پیرامیڈیکل اسٹاف کی رجسٹریشن کیلئے ون ونڈو سیل کے قیام کا فیصلہ

نگران حکومت نے پیرامیڈیکل اسٹاف کی رجسٹریشن کیلئے ون ونڈو سیل کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ندیم جان نےکہا نرسنگ کونسل کی ڈیجیٹائزیشن کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں گے، لیڈی ہیلتھ ورکرز کو پاکستان نرسنگ اینڈمڈوائفری کونسل کے تحت لایا مزید پڑھیں

بچے کی جان بچانے کیلئے ڈاکٹرنے اپنابون میرو عطیہ کر دیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم ایڈوینتھ ہیلتھ کے ساتھ منسلک ایک انٹروینشنل کارڈیالوجی اسپشلسٹ ڈاکٹر علی السامرہ نے ایک کم عمر مریض کی جان بچانے کے لیے اپنا بون میرو عطیہ کردیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے مزید پڑھیں

اکتوبر شروع ہوتے ہی لاہور پر آلودگی کی دستک

لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپرآگیا۔ اس وقت ماحولیاتی آلودگی کی شرح کیا ہے۔ صبح سویرے ہی ائیرکوالٹی انڈیکس کی شرح 203 ریکارڈکی گئی،فضائی آلودگی میں لاہورکا پہلا نمبر،بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

آشوب چشم،پنجاب میں جمعرات تا ہفتہ کو سکولوں میں تعطیل کا اعلان

لاہور: آشوب چشم کی بڑھتی وباء کے پیش نظر پنجاب حکومت نے جمعرات تا ہفتہ سرکاری سکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے راوی روڈ پر قائم گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کا مزید پڑھیں

بورے والا،ایوسٹن انجکشن سے نجی ہسپتال میں 10 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا انکشاف

بورے والا(شاہد ندیم بھٹی) ایوسٹن انجکشن سے بورے والا کے ایک نجی ہسپتال میں بھی 10 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا انکشاف ہوگیا،متاثرہ مریضوں میں سے بیشتر کی بینائی مکمل طور پر متاثر ہوگئی۔مریضوں کے مختلف بڑے شہروں میں مزید پڑھیں

غیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی/لاہور/اسلام آباد: نیشنل ٹاسک فورس نے غیر قانونی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا۔ ڈریپ نے غیرقانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، مزید پڑھیں

راولپنڈی، مزید 42افراد ڈینگی کا شکار،11کی حالت تشویشناک

راولپنڈی : راولپنڈی میں گزشتہ24 گھنٹوں میں مزید 42 افراد ڈینگی کا شکارہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے وار تیزی سے جاری ہے، راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد ڈینگی کا شکارہوگئے ہیں جس مزید پڑھیں

بہاولپور ،انجکشن سے ایک شخص کی بینائی ضائع، ملتان میں مزید کیسز سامنے آگئے

بہاولپور : بہاولپور میں انجکشن لگنے سے ایک شخص کی بینائی ضائع ہوگئی جبکہ ملتان میں مزید کیسز سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر بہاولپور اور ملتان میں بھی انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے کیسز سامنے آنا شروع مزید پڑھیں

بینائی متاثر ،ہسپتالوں ،فارمیسیز کو متعلقہ انجکشن کے استعمال سے روک دیا گیا

اسلام آباد: بینائی متاثر ہونے پرڈریپ نے ملک بھر کے ہسپتالوں ،فارمیسیز کو متعلقہ انجکشن کے استعمال سے روک دیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے پنجاب میں انجکشن سے بینائی متاثر ہونے پر ملک بھر کے ہسپتالوں،فارمیسیز کو متعلقہ انجکشن مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس سے متاثرہ ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا

اسلام آباد : سربراہ پی کے ایل آئی ڈاکٹر سعید امتیازنے بتایا ہے کہ ہیپاٹائٹس سے متاثرہ ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پرآگیا ہے، ملک سے بیماری کے خاتمے کے لئے کام جاری ہے، ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے قومی لیڈر مزید پڑھیں

پولی کلینک اسپتال سے لیبارٹری مشین چوری

اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال سے نامعلوم افراد لیبارٹری مشین چوری کرکے لے گئے۔ اٹھارہ روز قبل ہونیوالی واردات کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوسکا۔اسلام آباد کے بڑے سرکاری اسپتال پولی کلینک سے نامعلوم افراد ایزی لائف الیکٹرولائٹ مشین مزید پڑھیں

حفاظتی ٹیکہ جات میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین شامل

اسلام آباد: حکومت نے سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین کو حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں شامل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے سروائیکل کینسر سے بچا ؤکی ایچ پی وی ویکسین کو بھی حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں شامل کرلیا مزید پڑھیں

منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض ائیرپورٹ سے اسپتال منتقلی کے دوران فرار

اسلام آباد: اسلام آباد میں منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض ائیرپورٹ سے اسپتال منتقلی کے دوران فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے پمز اسپتال ایمبولینس میں منتقل کیا جا رہا مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کے مستقل استعمال اور دماغی کارکردگی کے درمیان تعلق کا انکشاف

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ معتدل اور مستقل انٹرنیٹ کا استعمال بوڑھے افراد کی دماغی کارکردگی کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔ جرنل آف دی امیریکن جیریئٹکس سوسائٹی کے اگست کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا مزید پڑھیں

اسلام آباد ،ڈینگی کے 45نئے کیس رپورٹ، تعداد 187ہوگئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے 45نئے کیسز سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ او نے بتایاہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام اباد میں ڈینگی کے 45نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ مریضوں مزید پڑھیں