پاکستان ہر عالمی فورم پر فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کیلئے آواز اٹھاتا رہے گا،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہر عالمی فورم پر فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کیلئے آواز اٹھاتا رہے گا،غزہ پر جاری اسرائیلی مظالم قابل مذمت ہیں،معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت فی الفور بند ہونی چاہئے۔تفصیلات مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی یا دیگر دہشت گرد گروپوں سے کوئی مذاکرات نہیں کررہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی یا دیگر دہشت گرد گروپوں سے کوئی مذاکرات نہیں کررہے،افغان مہاجرین کی جلد باعزت واپسی کے خواہشمند ہیں، بشام حملے کی تحقیقات جاری ہیں، ہر قسم مزید پڑھیں

ججزکے خطوط معاملے پر سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے،مشکوک خطوط کی تحقیقات کرائینگے، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججزکے خطوط معاملے پر سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے،مشکوک خطوط کی تحقیقات کرائینگے، مہنگائی میں کمی لانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،چینی شہریوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا اسلام ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کا عندیہ

اسلام آباد : چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ،سب کا احترام کرتے ہیں مزید پڑھیں

اقتدار میں بیٹھے لوگ خفیہ ہاتھوں کے بغیرایک قدم نہیں اٹھا سکتے،عمران خان

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں بیٹھے لوگ خفیہ ہاتھوں کے بغیرایک قدم نہیں اٹھا سکتے، آواز اٹھانے والے ججز کو سلام پیش کرتا ہوں، دھاندلی کا مقصد پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

ملک میں سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں، مصدق ملک

لاہور: وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں، غیر مشروط حمایت پر پیپلز پارٹی کے شکر گزار ہیں، ان کیساتھ اچھے طریقے سے معاملات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، توشہ خانہ کیس ،عمران ،بشری بی بی کی سزا معطل، ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وزارتوں کو تحریری اہداف دے دیے، ڈیجٹل مانیٹرنگ ہوگی

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے تمام وزارتوں کو تحریری اہداف اور ان کی تکمیل کی ڈیڈ لائن دے دی، تمام وزارتوں سے بازپرس ہوگئی، کابینہ میں جواب طلبی کی مزید پڑھیں

پانچ سالوں میں ملکی معیشت کو بدلنا ،مقاصد کے حصول کیلئے سرتوڑ محنت کرنی ہوگی،شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانچ سالوں میں ملکی معیشت کو بدلنا ،مقاصد کے حصول کیلئے سب کو سرتوڑ محنت کرنی ہوگی،چیف جسٹس نے اچھی پالیسیوں کو سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،نوجوان نسل مزید پڑھیں

معیشت کی بہتری کیلئے سیاسی وانتظامی دباؤ برداشت نہیں کریں گے،شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے سیاسی وانتظامی دباؤ برداشت نہیں کریں گے،قرضوں سے چھٹکارا پانے کیلئے صنعت وزراعت کو فروغ دینا ہوگا،بشام واقعے سے پاک چائنہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش مزید پڑھیں

دبا ؤکے تحت ججوں کو مرضی سے راستوں پر لگانا آئین وقانون کا خون ہے،لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ دبا ؤکے تحت ججوں کو مرضی سے راستوں پر لگانا آئین وقانون کا خون ہے، چیف جسٹس عدالتوں کی آزادی کیلئے اپنا جوہری کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد، آرمی چیف، وزرائے اعلی کی شرکت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کے قتل میں ملوث افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، دہشت گردی عالمی خطرہ ہے جسے ملک دشمنوں نے پاکستان کی ترقی کو روکنے مزید پڑھیں

پاکستانی عوام ،مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کے خاتمے تک لڑیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد : چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے دہشت گردوں سے آخری دم تک لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شانگلہ میں دہشت گردی واقعے کے مزید پڑھیں

انتخابی نتائج مسترد ، مولانا فضل الرحمن کا25اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد : سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ اور8 فروری کے انتخابی نتائج مسترد کر کے25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ پارلیمنٹ عوام کی کم اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشت گرد حملے میں 5 چینی اور ایک پاکستانی شہری ہلاک

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں منگل کو ہونے والے ایک دہشت گرد حملے میں5 چینی اور ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ سفارت خانے نے ایک بیان میں بتایا مزید پڑھیں

غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری ظلم و جبر مستقل طور پر بند ہونا چاہئے،شہبازشریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل قراردادکوخوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری صہیونی ظلم و جبر کو مستقل طور پر بند ہونا چاہئے،عالمی برادری مزید پڑھیں

پاکستان کا غزہ بارے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم ، فوری عمل کا مطالبہ

نیو یارک: پاکستان نے غزہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد کی منظوری اسرائیلی وحشیانہ مہم روکنے کی جانب پہلا قدم قرار ددیدیا، پاکستان فلسطین کو محفوظ اور مزید پڑھیں

تربت، بحریہ ایئر بیس پر حملہ ناکام ، 4دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ایئر بیس پی این ایس صدیق پر حملہ ناکام بنا کر 4دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی مزید پڑھیں

عطا تارڑ کا پی ٹی آئی سے اندرونی سیاست چھوڑ کر میثاق معیشت کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پی ٹی آئی سے اندرونی سیاست چھوڑ کر میثاق معیشت کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ، یورپی یونین، آئی ایم ایف کو خل لکھنے مزید پڑھیں

افغان طالبان کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرعام پر

اسلام آباد: تحریک طالبان افغانستان (ٹی ٹی اے) کی دہشت گردوں کے ساتھ ملکر پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغانستان کے مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ پر تشدد ثابت ہوا تو مریم نواز کیخلاف مقدمات درج کریں گے، بیرسٹرسیف

