ناسا نے سمندر اور فضا کا مطالعہ کرنے کے لئے نیا موسمیاتی مشن خلاء میں بھیج دیا

لاس اینجلس: ناسا نے انسانیت کے فائدے کے لیے سمندرو ہوا کے معیار اور بدلتے ماحولیاتی اثرات کا مطالعہ کرنے کے لیے نیا سیٹلائٹ مشن مدار میں بھیج دیا ہے۔ یہ سٹیلائٹ فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے مزید پڑھیں

سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی چین کو متاثر کر سکتی ہیں، تحقیق

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی کڑی کی بنیاد میں تبدیلی کا سبب بنتے ہوئے، ماحولیات اور عالمی غذائی کی فراہمی کو ممکنہ طور پر متاثر کرسکتی ہیں۔آسٹریلیا کی نیشنل سائنس ایجنسی کی رہنمائی میں مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت کی مدد سے ہزاروں سال پرانے پوشیدہ پیغام کا سراغ لگا لیاگیا

محققین نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے 2000 سال پُرانے دستاویز پر لکھے پوشیدہ پیغام کا سراغ لگا لیا۔چارکول کے ٹکڑے جیسے دکھنے والی دستاویز کو ڈیجیٹلی اسکین کرنے کے بعد حروف کی نشان دہی اور رقعے کی ورچوئلی مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سروس بلا تعطل بحال رکھنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بلا تعطل بحال رکھنے سے متعلق حکم امتناع برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں بار بار انٹرنیٹ سروس کی بندش اور تعطل کے خلاف درخواست کی مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے 20 کروڑ برس قبل بڑے پیمانے پر زمینی زندگی کی معدومیت کے وقت کی نشاندہی کردی

نان جنگ: چینی سائنسدانوں کی قیادت میں ایک تحقیقی ٹیم نے 20 کروڑ برس قبل زمینی زندگی کے بڑے پیمانے پر معدومیت کے وقت کی نشاندہی کردی ہے۔ نان جنگ یونیورسٹی کے مطابق ٹیم کی تحقیق میں مختلف ماحولیاتی نظام مزید پڑھیں

چین چاند کے مدار میں دو آزمائشی سیٹلائٹ بھیجے گا

ہیفے: چین چاند اور زمین کے درمیان رابطہ قائم کرنے کے لیے دو آزمائشی سیٹلائٹس کو چاند کے مدار میں بھیجے گا۔ ڈیپ اسپیس ایکسپلوریشن لیبارٹری کی ایک نیوز ریلیز کے مطابق جڑواں سیٹلائٹس بالترتیب 61 کلوگرام اور 15 کلوگرام مزید پڑھیں

چین کا چھیوچھیاو-2 ریلے سیٹلائٹ رواں سال کی پہلی ششماہی میں لانچ کیا جائے گا

بیجنگ: چین چاند کے دوردراز کے علاقے اور زمین کے درمیان رابطے کے لیے رواں سال کی پہلی ششماہی میں چھیوچھیاو-2 نامی ریلے سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجے گا۔ چین کے قومی خلائی ادارے نے جمعہ کو بتایا کہ سیٹلائٹ مزید پڑھیں

پاکستان کو ڈیجیٹل کوریڈور بنانے کا پہلا سنگ میل عبور کرلیا، ڈاکٹر عمر سیف

نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان کو خطے کے ممالک کیلئے ڈیجیٹل کوریڈور بنانے کا پہلا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ چین سے معاہدہ کررہے ہیں مزید پڑھیں

جاپان کا قمری تحقیقی مشن سلم شمسی توانائی کی عدم دستیابی کے باعث غیر فعال ہو گیا:جاپانی خلائی ایجنسی

ٹوکیو: جاپان کا قمری تحقیقی مشن غروب آفتاب کے وقت شمسی توانائی کی پیداوار کی عدم دستیابی کے باعث دوبارہ غیر فعال ہو گیا اور اس کی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں ہیں۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جاکسا ) مزید پڑھیں

چین کے سائنس ٹیک اخراجات میں گزشتہ 6 سالوں میں 6.4 فیصد کا سالانہ اضافہ

بیجنگ: سائنس اورٹیکنالوجی کی ترقی پرچین کے مالی اخراجات میں گزشتہ چھ سالوں کے دوران اوسطاً 6.4 فیصد کاسالانہ اضافہ ہوا ہے۔ نائب وزیر خزانہ وانگ ڈونگ وی نے جمعرات کوایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 2018 سے 2023 تک مزید پڑھیں

انٹارکٹک پر تحقیق کرنے والےسائنسدان اہم موسمیاتی راز جاننے کے قریب پہنچ گئے

ویلنگٹن: سائنسدانوں نے انٹارکٹک میں برف کی تہہ میں 580 میٹرتک کھدائی مکمل کرلی ہے جس سے مغربی انٹارکٹک کی برف شیٹ پر موسمیاتی حدت کے ماضی میں پڑنے والے اثرات کو جاننے کے لیے اہم معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں

