بھارت دوسرے ممالک کے شہریوں کی بجائے اپنے ملک میں اقلیتوں کو تحفظ دے،دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت دوسرے ممالک کے شہریوں کی بجائے اپنے ملک میں اقلیتوں کو تحفظ دے، یورپی یونین سے قریبی تعلقات ہیں، جی ایس پی پلس اہم جزوہے،تمام ممالک سے اچھے تعلقات ہماری مزید پڑھیں

پاکستان اور چین مشترکہ ترقی، خوشحالی اور بہتری کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مشترکہ اقدار کو لے کر چلیں گے اور مشترکہ ترقی، خوشحالی اور بہتری کی جانب بڑھیں گے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے وزیر اعظم مزید پڑھیں

رمضان پیکیج میں کوتاہی پر ذمہ داران کیخلاف کارروائی ہوگی ،شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رمضان پیکیج میں کوتاہی برتنے پر ذمہ داران کیخلاف کارروائی ہوگی ،بی آئی ایس پی کے ماہانہ معاوضے میں اضافہ کر کے 10ہزار روپے دیئے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ کا9مئی سے لیکر 8فروری تک کے معاملات کیلئے کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ

لاہور : رہنماء پی ٹی آئی سردار لطیف کھوسہ نے 9مئی سے لے کر 8فروری تک کے معاملات کیلئے کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے حق حکمرانی ،مینڈیٹ نہ ملنے تک احتجاج کرتے رہیں مزید پڑھیں

فضل الرحمن نے لانگ مارچ کا اعلان کیا توحکومت آگے نہیں چل پائے گی، فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے لانگ مارچ کا اعلان کیاتو حکومت آگے نہیں چل پائے گی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

آصف زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد : شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری نے دوسری مرتبہ صدارت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں منعقدہ پروقار تقریب کے دوران شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے چیف جسٹس مزید پڑھیں

چینی صدرشی کی زرداری کو پاکستان کا صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے آصف علی زرداری کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں صدرشی نے کہا کہ چین اور پاکستان اچھے ہمسائے، دوست،شراکت دار اور اچھے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھالیا۔

آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھالیا۔

اسلام آباد: ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف علی زرداری سے صدرِ مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، اسپیکر مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا، عظمی بخاری

اسلام آباد : وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا، شاندانہ گلزار مریم نواز کی آڈیو کا ثبوت دیں ورنہ قانون کا سامنا کریں، اب ایسا نہیں ہوگا مزید پڑھیں

آرمی چیف کا فیلڈ مشقوں کا دورہ،ٹینک، انفنٹری، آرٹلری ایئرڈیفنس، اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا مشاہدہ

راولپنڈی : چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار رہنا چاہئے، افواج علاقائی سالمیت ، خود مختاری کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں۔ آئی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کا رمضان ریلیف پیکیج کے تحت 8 لاکھ خاندانوں کی ملی مدد کا اعلان

پشاور : وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت 8 لاکھ خاندانوں کو 10 ہزار روپے فی خاندان دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ ڈنڈے کے زور پر نہیں مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ آوران، عمائدین و کسانوں سے ملاقات، کیڈیٹ کالج کا افتتاح کیا

آرمی چیف کا دورہ آوران، عمائدین و کسانوں سے ملاقات، کیڈیٹ کالج کا افتتاح کیا

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آوران کے عمائدین و کسانوں کو سلامتی، فلاح وبہبود کیلئے فوج کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے، سول محکموں مزید پڑھیں

پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت ،رمضان میں جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو آزادی کے ساتھ مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کی اجازت ہونی مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں مال غنیمت نہیں، کونسا فارمولا استعمال کر کے بانٹی گئی ہیں؟،بابر اعوان

پشاور : رہنماء پی ٹی آئی بابر اعوان نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں مال غنیمت نہیں، کونسا فارمولا استعمال کر کے نشستیں بانٹی گئی ہیں؟، ووٹ چھین کرلے جانے کی اجازت نہیں دے سکتے، مریم نواز شکست تسلیم اور مزید پڑھیں

صدر نے 2سال سے کم سزا والی خواتین ،بچوں کو معافی کی منظوری دیدی

صدر نے 2سال سے کم سزا والی خواتین ،بچوں کو معافی کی منظوری دیدی

اسلام آباد : صدر عارف علوی نے 2سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی نے رمضان المبارک سے قبل وزیراعظم کی ایڈوائس پر انسانی بنیادوں پر 2سال سے مزید پڑھیں