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ اگر پرویز الہیٰ پر تشدد ثابت ہوگیا تو آپ کیخلاف فوجداری مقدمات درج کئے جائیں گے۔بیرسٹرسیف نے کہا مزید پڑھیں

یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا، ملکی استحکام، خوشحالی کیلئے مساجد میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام

اسلام آباد: ملک بھر میں یوم پاکستان جوش وجذبے سے منایا گیا، ملکی استحکام وخوشحالی کیلئے مساجد میں خصوصی دعاؤں کااہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 23 مارچ کو یوم پاکستان جوش وجذبے سے منایا گیا،نماز فجر مزید پڑھیں

یوم پاکستان، مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز تبدیل کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 23مارچ یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایئر وائس مارشل طارق محمود نے مزید پڑھیں

صدر زرداری کی ملک کو مسائل سے نکالنے ، سلامتی واستحکام کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مل کر کام کرنے کی اپیل

اسلام آباد: صدر آصف زرداری نے یوم پاکستان پر ملک کو مسائل سے نکالنے ،سلامتی واستحکام کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مل کر کام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، مزید پڑھیں

ملک کو درپیش چیلنجز سے آگاہ ، بحیثیت قوم غیرمعمولی حالات کا مقابلہ کر کے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے آگاہ ہیں، بحیثیت قوم غیرمعمولی حالات کا مقابلہ کر کے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا ہوگا،مربوط پالیسی ،اصلاحات کے فریم ورک کیساتھ ملک کو خوشحالی مزید پڑھیں

سائفر نہیں تھا توپھرامریکی سفیر کو بلا کرڈی مارش کیوں کرایا گیا؟ علی محمد خان

اسلام آباد: رہنماء پی ٹی آئی محمد علی خان نے کہا ہے کہ سائفر نہیں تھا تو پھر امریکی سفیر کو بلا کر ڈی مارش کیوں کرایا گیا؟،ڈونلڈ لو نے حکومت کی منجی ٹھوک دی ،شہباز اور حکومت پرآرٹیکل 62، مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد: پاکستان نے افغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 مارچ کی کارروائی افغان عوام یا فوج نہیں ، ٹی ٹی پی اور گل بہادر گروپ کیخلاف تھی ، افغانستان کی مزید پڑھیں

پاکستان کو سرمایہ کار دوست ملک بنانا وزیراعظم کا وژن ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان کو سرمایہ کار دوست ملک بنانا وزیراعظم کا وژن ہے،سی پیک پاکستان کی معاشی ترقی کے فروغ کیلئے اہم سنگ میل ہے،دونوں ممالک کے درمیان قریبی و پائیدار مزید پڑھیں

ملک میں بگاڑ کا حق کسی کو نہیں، سالوں سے بلوچوں میں نفرت گھولی جارہی ہے،سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک میں بگاڑ کا حق کسی کو نہیں، سالوں سے بلوچوں میں نفرت گھولی جارہی ہے، ناراض لوگوں کو منانے خود جاؤں گامگر معصوم شہریوں کو قتل کرنیوالا ناراض بلوچ کیسے مزید پڑھیں

ایران ،افغانستان کیساتھ خراب تعلقات خارجہ پالیسی کی ناکامی ہیں، عمران خان

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایران اور افغانستان کیساتھ خراب تعلقات کو خارجہ پالیسی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذرائع آمدن نہ بڑھانے تک قرض لینے کا کوئی فائدہ نہیں،علی امین صوبے کا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ملکی سرحدوں کو دہشت گردی کیخلاف ریڈ لائن قرار دے دیا

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سرحدوں کودہشت گردی کیخلاف ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونیوالی دہشت گردی برداشت نہیں کرسکتے، عظیم قربانیوں ،بے پناہ توانائیاں خرچ کرنے کے بعد دہشتگردی کا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی امن وسلامتی، دوطرفہ دفاعی امور، سیکیورٹی تعاون سمیت دلچسپی کے وسیع امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی مزید پڑھیں

میر علی میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، صدر اور آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف اور کیپٹن احمد مزید پڑھیں

زرداری، شہباز کی شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد: صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے شہداء پرفخر ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم،بہادر سپاہیوں کی قربانیاں عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے دو کیپٹن اور پانچ اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں چھ دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، ،منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی،وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کوسعودی عرب کیساتھ تاریخی، گہرے و برادرانہ تعلقات پر فخر ہے، دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کیساتھ کھڑے رہے ہیں، دعا ہے ماہ مقدس پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا رواں سال پودے لگانے کا ہدف دوگناکرنے کا اعلان

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال پودے لگانے کا ہدف دوگناکرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے آگاہی ضروری ہے، پاکستان دنیا میں موسمیاتی خطرات کا سب سے زیادہ مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا کی روک تھام کیلئے اسلامی دنیا کے چہرے کو مثبت انداز میں پیش کرنے کی ضرورت ہے،مریم نواز

لاہور : وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کی روک تھام کیلئے اسلامی دنیا کے چہرے کو مثبت انداز میں پیش کرنے کی ضرورت ہے، مسلم ممالک کو آپس کی نااتفاقی ختم کر کے اتحاد کی مزید پڑھیں

آصف زرداری کا چینی ہم منصب کو خط،عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم

اسلام آباد : صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین محض پڑوسی نہیں، آہنی بھائی ہیں، دونوں ممالک کی مضبوط دوستی علاقائی امن، استحکام اورترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے،دونوں ممالک سدابہار تزویراتی تعاون کی شراکت داری مزید پڑھیں