عوامی جمہوری کوریا کا سٹریٹجک کروز میزائل کی مشق کا انعقاد

سیئول: عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے ) کی مسلح افواج نے اپنے مغربی ساحل کے قریب پانیوں میں سٹریٹجک کروز میزائل “ہواسال-2” کی لانچنگ مشق کی۔ کوریائی سنٹرل نیوز ایجنسی (کے سی این اے) نے بدھ کو کورین مزید پڑھیں

ایلون مسک کے نیورا لنک کے ذریعے پہلے انسانی دماغ کا امپلانٹ کردیا گیا

سان فرانسسکو: ایلون مسک نے کہا ہے کہ ان کی نیوروٹیک اسٹارٹ اپ نیورالنک نے پہلی بار انسان میں ایک آلہ نصب کردیا ہے۔ مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں تیار سمارٹ فونز کی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، عمر سیف

اسلام آباد : نگراں وزیر آئی ٹی عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیار سمارٹ فونز کی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، نوجوانوں کو ملک کی ترقی میں حصہ ڈالنے کے لیے آئی ٹی سیکٹر کو مزید پڑھیں

چین کا دوبارہ استعمال کے قابل کوائی ژو راکٹ کی عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کا کامیاب تجربہ

بیجنگ: چین نے دوبارہ استعمال کےقابل کوائی ژو راکٹ کے آزمائشی ورژن کے عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ چائنہ ایرواسپیس سائنس اینڈ انڈسٹری کارپوریشن کی کمپنی ایکسپیس ٹیکنالوجی کے تیار کردہ ٹیسٹ راکٹ میں مائع مزید پڑھیں

چین کی ٹیلی کام سیکٹر کی سال 2023 کے دروان مستحکم ترقی

بیجنگ: چین کی ٹیلی کمیونیکیشن صنعت نے ابھرتے ہوئے کاروباری شعبوں کے ساتھ سال 2023 کے دوران مستحکم ترقی کی۔ وزارت صنعت وانفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعدادوشمار کے مطابق اس شعبے میں کمپنیوں کی مشترکہ کاروباری آمدنی گزشتہ سال کی نسبت6.2 مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں نے انسانی دماغ میں آکسیجن کی مقدار جانچنے کا آلہ تیار کرلیا

بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے ایک وائرلیس آلہ تیار کیا ہے جو انسانی دماغ میں آکسیجن کی مقدار کا اندازہ لگاسکتا ہے،جو دماغی امراض کی نگرانی کے لیے ایک امید افزا پیش رفت ہے۔ نیچر فوٹوونکس جریدے میں شائع ہونے والی مزید پڑھیں

امریکی کمپنی چاند پراپنی پہلی روبوٹک پرواز میں ناسا کے لیے سائنس وٹیکنالوجی کےمشاہدات کرے گی

لاس اینجلس: امریکی کمپنی انٹویٹیو مشینز چاند کی سطح پر اپنی پہلی روبوٹک پرواز میں ناسا کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی کے مشاہدات کر گی۔ ناسا کے مطابق انٹویٹیو مشینزنووا-سی لینڈر جس میں ناسا کے سائنسی اور کمرشل پے لوڈز مزید پڑھیں

عوامی جمہوریہ کوریا کا سٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ

سیئول: عوامی جمہوریہ کوریا کی میزائل انتظامیہ نے بدھ کے روز نئی قسم کے سٹریٹجک کروز میزائل ” پھلوسال-3-31 ” کا پہلا تجربہ کیا۔ سرکاری کورین سنٹرل نیوز ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ میزائل تجربے کا پڑوسی ممالک مزید پڑھیں

چین کا ہائپر اسپیکٹرل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ زیراستعمال آگیا

بیجنگ: چین کے ہائپر اسپیکٹرل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کے مدار میں تجربات مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد یہ زیراستعمال آگیا ہے۔ چائنہ قومی خلائی انتظامیہ نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ اچھی حالت میں ہے اس کے ذیلی نظام مناسب مزید پڑھیں

چاند پر چین کے پانی وبرف کی کھوج مشن کے سائنس دانوں نے سائنسی اہداف کا تعین کر لیا

بیجنگ: چینی خلائی سائنس دانوں نے ایک مقالے میں ملک کے خلائی جہاز چھانگ ای 7 کے سائنسی اہداف اور پے لوڈز کا تعین کیا ہے جو چاند کے جنوبی قطب کے قریب گڑھے میں پانی کی برف پر تحقیق مزید پڑھیں

