپیٹ میں آئے۔ محکمہ صحت نے مریضوں کی بڑھتی تعداد کے سبب ہسپتالوں میں ایمرجنسی لگا دی۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

امریکہ میں کوویڈ-19 ویکسین توقعات سے کم استعمال کی جارہی ہے: سی ڈی سی

لاس اینجلس: امریکہ میں کوویڈ-19 ویکسین توقعات سے کم استعمال کی جارہی ہے،سنٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن( سی ڈی سی) کے مطابق صرف 14 فیصد بالغ افراد نے 4 نومبر تک اپ ڈیٹ شدہ کوویڈ-19 ویکسین لگوائی ہے۔ سی مزید پڑھیں

سانس کی حالیہ متعدی بیماریاں معلوم وبائی جراثیم کی وجہ سے ہوئی ہیں:چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ ملک بھر نگرانی کے نظاموں اور ہسپتالوں کی طرف سے رپورٹ کی گئی حالیہ دنوں میں ہونے والی سانس کی متعدی بیماریاں معلوم وبائی جراثیم کی وجہ سے ہوئی ہیں۔ قومی صحت کمیشن (این مزید پڑھیں

تیل کے استعمال اور طبی فوائد

انسان زمانہ قدیم کا ہو یا جدید ترقی یافتہ دور میں زندگی گزارنے والا، اسے اپنی صحت کے قیام اور بحالی کے لیےبہت سے طریقے اپنانے پڑتے ہیں۔ انسانی صحت و تندرستی کا دارومدارعمدہ ماحول، بہترین آب وہوا، فطری طرز مزید پڑھیں

پاکستان میں ذیابیطس سے متاثرہ97فیصد افراد مختلف پیچیدگیوں کا شکار ہیں

کراچی: ا نٹرنیشنل ذیابیطس فیڈریشن(IDF) کے سروے کے مطابق پاکستان میں ذیا بیطس کا شکار 97 فیصد افراد، ذیابیطس سے پیدا ہونے والی ایک یا زائد پیچیدگیوں کا شکارہیں جن میں سے ایک چوتھائی(26فیصد) سے زائد کو دل کی بیماری مزید پڑھیں

عمائدین کا پاک فوج اور حکومت کے ساتھ مل کر پولیو مہم چلانے کا اعلان

شمالی وزیرستان: اتمانزئی جرگہ نے پولیو جیسی مہلک بیماری کے تدارک کیلۓ پاک فوج اور حکومت کے ساتھ مل کر مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔ شمالی وزیرستان سے پولیو کے خاتمے کے متعلق اہم اعلان سامنے آیا ہے، اور مزید پڑھیں

کراچی ،نگلیریا سے ایک اور شخص جاں بحق،تعداد11ہوگئی

کراچی : کراچی میں ایک اور شخص نگلیریا سے انتقال کر گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ضلع وسطی کا رہائشی45 سالہ کاشف قمر نگلیریا سے انتقال کرگیا جس کے بعد رواں سال نگلیریاسے ہلاکتوں کی تعداد11ہوگئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ مزید پڑھیں

کانگو وائرس، بلوچستان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ : بلوچستان میں کانگو وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے مویشی منڈیوں میں جراثیم کش سپرے کی ہدایت کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی بلوچستان علی مردان ڈومکی کی زیر صدارت کانگو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع ڈینگی وائرس کیلئے انتہائی حساس قرار

پشاور: خیبرپختونخوا کے16 اضلاع کو ڈینگی وائرس کے لئے انتہائی حساس قرار دے دیا گیا جبکہ صوبے میں کیسز کی تعداد 645 تک پہنچ گئی۔خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع ڈینگی وائرس کے لئے انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔محکمہ صحت کی مزید پڑھیں

ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعےصحت نظام کو جدید رجحانات سے ہم آہنگ کیا جائے گا،ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد : وفاقی وزیر قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دے کر صحت نظام کو جدید رجحانات سے ہم آہنگ کیا جائے گا،فارما سیوٹیکل انڈسٹری کی ترقی کیلئے فارما پاک کے قیام پر مزید پڑھیں

ملک کے 11 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: پاکستان بھر کے11اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، اور اب تک 54 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ وزارت صحت نے بتایا ہے کہ بلوچستان، کے پی، پنجاب اور سندھ مزید پڑھیں

صحت کے شعبہ میں پاکستان کا سنگ میل، نومولود کے دل کی کامیاب سرجری

کراچی: کراچی میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کورنگی کے ڈاکٹرز نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے نومولود کے دل کی کامیاب سرجری کی ہے۔ لیاقت آباد نمبر4 کے رہائشی بچے کو جناح اسپتال سے چائلڈ انسٹیٹیوٹ منتقل کیاگیا تھا، مزید پڑھیں