حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کر دیا

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک ) حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کے نام کی منظوری دے دی جس کے بعد وزارت قانون مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اور نیوٹرل کی مخالفت کے باوجود 30 ضمنی انتخابات جیتے: عمران خان

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اللہ نے کسی جماعت کو وہ عزت نہیں دی جو تحریک انصاف کو ملی، 37 ضمنی انتخابات میں سے الیکشن کمیشن اور نیوٹرل کی مخالفت کے باوجود مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بریت کیخلاف پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں استدعا کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاؤس کو موصول

پشاور:(انٹر نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا خط گورنر ہاﺅس خیبر پی کے کو موصول ہوگیا۔ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہاکہ الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس سیکرٹریٹ کو موصول ہو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پیر یا منگل کو انتخابی شیڈول جاری کرنے کا امکان

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی ہے، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

مسائل میں ڈوبے ملک کو بچانے کیلئے ہمیشہ ’’شیر‘‘ کو آنا پڑتا ہے: مریم نواز

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ مشکل معاشی حالات میں ڈوبا ملک ہمیں ملا ہو، ملک جب مسائل میں ڈوب جاتا ہے مزید پڑھیں

بدترین اقتصادی بحران، چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کر دیا

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) ملک میں جاری بدترین معاشی بحران کے دوران چین نے پاکستان کے ساتھ مشکل وقت میں ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے 50 کروڑ ڈالر دے دیئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

مجھے قتل کرنے کا دوسرا منصوبہ بھی بن چکا ہے: عمران خان

لاہور : (انٹر نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ انہیں قتل کرنے کا دوسرا منصوبہ بھی بنایا جا چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں چیئرمین پاکستان مزید پڑھیں

جیل حکام سے ایک شکایت، کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا: اسد عمر

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے ، انہوں نے کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا۔ سماجی مزید پڑھیں

الیکشن میں ہی ملکی بقاء، بھاگنے کی کوشش کی گئی تو نظریہ ضرورت جنم لے گا: شیخ رشید

راولپنڈی: (انٹر نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن سے بھاگنے کی کوششں کی گئی تو نظریہ ضرورت جنم پائے گا، الیکشن میں ہی ملک کی بقاء مزید پڑھیں

لاہور اور سرگودھا بڑی تباہی سے بچ گئے ، کالعدم تنظیم کے 8 دہشتگرد گرفتار

لاہور : (انٹر نیوز ڈیسک) سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور اور سرگودھا کو بڑی تباہی سے بچا لیا ، کالعدم تنظیم کے 8 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے ۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی مزید پڑھیں

کل تک امریکی سازش کا رونا رونے والے آج ان کے پاؤں پکڑ رہے ہیں، مریم نواز

گوجرانوالہ: (انٹر نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمیں امپورٹڈ کہنے والا خود ایکسپورٹ ہونے کو تیار بیٹھا ہے، کل تک امریکی سازش کا رونا رونے والے آج مزید پڑھیں

ملکی بہتری کیلئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، عمران خان

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، ملک کی بہتری کیلئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، کوئی بات نہیں کرنا مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کا پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30 اپریل کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30 اپریل بروز اتوار کو کرانے کا اعلان کر دیا۔ صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں مزید پڑھیں

عمران خان گھٹیا سیاست کر کے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان گھٹیا سیاست کر کے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وہ حقائق سے ہٹ کر باتیں کرتے ہیں، ایسی باتوں سے سٹاک مارکیٹ پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے زیر صدارت اجلاس، پنجاب کے الیکشن کی تاریخ پر غور و خوض

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے انتخابات کی تاریخ پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن مزید پڑھیں

کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر براجمان ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی درخواست مزید پڑھیں

نام انصاف پر رکھا، عدالت میں زندہ باد، مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں: جج اے ٹی سی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا کیس: عمران خان اور شیخ رشید سے جواب طلب

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید سے جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ میں اوورسیز مزید پڑھیں

غیر ملکی ایجنسی پیشی پر عمران خان کو قتل کرنا چاہتی ہے: بابر اعوان

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس تازہ اطلاعات اور ٹھوس شواہد ہیں کہ دوبارہ عمران خان کی جان مزید پڑھیں

فواد چودھری کی اپنے بھائی فیصل چودھری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات فواد چودھری کی اپنے بھائی فیصل چودھری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ منظر عام پر آنے والی مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات، مانیٹری اور ایکسچینج ریٹ پالیسی پر بریفنگ دی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات ہوئے جس میں وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک کے حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اس دوران آئی ایم ایف ٹیم کو شرح سود میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال سمیت ملک کی مجموعی مزید پڑھیں

روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی: (انٹر نیوز ڈیسک) ڈالر روپے کو روندتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں90روز میں انتخابات کروانے کا حکم

اسلام آباد (انٹرنیوزاردو) سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس میں وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا جو سنا دیا گیا۔سپریم کورٹ نے پنجاب اور مزید پڑھیں

اٹلی: کشتی پر سوار 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، پاکستانی سفارتخانہ

اٹلی میں کلابریا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 28 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ پاکستانی سفارتخانہ روم کا کہنا ہے کہ کشتی پر سوار 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، ڈوبنے والی کشتی پر مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے مزید پڑھیں