انتہا درجے کے پروسیس شدہ کھانے کھانا نشہ بن سکتا ہے، تحقیق

ماہرین کا کہنا ہے کہ انتہا درجے پر پروسیس شدہ غذا (ultra-processed foods) کھانا ایک نشے کی صورت اختیار کرسکتا ہے بالکل ایسے جیسے سگریٹ وغیرہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، اسپین اور برازیل کے محققین نے مشترکہ طور پر ’برٹش مزید پڑھیں

شینژو -16 کے خلابازوں کی خلاء سے واپسی کے بعد میڈیا نمائندوں سے ملاقات

بیجنگ: چین کے عملہ بردار خلائی مشن شینژو -16 کے تین خلاباز خلاء سے واپسی کے 80 دن بعد بیجنگ میں پہلی بارعوام کے سامنے آئے۔ شینژو -16خلائی جہاز 30 مئی 2023 کو جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے خلا میں مزید پڑھیں

چینی راکٹ ژوچھیو-3 کی عمودی واپسی کی ٹیکنالوجی کاکامیاب تجربہ کرلیا گیا

بیجنگ: چین کے دوبارہ استعمال کے قابل راکٹ ژوچھیو-3 کی عمودی واپسی کی ٹیکنالوجی کاملک کے شمال مغربی جیو چھوان کے سیٹلائٹ لانچ سنٹر میں پہلا فلائٹ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ جس سے ملک کے پہلے سٹینلیس مزید پڑھیں

ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا پر اپنا راج قائم کرنے میں کامیاب

سمارٹ فونز کی ریکارڈ فروخت کے بعد ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا پر اپنا راج قائم کردیا۔ انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال پوری دنیا میں فروخت ہونے مزید پڑھیں

چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے ترکیہ میں جدید ترین اسمارٹ مصنوعات لانچ کردیں

استبول: چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے ترکیہ کے شہر استنبول میں اپنی جدید ترین اختراعی مصنوعات لانچ کردیں۔ ہواوے کے مطابق ایونٹ میں لانچ کردہ چاروں مصنوعات میں سے تھیم کری ایشن آف بیوٹی کو کاروبار میں تخلیقی صلاحیتوں میں مزید پڑھیں

آسٹریلوی حکومت کا مصنوعی ذہانت سے تیار کرد ہ مواد باضابطہ بنانے کا اعلان

کینبرا: آسٹریلوی حکومت نے بڑے خطرات کے حامل مصنوعی ذہانت مواد کے استعمال کو باضابطہ بنانے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر صنعت سائنس ایڈ ہوسک نے مصنوعی ذہانت کے محفوظ اور ذمہ دارانہ استعمال کی تحقیق پر حکومت مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ نے ایپل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بڑا اعزاز

مائیکروسافٹ ایپل کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی بن گئی۔مائیکروسافٹ نے ایپل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے قیمتی عوامی طور پر تجارت کرنے والی کمپنی کا اعزاز حاصل کیا ہے۔یہ اہم تبدیلی جمعرات کو انٹرا مزید پڑھیں

چین نے تیان ژو-7 مال بردارخلائی جہاز روانگی کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی

وین چھانگ، ہائی نان: تیان ژو-7 مال بردار خلائی جہاز اور لانگ مارچ-7 وائے 8 کیریئر راکٹ کے امتزاج کو پیر کو عمودی طور پر لانچنگ ایریا میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ چائنہ مینڈ اسپیس ایجنسی کے مطابق کارگو مزید پڑھیں

عوامی جمہوریا کوریا کا درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ٹھوس ایندھن کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

سیول: عوامی جمہوریا کوریا (ڈی پی آرکے ) نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ٹھوس ایندھن سے چلنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس پر “ہائپر سونک مینیوور ایبل کنٹرولڈ وار ہیڈ” نصب تھا۔ سرکاری کوریائی مزید پڑھیں

چینی سائنس دانوں نے انتہائی مضبوط، ہائی تھرمل انسولیٹنگ سیرامکس تیار کرلیا

گوانگ ژو: چینی سائنس دانوں نے ایک نیا سرامک تیار کیا ہے جو بلند درجہ حرارت کے ساتھ ساتھ ہائی تھرمل انسولیٹنگ کیلئے انتہائی مضبوط ہے اور یہ دو خصوصیات ہائپرسونک طیاروں کے خول کو بنانے میں ضروری ہیں۔ ساؤتھ مزید پڑھیں

سائنسدان 18اقسام کے کینسر کی ابتدا میں ہی تشخیص کیلئے سنگل ڈی این اے ٹیسٹ تیارکرنے میں کامیاب

واشنگٹن : سائنسدانوں نے18اقسام کے کینسر کی ابتدا میں ہی تشخیص کیلئے سنگل ڈی این اے ٹیسٹ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سائنسدانوں نے 18اقسام کے کینسر کی ابتدا میں ہی تشخیص کیلئے مزید پڑھیں