خیبر پختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جابزان کے نام سے ایپ متعارف

پشاور: ایجوکیشن فاؤنڈیشن ترجمان کے مطابق جابزان ایپ پر خیبر پختونخوا ڈومیسائل کے حامل اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد اپنا ڈیٹا اپ لوڈ کرسکیں گے۔ متعلقہ یونیورسٹیز اور تعلیمی ادارے اپنی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے مارکیٹ میں نئی ڈگریز مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے گروپ چیٹ میں کالنگ بٹن متعارف کرانے کا عندیا دے دیا

دنیا کی معرف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نےصارفین کے لیےانسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم یوزرانٹرفیس پرکونٹیکسٹ مینیو کے ساتھ نیا کالنگ بٹن متعارف کرانے کا عندیہ دیدیا۔سماجی رابطوں کی ایپ واٹس سے متعلق خبریں دینے والی ایپ مزید پڑھیں

ٹیلی کام مشینری کی درآمدات میں 10 ماہ کے دوران 68 فیصد کمی

اسلام آباد: ٹیلی کام مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 68 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔شماریات بیوروکی طرف سے جاری اعدادوشمار کےمطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں مزید پڑھیں

میٹا کمپنی نے ایپل سے پہلے ورچول ریئلٹی ہیڈسیٹ کوئیسٹ 3 متعارف کرا دیا

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپیل سے پہلے ورچول ریئلٹی( وی آر) ہیڈسیٹ کوئیسٹ 3 متعارف کرا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کا نیا ہیڈسیٹ آپٹک پروفائل میں 40 فیصد پتلا ہوگا اور اسے تیزرفتار بنانے مزید پڑھیں

دنیا پاکستانی نوجوانوں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کی معترف ہے، امین الحق

پاکستان کے بہترین آئی ٹی ماہرین، ٹائم زون اور انگریزی لب و لہجے، دنیا میں منفرد اہمیت رکھتے ہیں، وفاقی وزیر وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ دنیا اب پاکستانی نوجوانوں کی مزید پڑھیں

اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت ( آرٹیفیشل انٹیلی جنس) انسانیت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے۔ سنٹرفاراے آئی سیفٹی کے ویب پیج پر شائع ہونے والے بیان کی حمایت کرتے ہوئے متعدد افراد نے کہا ہے مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے چارموبائل میں لاگ ان کا فیچرآئی فون کیلئے بھی متعارف کرادیا

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ڈیوائس کےبعدآئی فون صارفین کیلئے بھی ایک اکاؤنٹ کو 4 موبائل میں استعمال کرنے کا فیچر متعارف کرادیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپینن موڈ کے نام سے یہ فیچر واٹس ایپ کے نئے آئی او ایس مزید پڑھیں

سرکاری وپرائیویٹ اداروں کا ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے حکمت عملی تیار

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے سرکاری وپرائیویٹ اداروں کا ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے حکمت عملی تیار گئی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق سرکاری وپرائیویٹ اداروں کا ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قومی سطح پر کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم بنا دی مزید پڑھیں

یوٹیوب کاایک ماہ بعد ہی اسٹوریزکا آپشن ختم کرنے کااعلان

لندن: دنیا کی معروف ترین ویڈیوشیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نےایک ماہ بعد ہی اسٹوریز کا آپشن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے اپنے باضابطہ اعلان میں کہا ہے کہ آج یوٹیوب پر تخلیق مزید پڑھیں

شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی

شنگھائی: چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ شِنگھائی اِنسٹیٹیوٹ آف مائیکرو سسٹم اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (SIMIT) کے محققین نے ایک منفرد ٹیکنالوجی بنائی ہے جس مزید پڑھیں

سائنسی تعاون، چین- پاکستان دوستی کو مزید مضبوط کررہا ہے

کنمنگ(شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں ان دنوں اس سیزن کی گنے کی فصل کی کٹائی بتدریج ختم ہو رہی ہے۔ یوننان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے شوگر کین ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے تیسرے ریسرچ بیس پر، ایک مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے حیرت انگیز فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے حیرت انگیز اور شاندار فیچر متعارف کرادیا، نئے فیچر کے ذریعے اب کسی بھی پرائیویٹ چیٹ کو پاسپورڈ یا فنگر پرنٹ کے ذریعے لاک کیا جاسکتا ہے۔ میٹا اپنے صارفین کی سیکیورٹی اور پرائیویسی مزید پڑھیں

پلاسٹک کے برتن میں موجود پی ایف ایز ہماری غذا کا حصہ بن سکتے ہیں

لاہور: یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم کے سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روز مرہ کے استعمال کے پلاسٹک کے برتنوں میں موجود پی ایف ایز (پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات) ہماری غذا میں شامل ہوسکتے مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ‘ اور ’ایکٹیویژن بلیزارڈ‘ کے درمیان معاہدے پر پابندی

کمپیٹیشن اینڈ مارکیٹس اتھارٹی (سی ایم اے) نے ’مائیکروسافٹ‘ پر ’ایکٹیویژن بلیزارڈ‘ کو خرید پر پابندی لگا دی ہے۔ ’ایکٹیوژن بلیزارڈ‘ کو خریدنے کے لیے پہلے تحریری رضا مندی لینا ہوگی۔ ’سی ایم اے‘ نے ایک تحریری حکم نامے میں مزید پڑھیں

انٹرنیٹ اورڈیجیٹل گورننس تک رسائی،پاکستان دنیا کے بدترین ممالک میں شامل

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیٹ تک رسائی اور ڈیجیٹل گورننس کے حوالے سے بدترین کارکردگی والے ممالک میں شامل ہو گیا۔ سال 2022 میں پاکستان میں انسانی حقوق اور انفارمیشن اینڈ کمیونی کیشن ٹیکنالوجیز کے درمیان پیچیدہ تعلقات پر مبنی رپورٹ مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں کال بلاک کرنے اور گروپ میسجز کی سہولیات کا اضافہ

