سونا 3100 روپے تولہ مہنگا

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔kکراچی: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالرمہنگا

انٹربینک میں ڈالرمہنگا

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کے زوال کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 مزید پڑھیں

درآمدات میں اضافے کیلئے رکاوٹیں دور کی جائیں، کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(انٹرنیوز)پاکستان کارپٹ مینو فیکچرر زاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے لاہور چیمبر کی جانب سے شاہد حسن شیخ کی سربراہی میں مختلف برآمدی شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رہا تو مالی خسارے میں کمی متوقع ہے۔اے ڈی بی کے مطابق پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی، زرمبادلہ بحران سمیت مزید پڑھیں

بارشوں سے گندم کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، کوئٹہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جس سے فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے مزید پڑھیں

ایکسپورٹرز کو 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لانے کی اجازت

کراچی: سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ایکسپوٹرز 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لاسکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق مقررہ تاریخ سے 30 دن بعد تک ایکسپورٹ کی رقوم لانے پر 3 فیصد کٹوتی ہوگی۔ اسٹیٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرچکے، پاکستان نے ڈیفالٹ کیا نہ کرے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد، مارچ 31، 2023: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط پوری کرچکے ہیں، پاکستان نے ڈیفالٹ کیا اور نہ ہی کرے گا۔ اسلام آباد میں بزنس کمیونٹی کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، اوگرا نے حکومت کو سمری بھجوا دی

اسلام آباد، مارچ 31، 2023: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری حکومت کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کا کہنا ہے کہ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان مزید پڑھیں

گوادر پورٹ نے گندم کی ترسیل و پروسیسنگ میں ملک کی دیگر بندرگاہوں کو پیچھے چھوڑ دیاش

کوئٹہ، مارچ 28، 2023: گوادر پورٹ نے گندم کی ترسیل و پروسیسنگ میں ملک کی دیگر بندرگاہوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی حکام کے مطابق گوادر بندرگاہ کے ذریعے گندم کی درآمد سے گوادر میں تجارتی مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے مائننگ کمپنی کے سی ای او کی ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر بریفنگ دی

اسلام آباد، مارچ 27، 2023: وزیر اعظم شہباز شریف سے بیرک ریکوڈک مائننگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر مارک برسٹوو کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ منصوبے پر کام کرنے مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی اڑان برقرار، سٹاک مارکیٹ میں بھی منفی رجحان رہا

کراچی، مارچ 20، 2023: روپے کی قدر بحال نہ ہوسکی، امریکی کرنسی کی اڑان کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید پڑھیں

لاہور چیمبر آف کامرس کا بھارت کیساتھ باہمی تجارت کھولنے کا مطالبہ

لاہور، مارچ 18، 2023: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر کاشف انور نے بھارت کے ساتھ باہمی تجارت کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی لاہور چیمبر آف کامرس آمد کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے کاشف مزید پڑھیں

ماہ مقدس قریب آتے ہی گراں فروش سرگرم، اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور، مارچ 17، 2023: ماہ مقدس رمضا ن المبارک قریب آتے ہی ناجائزمنافع خور اور ذخیرہ اندوز متحرک ہوگئے ہیں جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح چمن میں بھی رمضان المبارک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے سخت شرائط رکھ رہا ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد، مارچ 16، 2023: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے انتہائی سخت شرائط رکھ رہا ہے، معاہدے کے حوالے سے کوئی چیز قوم سے نہیں چھپائی۔ سینیٹ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک 2005 سے انفراسٹرکچر منصوبوں کیلئے مالی معاونت کر رہا ہے: جمیل احمد

کراچی، مارچ 14، 2023: ورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک 2005 سے انفراسٹرکچر منصوبوں کیلئے مالی معاونت کر رہا ہے، پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے، پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلیوں کیلئے بھی مالیاتی پالیسی مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں مثبت دن، انڈیکس میں 208 پوائنٹس اضافہ

کراچی، مارچ 10، 2023: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 208 پوائنٹس اضافے سے 41793 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 316 پوائنٹس کے مزید پڑھیں

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی

کراچی، مارچ 10، 2023: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 80 مزید پڑھیں

آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل کا پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد، مارچ 9، 2023: آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل (او ایم سی اے سی) نے حکومت کو خط لکھا ہے جس میں مزید پڑھیں