ذوالفقار بھٹو کو دی گئی سزا بنیادی آئینی حقوق کے مطابق نہیں تھی،سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سزا آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کے مطابق نہیں تھی، عدلیہ میں خود احتسابی ہونی چاہئے، ماضی کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کا چیف جسٹس سے 9 مئی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ

راولپنڈی : وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے 9 مئی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، ووٹ چوروں کے ساتھ مزید پڑھیں

ہمارا لیڈر جھکا نہ ہم جھکیں گے ، سفیر کو دی جانیوالی ڈکٹیشن قومی غیرت پر سوالیہ نشان ہے، اسد قیصر

اسلام آباد : رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصرنے سائفر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ ہمارا لیڈر جھکا نہ ہم جھکیں گے، قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ، سفیر کو دی مزید پڑھیں

شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب

شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور اتحادی جماعتوں کے نامزد امیدوار شہباز شریف دوسری بار اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے، قائد ایوان کی نشست بھی سنبھال لی۔قومی اسمبلی کے ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھا لیا، تقریب میں بلاول بھٹو کی شرکت

کوئٹہ : نومنتخب وزیراعلی بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مفاہمت کی سیاست ملک کی ضرورت ہے، پاکستان کو پیپلز پارٹی ہی بچا سکتی ہے، ہمیں ریونیو بڑھانا ہوگا، کب تک کشکول لیکر پھرتے رہیں گے، حقوق بندوق مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل نے محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد سنی اتحاد کونسل نے سربراہ مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب ، عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے، عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کے مزید پڑھیں

قوم جان گئی سلیکٹڈ کون ہے؟،عمران کا قصور ملک، عوام کی خود مختاری کی بات کرنا ہے، انتقام نہیں چاہتے،علی امین گنڈاپور

پشاور : نو منتخب وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ قوم جان گئی سلیکٹڈ کون ہے؟، بانی پی ٹی آئی کو جعلی مقدموں میں جیل میں ڈالا گیا، قصور ملک، عوام کی خود مختاری کی با ت مزید پڑھیں

پاکستان آزاد وخودمختار ملک ،کوئی ہدایات نہیں دے سکتا،دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان آزاد وخودمختار ملک ہے، کوئی اسے ہدایات نہیں دے سکتا، امریکا کی جانب سے اسلحہ سمگلنگ کے الزام میں گرفتار باشندوں کی شہریت کی تصدیق نہیں ہوئی ،شناخت کیلئے امریکی قونصلر مزید پڑھیں

عارف علوی کا انوار کاکڑ کی بھیجی گئی سمری کے لہجے، لگائے گئے الزامات پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد : صدر عارف علوی نے نگران وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی سمری کے لہجے اور لگائے گئے الزامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے حلف اور ذمہ داریوں کے مطابق ہمیشہ معروضیت ،غیر مزید پڑھیں

ایبسلوٹلی ناٹ پر حکومت قربان کی، ملکی سلامتی و بقاء پر آنچ نہیں آنے دیں گے، علی محمد خان

اسلام آباد: رہنماء پی ٹی آئی محمد علی خان نے کہا ہے کہ ایبسلوٹلی ناٹ پر ہم نے حکومت قربان کی، ملکی سلامتی و بقاء پر آنچ نہیں آنے دیں گے،آئی ایم ایف معاہدہ ہوتے وقت بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

حکومت ملک میں سیاسی و معاشی استحکام یقینی بنائے گی، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں سیاسی و معاشی استحکام یقینی بنائے گی، خواہش ہے ہر وزیراعظم، ہر اسمبلی و سینیٹ مدت پوری کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز مزید پڑھیں

مریم دھاندلی سے اقتدار میں آئی ،مہارانی کو ملک میں غربت کا پتہ ہی نہیں،یاسمین راشد

لاہور: رہنماء پی ٹی آئی یاسمین راشد نے کہا ہے کہ مریم دھاندلی سے اقتدار میں آئی ،مہارانی کو ملک میں غربت کا پتہ ہی نہیں،عوامی مینڈیٹ کی چوری پر عدالتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں، 9مئی کا واقعہ بیچنے مزید پڑھیں