واٹس ایپ میں کال بلاک کرنے اور گروپ میسجز کی سہولیات کا اضافہ

سان فرانسکو: میٹا کمپنی بہت تیزی سے واٹس ایپ میں انتہائی مثبت تبدیلیاں پیش کر رہی ہیں اور صرف چند دنوں میں دو اہم فیچر متعارف کرادیئے۔ایک گروپ میسجنگ اور اس کی انتظامیہ سے متعلق ہیں تودوسرا غیر ضروری اسپیم مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا زیرِ آب خلائی اسٹیشن بنانے کا فیصلہ

خلا میں موجود اسپیس اسٹیشن کی طرح سمندر کی تہہ میں بھی خلائی اسٹیشن کے قیام کا تصور اب حقیقت بننے کے قریب ہے۔ سمندری زندگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مطالعہ کرنے کیلئے نیشنل اوشیےنِک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (NOAA) اور مزید پڑھیں

صدی کے آخر تک گہرے سمندروں کے 40 فیصد آبی حیات معدوم ہوسکتے ہیں

ایکسیٹر: موسمیاتی تغیر کے سبب اس صدی کے آخر تک سمندروں کی گہرائیوں میں موجود متعدد حیات صفحہ ہستی سے مٹ سکتی ہیں۔سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ 2100 تک سمندروں کی عمیق گہرائیوں میں بسنے والی مخلوق کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ ڈیٹا کی گوگل ڈرائیو کے متبادل ٹرانسفر کی آزمائش جاری

واٹس ایپ ڈیٹا کی گوگل ڈرائیو کے متبادل ٹرانسفر کی آزمائش جاری

مینلوپارک: میٹا کمپنی کے مطابق جلد ہی جیٹ ہسٹری محفوظ کرنے کے لیے متبادل طریقہ پیش کرے گی۔ اس سے قبل بالخصوص اینڈروئڈ صارفین کے پاس چیٹ ہسٹری محفوظ کرنے کے لیے ’گوگل ڈرائیو‘ کے سوا کوئی اور راستہ نہ مزید پڑھیں

تیل جذب کرنے اور بیکٹیریا تلف کرنے والا ’جادوئی فوم‘ تیار

جارجیا: ماہرین نے ایک ایسا فوم بنایا ہے جو ایک جانب تو ماحول سے آلودہ تیل جذب کرتا ہے تو دوسری جانب طبی آلات اور آپریشن کے دوران بیکٹیریا بھی جذب کرسکتا ہے۔ جارجیا یونیورسٹی کے ماہرین نے اسے ’سپرفوم‘ مزید پڑھیں

پاکستان بایو انجینیئرنگ اور ٹیکنالوجی سے استفادہ کرسکتا ہے، یوآئی ٹی یونیورسٹی سیمینار

کراچی: کراچی میں واقع عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی یونیورسٹی (آئی یو ٹی یو) میں ’اے فیوچروِد بایوانجینیئرنگ‘ کے نام سے ایک روزہ شاندار سیمینار منعقد ہوا جس میں پاکستان بھر کے ماہرین، سائنسدانوں، اسٹارٹ اپ کمپنیوں کے سی ای مزید پڑھیں

گوگل نے پاکستان میں پہلی گروتھ لیب کا آغاز کردیا

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب کا آغاز کردیا۔ترجمان گوگل کے مطابق گروتھ لیب پروگرام ایپ ڈیولپرز، اسٹوڈیوز اور کمپنیوں کی نشاندہی کرے گا، گروتھ لیب پاکستانی ایپ ڈیولپرز کو گوگل ماہرین مزید پڑھیں

پاکستانی ماہر نے امریکی ایوارڈ جیت لیا

کراچی: پاکستان کی شہری ڈیزائنر اور آب وہوا میں تبدیلی کی ماہر نمریٰ خالد نے امریکا میں گگنہائیم فاؤنڈیشن میوزیئم کے تحت ’انسپائرنگ ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا ہے۔کراچی سے تعلق رکھنے والی شہری نقشہ سازی اور منصوبہ بندی کی ماہر مزید پڑھیں

باہر سےرقوم کی ترسیل میں شدید مشکلات، پاکستانی فری لانسرز

کراچی: پاکستان کی معاشی صورتحال، بینکوں کی جانب سے سہولیات کی عدم فراہمی، حکومتی پالیسیوں اور دیگر رکاوٹ سے پاکستان کے قابل فری لانسرز شدید مشکلات کے شکار ہیں۔ یہاں تک کہ کئی بین الاقوامی پروجیکٹ خطرے میں پڑنے سے مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا کورڈ لیس مائیکرو ویوو اوون متعارف: جاپانی کمپنی

جاپانی پاور ٹول کمپنی مکیتا نے حال ہی میں دنیا کا پہلا کورڈ لیس مائیکرو ویوو اوون متعارف کروایا ہے۔ اپنی نوعیت کا یہ پہلا پورٹیبل مائیکرو ویوو اوون دو بڑی بیٹریوں سے چلتا ہے، جبکہ یہ بیٹریاں ری چارج مزید پڑھیں

واٹس ایپ جلد ’کمپینین موڈ‘ فیچرمتعارف کروائے گا

واٹس ایپ جلد ’کمپینین موڈ‘ فیچرمتعارف کروائے گا

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کواستعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ کو ایک اکاؤنٹ سے یاایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گا۔ واٹس ایپ کے مزید پڑھیں