مئی میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 20فیصد کمی

اسلام آباد : مئی میں پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمدات میں 20فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق مئی میں پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمدات میں 20فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ موجودہ مالی سال کے پہلے 11ماہ مزید پڑھیں

پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا کھربوں ڈالرز کے اثاثے موجود ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا ،کھربوں ڈالرز کے اثاثے موجود ہیں، تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے،ادائیگیوں میں تاخیر نہیں ہوئی، سیاسی عدم استحکام، معیشت کے نقصان کی مزید پڑھیں

حکومت کا عالمی مارکیٹ سے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق بڑافیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے عالمی مارکیٹ سےپٹرولیم مصنوعات کی خریداری سےمتعلق بڑافیصلہ کر لیا، پٹرولیم مصنوعات کی درآمد پربینک چارجزاوردیگر اخراجات ختم کرنے کی ٹھان لی گئی، وزیراعظم نے کسٹم بانڈڈوئیرہاؤس پالیسی کی سمری ای سی سی میں پیش کرنے مزید پڑھیں

حکومت نے روس، ایران ،افغانستان سے بارٹر تجارت کی اجازت دے دی

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے روس، ایران اور افغانستان سے بارٹر تجارت کی اجازت دے دی ہے ،وزارت تجارت نے اس بارے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ رولز بھی جاری کردئیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے روس، ایران مزید پڑھیں

ڈالر کو بڑا جھٹکا، ریٹ مزید کم ہونے کا امکان ہے،ملک بوستان

کراچی : اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 25.75روپے سستا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک دم 25روپے 75پیسے گر گئی جس کے نتیجے میں ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قیمت 285.25روپے ہوگئی ہے۔ چیئرمین ایکسچینج کمپنیز مزید پڑھیں

حکومت کا آئی ایم ایف سے بجٹ کے بعد نئے پروگرام کے لئے مذاکرات کا فیصلہ

اسلام آباد :حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام ختم،بجٹ کے بعد نئے پروگرام کے لئے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنے کا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت ہے، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد: وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہاہے کہ آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت ہے، آئی ایم ایف سے ڈیل نہ ہوئی تو آنکھیں بندکرکے نہیں بیٹھیں گے، پلان بی موجودہے، بجٹ مزید پڑھیں

روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہونگی: وزیر مملکت پیٹرولیم

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے واضح کیا ہےکہ روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔پاکستان انرجی کانفرنس سے زوم پر خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ روسی تیل مزید پڑھیں

اسلامک فنانس سے غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ اسلامک فنانس سے غربت کے خاتمے ،فنانشل سیکٹر کی ترقی میں مدد ملے گی، ادارہ قومی بچت کو شریعہ کمپلائنٹ پراڈکٹس کے اجراء کی ہدایت کردی ہے،تمام اسلامی ممالک کے اشتراک مزید پڑھیں

چیلنجز کے باوجود ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ہے، شہباز شریف

کراچی: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسائل ،چیلنجوں کے باوجود ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ہے، ملکی برآمدات میں اضافے ،ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بہتری کے لئے تمام ممکنہ وسائل مہیا کریں گے،جی ایس پی پلس درجہ دینے پر یورپی یونین مزید پڑھیں

سگریٹ ٹیکس اضافہ، حکومت کو200ارب روپے وصولی کی توقع

اسلام آباد: سگریٹ انڈسٹری پر حالیہ ٹیکسوں میں اضافے سے حکومت کو رواں سال تقریبا 200ارب روپے ٹیکس وصول ہونے کی توقع ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق حکومت کو رواں سال سگریٹ انڈسٹری پر حالیہ ٹیکسوں میں اضافے سے تقریبا مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مصنوعات کے شعبے میں پاکستانی برآمدات 29 فیصد گرگئیں

اسلام آباد: ملکی سیاسی صورتحال فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو نگل گئی۔اپریل میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ گذشتہ سال کی نسبت 29.22 فیصد تک کم ہو کر 1.232 بلین ڈالر تک رہ گئی صنعتکاروں کو انڈسٹری چلنا دشوار ہو گیا۔ گذشتہ مزید پڑھیں

ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 9200 ارب روپے مقررکرنے کی تجویز ، ذرائع

لاہور: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مالی سال دوہزار تئیس اور چوبیس کے بجٹ اہداف کے تعین کیلئے مشاورت جاری ہے۔ بجٹ اسٹرٹیجی پیپر آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ مزید پڑھیں

ڈالر 14روپے سستا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر 14روپے سستا ہوگیا۔روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 14روپے سستا ہونے کے بعد 284روپے 90پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو کاروبار مزید پڑھیں

انٹر بینک، ڈالر 285روپے، اوپن مارکیٹ میں 292کا ہو گیا

انٹر بینک، ڈالر 285روپے، اوپن مارکیٹ میں 292کا ہو گیا

کراچی:امریکی ڈالر کی قدر میں جاری مسلسل اضافے سے پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284روپے 84پیسے پر بند ہوا تھا۔ پاکستان سٹاک مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا بجٹ خسارہ 3ہزار 534ارب روپے تک پہنچ گیا، دفاعی اخراجات ہزار ارب روپے سے بڑھ گئے،وزارت خزانہ

اسلام آباد: موجودہ مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران آمدن اور اخراجات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت کا بجٹ خسارہ 3ہزار 534ارب روپے تک پہنچ گیا، دفاعی اخراجات ایک ہزار ارب روپے سے مزید پڑھیں

مہنگائی سے تنگ،ایف بی آر افسروں کی چھٹیوں کے لیے درخواستیں

اسلام آباد: آئندہ مالی سال24 -2023 کیلیے بجٹ سازی کے اہم موقع پرمہنگائی کے ستائے ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اور ماتحت اداروں کے افسروں نے کام سے معذرت کردی۔ایف بی آرہیڈ کوارٹرز اور فیلڈ افسروں کی جانب سے تیس مزید پڑھیں

9علاقائی ممالک کو پاکستان کی برآمدات میں 28 فیصد کمی

اسلام آباد:سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 9علاقائی ممالک کو پاکستان کی برآمدات میں 28.28 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، مزید پڑھیں

پاکستان میں مسلسل 11 ماہ سے اشیاء خور و نوش مہنگی ہوئیں، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسلسل 11 ماہ سے اشیاء خور و نوش مہنگی ہوئیں۔عالمی بینک نے سالانہ فوڈ سکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کھانے پینے کی مزید پڑھیں

مالی خسارہ پاکستان کیلیے خطرناک قرار،عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے بڑھتے ہوئےمالی خسارے کو ملکی معیشت کیلیے خطرناک قرار دیتے ہوئے سبسڈیز ختم کرنے سمیت دیگر تجاویز دی ہیں۔پاکستانی معیشت کی بہتری کے لیے عالمی بینک نے قرضوں کی مینجمنٹ اور سنگل ٹریژری اکاؤنٹ قائم مزید پڑھیں