عارف علوی نے اسمبلی اجلاس نہ بلا کر ٹھیک کیا، مخصوص نشستیں نہیں دی جارہیں،عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صدر علوی نے اسمبلی اجلاس نہ بلا کر ٹھیک کیا، پارٹی جیتی مگر پھر بھی مخصوص نشستیں نہیں دی جارہیں،شریف خاندان کا جنازہ نکل گیا ،ہفتے کو دوبارہ احتجاج مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کیا جائیگا ، خواہشمند افراد کاغذات نامزدگی حاصل کرسکتے ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کیا جائے گا ، خواہشمند افراد آج ہی کاغذات نامزدگی حاصل کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامئے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران، بشری بی بی پر فردجرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈی : احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید نے عمران خان مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے سٹرکچرل ریفارمز کرنا ہوں گی، مریم نواز

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے سٹرکچرل ریفارمز کرنا ہوں گی، مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مزید پڑھیں

ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، توقع ہے ، سپریم کورٹ واپس کرے گی،شیر افضل مروت

ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، توقع ہے ، سپریم کورٹ واپس کرے گی،شیر افضل مروت

اسلام آباد : رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، توقع ہے ، سپریم کورٹ واپس کرے گی،عمر ایوب سے کوئی اختلافات نہیں، جب بھی ملا بغلگیر ہو کر ملوں مزید پڑھیں

تاریخ رقم، مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم نواز 220 ووٹ لے کر وزیراعلی پنجاب بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار خاتون کو وزیراعلی منتخب کرلیا گیا۔ سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہونیوالے مزید پڑھیں

ناکامی کا خوف رکھنے والا کبھی کامیاب نہیں ہوتا، ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی زیادہ چمکتے ہیں، نواز شریف

لاہور: قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا کہ ناکامی کا خوف رکھنے والا کبھی کامیاب نہیں ہو پاتا، ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی زیادہ چمکتے ہیں ،طلباء ملک کا مستقبل ، قوم کا سرمایہ ہیں، خود کو انتشار مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیسز جھوٹے ،جلد الیکشن لڑ کے وزیراعظم بنیں گے، فیصل جاوید

اسلام آباد: رہنماء پی ٹی آئی فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف سارے کیسز بوگس ہیں جلد الیکشن لڑ کے وزارت عظمی کا حلف اٹھائینگے، قانون نام کی چیز ہونی چاہئے، دعاء ہے جتنے بیگناہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ،اسلامی صدارتی نظام کے نفاذ کی درخواست خارج

سپریم کورٹ ،اسلامی صدارتی نظام کے نفاذ کی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک میں اسلامی صدارتی نظام نافذ کرنے کی درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ملک میں اسلامی صدارتی نظام نافذ کرنے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا،سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخاب (آج)ہوگا

لاہور: پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں مریم نواز، مریم اورنگزیب سمیت دیگر نو منتخب اراکین نے سپیکر سبطین مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن، بلوچستان سے قومی وصوبائی اسمبلیوں پر کامیاب خواتین و اقلیتی امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں قومی و صوبائی اسمبلیوں پر خواتین کی مخصوص واقلیتی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں قومی وصوبائی اسمبلیوں میں خواتین کی مخصوص مزید پڑھیں

ملک کی خدمت کا موقع ملنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک کی خدمت کا موقع ملنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں، عوام میں بے پناہ صلاحیت ،ہم نے ملک کو خوشحال و مستحکم بنانا،اقوام عالم میں نمایاں مزید پڑھیں

کیس چلایا جارہا نہ انصاف مل رہا، نظام کو اپنے آپ پر شرمندگی ہونی چاہئے، علیمہ خان

لاہور : بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کیس چلایا جارہا ہے نہ انصاف دیا جارہا ہے، نظام کو اپنے آپ پر شرمندگی ہونی چاہئے، مریم نواز نے لوگوں کے ووٹوں پر ڈاکہ مارا، ان مزید پڑھیں

تیر اور شیر کے درمیان شادی تیسری قوت نے بالجبر کروائی، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد : رہنماء جے یو آئی (ف)حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ تیر اور شیر کے درمیان شادی تیسری قوت نے بالجبر کروائی، حکومت اقتدار کیلئے بنائی جارہی ہے، قوم کی ترقی کیلئے نہیں، انتخابات شفاف نہ ہونے مزید پڑھیں

ذہن سے نکال دیا جائے ہم فوج کیخلاف منافرت پھیلانے کی کوشش کریں گے،شیر افضل مروت

اسلام آباد : رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ذہن سے نکال دیا جائے ہم فوج کیخلاف منافرت پھیلانے کی کوشش کریں گے، فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ ادارہ سمجھا جانا چاہئے، لگتا ہے مزید پڑھیں