ویمپائر فیشل سے ایچ آئی وی اور دیگر انفیکشن میں اضافہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے مقبول ہوتا ہوا متنازعہ حسن آور طریقہ، ’ویمپائرفیشل‘ ایڈز سمیت کئی انفیکشن کو بڑھا رہا ہے۔ اگرچہ اس کے کچھ فوائد سامنے آئے ہیں لیکن ویمپائر فیشل پر شروع سے ہی تنقید مزید پڑھیں

قیمتیں بڑھنے کے باوجود جان بچانے والی ادویات کی قلت ،مریضوں ،اہل خانہ کو پریشانی کا سامنا

اسلام آباد: قیمتیں بڑھنے کے باوجود ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق قیمتیں بڑھنے کے باوجود ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت برقرار ہے جس سے ،مریضوں اور ان کے اہل خانہ مزید پڑھیں

نومولود کی ٹانگیں جلنے کا معاملہ، نجی ہسپتال کو آپریشنز سے روک دیا گیا

اسلام آباد: اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں نومولود بچی کی ٹانگیں جلنے پراسلام اباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے شافی ہسپتال کو لوگوں کے آپریشن اور سی سیکشن سے روک دیا۔اطلاعات کے مطابق اسلام آباد میں نومولود بچی کے مزید پڑھیں

ڈائریا وبائی صورت اختیار کرگیا،سرکاری اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی

میرپورخاص سول اسپتال میں روزانہ کی بنیاد پرڈائریا کے 100 کے قریب مریض رپورٹ ہونے لگے،گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران ایک ہزارتک ڈائریا کے مریض سول اسپتال لائے گئے،ماہرین نے آلودہ پانی اورغیرمعیاری خوراک کو مرض بڑھنے کی وجہ قرار مزید پڑھیں

لاہور میں نیگلیریا سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا

لاہورمیں نیگلیریا سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا۔30 سالہ مریض کو سروسز اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریض کو 4 روز سے سردرد، بخارسمیت مختلف علامات تھیں،تیس سالہ مریض کو سوئمنگ کے بعد علامات شروع مزید پڑھیں

صحت کارڈ کے ذریعے کارڈیالوجی کی سہولیات بلاتعطل جاری رہیں گی، ڈاکٹرجاوید اکرم

نگراں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر جاویداکرم نے صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولیات ختم کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ کے ذریعے کارڈیالوجی کی سہولیات بلاتعطل جاری رہیں گی۔ڈاکٹر جاویداکرم نے کہا کہ حکومت پنجاب اسٹیٹ مزید پڑھیں

گاجر، پپیتا اور بروکلی دل کی صحت کے لیے مفید قرار

تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خون میں ’کیروٹینز‘ کی زیادہ مقدار کا تعلق شریانوں میں ایتھروسلیروسز میں کمی سے ہے جس کے نتیجے میں قلبی امراض کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔تحقیق کے مطابق کیروٹینز سے بھرپور غذاؤں کی کھپت مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے نجی اسپتالوں کی درجہ بندی کا فیصلہ کرلیا

پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن نے نجی اسپتالوں کی درجہ بندی کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب کے تمام نجی اسپتالوں کی مرحلہ واردرجہ بندی کی جائے گی ۔ترجمان پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن کے مطابق نجی اسپتالوں کی درجہ بندی پرعلاج معالجے کے چارجز کا تعین مزید پڑھیں

سندھ میں شعبہ صحت کا برا حال، ساڑھے 7 ہزار افراد کیلئے صرف ایک ڈاکٹر

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے تسلیم کیا ہے کہ سندھ میں ڈاکٹروں کی شدید کمی کا سامنا ہے، صوبے میں 7500 افراد کیلئے ایک ڈاکٹر موجود ہے جبکہ ہمیں 1500 افراد کیلئے ایک ڈاکٹر درکار ہے۔ کراچی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں خسرہ کی وبا پھیلنے لگی، 22بچے جاں بحق

پشاور : خیبرپختونخوا میں خسرے کی وباء کے باعث 22بچے جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں خسرہ کی وبا پھیلنے لگ گئی، 5ماہ میں2ہزار 616بچوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 22بچے مہلک بیماری سے انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

وزن کم کرنے والے 7 پھل

پھل وٹامنز، فائبر اور دیگر غذائی اجزاء سے مالا مال غذا ہوتی ہے، یہ انسان کیلئے صحتمند بھی ہے۔ہیلتھ لائن ویب سائٹ کے مطابق بہت سے پھل ایسے ہیں جن میں عام طور پر کیلوریز کم ہوتی ہیں اور فائبر مزید پڑھیں

