اسلام آباد ،پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد : اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز ،ہائوسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹس پر سالانہ بھاری پراپرٹی ٹیکس عائدکردیا گیا ہے ۔سی مزید پڑھیں

ٹولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن کا (آج) سے پنجاب بھر میں مرغی کی سپلائی روکنے کا اعلان

لاہور : چیئرمین ٹولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن محمد طارق نے (آج) سے پنجاب بھر میں مرغی کی سپلائی روکنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ہمارے ساتھ ناروا اور غلط رویہ رکھا ہوا ہے، قیمت خرید سے مزید پڑھیں

6 بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی قیمتوں میں اضافے کیلئے درخواستیں جمع کرادیں

اسلام آباد : 6 بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی قیمتوں میں اضافے کیلئے درخواستیں نیپرا میں جمع کرادیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے 6سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے مزید پڑھیں

چینی شہرشینژین کی جنوری اور فروری کی غیر ملکی تجارت میں زبردست اضافہ

شینژین: چین کے جنوبی شہر شینژین کی 2024 کے پہلے دو ماہ میں غیر ملکی تجارت گزشتہ سال سے 45 فیصد اضافے سے 675 ارب 18کروڑیوآن(تقریباً95ارب 14کروڑ ڈالر ) تک پہنچ گئی۔ شینژین کسٹمزکے مطابق، اس مدت کے دوران، شہر مزید پڑھیں

چین، صوبہ گوانگ ڈونگ سے چین-یورپ مابین مال بردار ٹرینوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

گوانگ ژو: چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ سے بین الاقوامی تجارت کے طورپر چلنے والی چین-یورپ مال بردار ٹرینوں کی تعداد سال2024 کے پہلے دو ماہ میں 166 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جو گزشتہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، بجلی بلوں میں مزید ٹیکسز کیخلاف درخواست، حکومت ،فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں مزید ٹیکسز لگانے کیخلاف درخواست پر حکومت اور فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بجلی بلوںمیں مزید پڑھیں

چین، جنوری تا فروری گاڑیوں کی برآمدات میں 30.5 فیصد اضافہ

بیجنگ: رواں 2024 کے پہلے دو مہینوں میں چین کی گاڑیوں کی برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 30.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کےاعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران کل مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ذرائع وزارت خزانہ نجکاری پلان کے تحت بجلی تقسیم کارکمپنیوں سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا، بجلی تقسیم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی جانب سے چینی معیشت بارے نظرثانی عالمی اقتصادی بحالی کے لیے نیک شگون ہے:ہارون شریف

اسلام آباد: معروف ماہر اقتصادیات اور سابق وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری ہارون شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی 2024 کے لیے چین کی اقتصادی ترقی کے اندازوں پر نظرثانی عالمی اقتصادی بحالی مزید پڑھیں

پاکستان ، آئی ایم ایف میں پہلے دن کے مذاکرات مکمل، 1.1ارب ڈالر کی قسط پر تبادلہ خیال

پاکستان ، آئی ایم ایف میں پہلے دن کے مذاکرات مکمل، 1.1ارب ڈالر کی قسط پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قلیل مدتی قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات کا پہلا سیشن مکمل ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قلیل مدتی قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات کا مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے گندم خریداری کیلئے 4ہزار روپے فی من قیمت مقرر کر دی

کراچی: حکومت سندھ نے گندم کی خریداری کیلئے 4 ہزار روپے فی من قیمت مقرر کر دی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اس کی چار ہزار مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری ملکی معیشت ،آئی ایم ایف سے ڈیل کیلئے مثبت ہے،بلوم برگ

واشنگٹن: بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو ملکی معیشت اور آئی ایم ایف سے ڈیل کیلئے مثبت قدم قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے بلوم برگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

30 سے 100 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ پر پہنچنے کا سفر 8 سالوں میں طے کرنا ہوگا،احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 30 سے 100 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ پر پہنچنے کا سفر 8 سالوں میں طے کرنا ہوگا، اپوزیشن انتشار، سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی بجائے مثبت تنقید مزید پڑھیں

ماہ رمضان کے دوران کیلا، پیاز برآمد کرنے پر پابندی

ماہ رمضان کے دوران کیلے اور پیاز کی برآمد پر 15اپریل2024 تک پابندی عائد کرنے کی منظوری دیدی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں وزارت تجارت کی سفارش پر کیلوں اور پیاز کی برآمد پر مزید پڑھیں

چین بے شمار مواقع فراہم کررہا ہے، سی ای او ڈی ایچ ایل ایکسپریس

بون، جرمنی: بین الاقوامی لاجسٹکس کمپنی ڈی ایچ ایل ایکسپریس کے گلوبل چیف ایگزیکٹیو آفیسر جان پیئرسن نے کہا ہے کہ چین میں مواقع اور اختراع کی کوئی حد نہیں ہے۔ شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں جان پیئرسن نے مزید پڑھیں

چین، فروری میں نئی توانائی مسافر گاڑیوں کی برآمدات میں اضافہ

بیجنگ: چین کی نئی توانائی مسافر گاڑیوں کی برآمدات میں فروری میں گزشتہ سال کی نسبت0.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ چائنہ پیسنجر کار ایسوسی ایشن کے اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ ماہ مجموعی طور پر 79 ہزار نئی مزید پڑھیں

گندم کی پیداوارمیں پاک چین تعاون سے پاکستان میں غذائی تحفظ اوراقوام متحدہ کےپائیدار ترقیاتی اہداف کا حصول یقینی ہوگا، ماہرین

