24 گھنٹے کے دوران پنجاب سے 8 بچوں کی اموات رپورٹ

سردی میں نمونیہ کےبچوں پرواربدستورجاری ہیں۔چوبیس گھنٹے کےدوران پنجاب سے آٹھ بچوں کی اموات رپورٹ ہوئیں۔پنجاب میں جنوری کےدوران نمونیہ سےانتقال کرنےوالےبچوں کی تعداددو سو چھیانوے ہوگئی،پنجاب سے24گھنٹوں کےدوران792بچےنمونیہ کا شکار ہوئے۔محکمہ صحت پنجاب کےمطابق جنوری کےدوران پنجاب سے18ہزار40کیسز رپورٹ مزید پڑھیں

پنجاب میں نمونیا سے 258 اموات اور 14 ہزار 530 کیسز رپورٹ

لاہور میں سردی کی شدت نسبتاً کم ،مگر نمونیا کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ برقرار ہے،ایک روز کے دوران لاہور میں تین مزید بچے جاں کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کےمطابق گزشتہ ایک روز کےدوران پنجاب میں نمونیا مزید پڑھیں

24گھنٹے کے دوران صوبے میں نمونیہ سے6 بچوں کی اموات

سخت سردی وبال جان بن گئی،گزشتہ چوبیس گھنٹے کےدوران پنجاب بھر میں نمونیہ سے چھ بچوں کی اموات رپوٹ ہوئی۔محکمہ صحت پنجاب کےمطابق پنجاب میں نمونیہ کے ایک سو چالیس کیسز سامنے آئے جن میں ساٹھ صرف لاہور سےرپورٹ ہوئے،لاہورمیں مزید پڑھیں

پانی کی بوتلوں میں موجود پلاسٹک ذرات خلیوں میں داخل ہوسکتے ہیں

محققین نے دریافت کیا ہے کہ دکانوں میں فروخت ہونے والی پانی کی بوتل میں 10 سے 100 گنا زیادہ خوردبینی پلاسٹک ذرات ہو سکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ماہرین نے تحقیق میں بتایا کہ نینو پلاسٹک ذرات انسانی مزید پڑھیں

کورونا کے نئے ویرینٹ کے پھیلاؤ اور تجزیے کیلئے کمیٹی تشکیل

محکمہ صحت پنجاب نےکوروناوائرس کےنئےویرینٹ کےپھیلاؤاورتجزیےکےلیےکمیٹی تشکیل دےدی۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کےنئےویرینٹ کےپھیلاؤ اور تجزیے کےلیے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں مزید پڑھیں

سائنسدانوں نےسرطان کے علاج میں ہدف کے طور پر مدافعتی خلیات شناخت کرلئے

شنگھائی: چین اور سنگاپور کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے اس بات کا تعین کرلیا ہے ایک عام مدافعتی قسم کا خلیہ سرطان میں مدد کرتا ہے جسے انسداد سرطان تھراپی میں ممکنہ طور پر ہدف بنانا مفید ثابت ہوسکتا مزید پڑھیں

انسدادِ پولیو قومی مہم کا آغاز

سال کی پہلی انسدادِ پولیو قومی مہم کا آغاز ہوگیا،لاہور،راولپنڈی،فیصل آباد میں مہم 7روزتک جاری رہےگی۔دیگراضلاع میں مہم کا دورانیہ 5 روزہوگا۔ مہم میں دولاکھ سے زائد پولیو ورکرحصہ لے رہے ہیں،5 سال سےکم عمر 2 کروڑ 25 لاکھ بچوں مزید پڑھیں

پانچ سالہ بچی کی ہوش میں کامیاب دماغی سرجری، نیا ریکارڈ قائم

نئی دہلی: بھارت میں ڈاکٹروں نے پانچ سالہ بچی کو ہوش میں رکھتے ہوئے اس کے دماغ کا آپریشن کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ڈاکٹروں نے ایک پانچ سالہ بچی کے دماغ میں موجود ٹیومر کا مزید پڑھیں

کئی ممالک میں کووڈ19 کیسز میں اضافہ ،پی سی اے اے نے ایئرپورٹس پر سکریننگ ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد : پی سی اے اے نے کئی ممالک میں کووڈ19کیسز میں اضافے کے پیش نظر ملکی ایئرپورٹس پرسکریننگ کی ہدایات کا نفاذ شروع کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ،کووڈ کی موجودگی پر ٹیسٹنگ کا آغاز