75 فیصد سے زائد میڈیکل اسٹور، فارمیسیز بغیر فارماسسٹس چلانے کا انکشاف

75 فیصد سے زائد میڈیکل اسٹور، فارمیسیز بغیر مستند فارماسسٹس چلانے کا انکشاف انڈس ہسپتال اینڈ نیٹ ورک کے سی ای او ڈاکٹر سیّد ظفر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 75فیصد سے زائد میڈیکل اسٹور اور فارمیسیز تربیت مزید پڑھیں

بیماریوں کی روک تھام، تشخیص اور علاج کےلیے ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری قرار

کراچی: طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بیماریوں کی روک تھام، تشخیص اور بروقت علاج کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی ضرورت ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں بیماریوں کی تشخیص اور علاج میں مشینوں کا اہم کردار ہے، مزید پڑھیں

مریضوں کے غلط آپریشن کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

فیصل آباد میں دو روز قبل نجی اسپتال میں مریضوں کے غلط آپریشن کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔فیصل آباد میں غلام محمد آباد نجی اسپتال میں غلط آپریشن کرنے کے معاملے پرمحکمہ صحت کی مدعیت میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر پر تشدد،ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اوپی ڈیز بند کرنےکا فیصلہ

لاہور کےچلڈرن اسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کیخلاف ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجاً پنجاب بھر کے اسپتالوں کے آؤٹ ڈور وارڈ بند کردیے ہیں ۔ چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹرپرتشدد کا معاملہ،پنجاب بھرکے اسپتالوں کےآوٹ ڈور وارڈ آج سے بند رہیں گے۔اسپتالوں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ملٹی اسکلروسیس کا دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ملٹی اسکلروسیس کا دن منایا جارہا ہے، دماغی و اعصابی بیماریوں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اعصابی مرض ملٹی پل اسکلروسیس کی شرح میں اضافہ ہورہا مزید پڑھیں

مکھیوں کا شہریوں پر حملہ ،درجنوں افراد لیشمینیاسس کا شکار

لاہور: پنجاب کے ضلع جہلم کے علاقے پنڈ دادن خان میں سینڈ فلائز نے حملہ کردیا۔لیشمینیاسس میں مبتلا چھیالیس مشتبہ مریض سامنے آ گئے۔ریت کی مکھیوں نے شہریوں پر حملہ کردیا،پنڈ دادن خان میں درجنوں افراد لیشمینیاسس کا شکارہو گئے۔ مزید پڑھیں

نیگلیریا نے ایک ہفتے میں خاتون سمیت 3 افراد کی جان لے لی

کراچی: کراچی میں ایک ہفتے کے دوران نگلیریا نے خاتون سمیت 3 افراد کی جان لے لی۔کراچی میں دماغ کو کھا جانیوالا امیبا نیگلیریا مزید 3 افرادنگل گیا، مرنیوالوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ صحت سندھ کے مزید پڑھیں

مون سون کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی پھیلنےکاخدشہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مون سون سیزن کے دوران ڈینگی پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ضلعی محکمہ صحت نےاسلام آباد میں ڈینگی پھیلنےکے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ عوام مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ،جانوروں کی خریداری اور قربانی سےمتعلق احتیاطی تدابیر

ماہرین کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانور خریدتے وقت احتیاط کریں کیونکہ ان دنوں میں کانگو وائرس اور لمپی اسکن کے کیسز بڑھ سکتے ہیں۔ پی ایم اے نے الزام عائد کیا کہ مویشی منڈیوں مزید پڑھیں

بچوں کو چار سال سے ہی سی پی آر کی تربیت دی جاسکتی ہے، امریکی ادارہ برائے قلب

واشنگٹن: ممتاز طبی ادارے، ’امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن‘ ( اے ایچ اے) نے کہا ہے کہ بچے جان بچانے کے عمل کو سیکھنے میں بہت دلچسپی لیتے ہیں۔ ان میں ہنگامی حالت میں فون کرنا اور سی پی آر جیسا مزید پڑھیں

جعلی ادویات بنانے اور بیچنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد: ڈریپ جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے امریکی ڈرگ ایجنسی کی تکنیکی مہارت سے فائدہ اٹھائے گا، وزیر صحت حکومت نے جعلی ادویات بنانے اور بیچنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں کرلی۔ وزیر صحت عبدالقادر مزید پڑھیں