اسلام آباد: زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ گندم پاکستان کی بنیادی غذائی فصل ہے جس کا رقبے، پیداوار اور کھپت کے اعتبار سے تمام فصلوں پر غالب حصہ ہے، گندم کی پیداوار اور اس بڑی رسد کا معیاربڑھانے میں مزید پڑھیں

ٹوکیو، کھمبیوں کی پیداواری جاپانی کمپنی کو ساکھ کو نقصان پہنچنے پر ہرجانے کے 40 کروڑ20 لاکھ ین مل گئے

ٹوکیو: جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے 2011 کے فوکوشیما ڈائیچی جوہری پاور پلانٹ کی تباہی سےجنوب مغربی ضلع اویٹا میں کھمبیوں کی پیداواری کمپنی شی ایتامشروم کی ساکھ کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے طورپر اسے مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین میں 10کروڑ ٹن تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

شینژین: چین کے بحیرہ جنوبی چین میں ایک آئل فیلڈ دریافت ہوئی ہے جس میں ثابت شدہ تیل اور گیس کے ذخائرکی مقدار10کروڑ20لاکھ ٹن تیل کے برابرہے۔ چائنہ نیشنل آف شور آئل کارپوریشن (سنوک) کے مطابق بحیرہ جنوبی چین کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش، مسلمانوں کی یادگار کیلئے رقم مختص

لندن : نئے برطانوی مالی سال کے بجٹ میں مسلمانوں کی یادگار کیلئے رقم مختص کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں نئے مالی سال کیلئے بجٹ پیش کردیا گیا ہے جس میں پہلی اور مزید پڑھیں

چین، ای وی چارجنگ اور بیٹری کی تبدیلی کے لیے پہلا سمارٹ زون قائم

نانجنگ: چین میں الیکٹرک گاڑیوں(ای وی)کے پہلے سمارٹ چارجنگ اور بیٹریوں کی تبدیلی کے ڈیمانسٹریشن زون کی تعمیر مشرقی صوبے جیانگ سو میں مکمل ہو گئی ہے جس سے ای وی چارجنگ کے لیے انتظار کا وقت کم ہوجائے گا۔ مزید پڑھیں

چین ،تحقیق وترقی کے اخراجات 2023 میں33کھرب یوآن سے تجاوز کرگئے

بیجنگ: چین کے تحقیق وترقی (آر اینڈ ڈی) کے اخراجات 2023 میں33کھرب یوآن(458ارب50کروڑڈالر) سے تجاوز کرگئے،جو گزشتہ سال سے8.1 فیصد زیادہ ہیں۔ وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی یِن ہی جون نے منگل کوبیجنگ میں دوسیشنزکے موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ مزید پڑھیں

چین ،اناج کی پیداوار2023 میں ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیجنگ: چین میں اناج کی پیداوار گزشتہ سال 69کروڑ54لاکھ ٹن کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،جس میں فی کس اناج کی دستیابی493 کلوگرام ہے جو بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ 400 کلوگرام اناج کی حد سے زیادہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز پر ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر 7.5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

گورنر پنجاب نے اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس جاری

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اشیاء کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس جاری کردیا۔منگل کے روز گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس جاری کیا ہے جس کے تحت صوبائی سطح پر اشیاء کی مزید پڑھیں

عالمی مسابقت کی خواہشمند امریکی کمپنیوں کے لیے چینی مارکیٹ اہم ہے،امریکی کاروباری حکام

بیجنگ: امریکی کاروباری حکام اور سینئر ایگزیکٹوز چینی مارکیٹ سے متعلق پرجوش ہیں اور عالمی مسابقت کی خواہشمند امریکی کمپنیوں کے لیے چینی منڈی کی اہمیت پر زور دے رہے ہیں۔ شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں چین میں امریکی مزید پڑھیں

چین کی اسٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کی تعداد 3 ہزار617 تک پہنچ گئی

بیجنگ: چین کی اسٹاک مارکیٹ میں جنوری کے آخر تک لسٹڈ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کی تعداد 3 ہزار617 تھی۔ چین کی ایسوسی ایشن فار پبلک کمپنیز کے مطابق ملکی اسٹاک مارکیٹ میں درج تمام 5ہزار358 کمپنیوں میں مینوفیکچرنگ کمپنیوں کا حصہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 20ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی

اسلام آباد : یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل 20ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل 70ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے تحت 20ہزار میٹرک ٹن مزید پڑھیں

کاسا 1000،عالمی بینک کامنصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد : عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

ماہ فروری میں مہنگائی 16ماہ کی کم ترین سطح پر رہی، ادارہ شماریات

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ فروری میں مہنگائی 16ماہ کی کم ترین سطح پر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے گزشتہ ماہ مہنگائی بارے رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق فروری میں مزید پڑھیں

چین کی اشیا اور خدمات کی بین الاقوامی تجارت جنوری میں 42کھرب30ارب یوآن تک پہنچ گئی

بیجنگ: چین کی اشیا اور خدمات کی بین الاقوامی تجارت کا جنوری میں مجموعی حجم 42کھرب30ارب یوآن(596ارب9کروڑ ڈالر) رہا جو گزشتہ سال کی نسبت 23 فیصد زیادہ ہے۔ اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی جانب سے جمعرات کو جاری اعداوشمار مزید پڑھیں

توانائی شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 4700 ارب روپے ہے، محمد علی

اسلام آباد : نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ توانائی شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 4700ارب روپے ہے، نئی آئل ریفائننگ پالیسی سے سرمایہ کاری بڑھے گی، مقامی ریفائنریز کی اپ گریڈیشن سے ساڑھے 6ارب ڈالرز مزید پڑھیں