کراچی ایئرپورٹ پرمسافروں میں کوویڈ کی نئی قسم کی موجودگی کے لئے ٹیسٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے جناح ایئرپورٹ پرکوروناکی نئی قسم کی موجودگی کیلئےٹیسٹنگ شروع کر دی گئی ہے ۔کووڈٹیسٹنگ کےلیےریپڈڈائیگنوسٹک کٹس مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم، حکومت کا عازمین حج کی ویکسی نیشن کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : دنیا بھر میں کووڈ19 کے نئے ویرینیٹ جے این ون کے کیس سامنے آنے پر حکومت نے عازمین حج کی ویکسی نیشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ، چین، بھارت، سعودی عرب، کینیڈا،فرانس اور مزید پڑھیں

درمیانی عمر میں معاشی مسائل ڈیمیشنیا کے خطرات میں اضافہ

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر میں نوکری چھوٹ جانے یا جمع پونجی لٹ جانے جیسا معاشی دھچکا ڈیمینشیا کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔چین کی ژیجیئنگ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں کی جانے والی مزید پڑھیں

باسی کھانا کھانے سے مدرسے کے 26بچوں کی حالت غیر، ہسپتال منتقل

اسلام آباد : اسلام آباد کے ایک مدرسے میں باسی کھانا کھانے سے 26 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے نواحی علاقے بھارہ کہو کے ایک مدرسے میںباسی کھانا کھانے پر 26 بچوں کی طبیعت بگڑ مزید پڑھیں

بھارت ،24گھنٹوں میں کرونا کے752کیس رپورٹ، 4افراد ہلاک

نئی دہلی : بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کروناکے 752نئے مریض رپورٹ جبکہ چار افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا جہاں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 752 نئے مزید پڑھیں

ارجنٹینا میں مہنگائی سے لوگوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے لگے

ارجنٹینا کو حالیہ تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے شہری تناؤ میں آکر ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی جانی پہچانی ماہرِ نفسیات بیانشوٹی نے مزید پڑھیں

چینی سائنس دانوں نے ٹیومر کو ہدف بنانے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا

بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے سیکوئینس کنٹرولڈ گلائیکولیگومرز بنانے ایک ایسا طریقہ تیار کیا ہے جو ٹیومرکو ہدف بنانے کی کارکردگی میں اضافہ کرتا ہے۔ چینی اکیڈمی آف سائنسز، ہائی نان یونیورسٹی اور دیگر اداروں کے ماتحت شین ژین انسٹی مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کی طرح ایکس رے کا معائنہ کرنے والا مصنوعی ذہانت کا ماڈل

سائنس دانوں نے ایکس رے کا معائنہ کرنے کے لیے ایک ایسا مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر بنایا ہےجو ڈاکٹروں کے جیسی تشخیص کرسکتا ہے۔ واروک یونیورسٹی اور کنگز کالج لندن کی مشترکہ تحقیق میں سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت مزید پڑھیں

مصنوعی مٹھاس کے حامل مشروبات وزن میں اضافہ نہیں کرتے، تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مصنوعی مٹھاس کے حامل مشروبات وزن میں اضافے کا سبب نہیں بنتے۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیورپول میں کی جانے والی ایک تحقیق میں کے مطابق ایک سال تک مصنوعی مٹھاس کے حامل مشروبات مزید پڑھیں

بے قاعدہ نیند لینے والے لوگوں میں ڈیمنشیا کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے:تحقیق

سڈنی: آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی سربراہی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق بے قاعدہ نیند لینے والے لوگوں میں ڈیمنشیا کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ ہو سکتا ہے جو زیادہ وقت پر جاگتے اور سوتے مزید پڑھیں

پاکستان میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا: وزارت صحت

اسلام آباد: پاکستان کے پانچ اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کا پتہ چلا ہے۔ وزارت برائے قومی صحت خدمات نے ایک بیان میں کہا کہ صوبہ بلوچستان کے دو اضلاع سمیت صوبہ خیبر پختونخواہ کے دو اضلاع اور مزید پڑھیں

چینی محققین نے سانس کی متعدی بیماریوں کے علاج کے لیےخشک پاؤڈرپرمبنی ویکسین تیارکرلی

بیجنگ: چینی محققین نے خشک پاؤڈرکی خوراک پر مبنی ایک ویکسین پلیٹ فارم تیار کرلیا ہے جس میں نینو مائیکرو کمپوزٹ ملٹی لیول ڈھانچہ موجود ہے جو مستقبل میں سانس کی متعدی بیماریوں کی روک تھام اور علاج میں اہم مزید پڑھیں