وسطی غزہ میں اسرائیلی آپریشن نے فلسطینوں کو بے گھر کر دیا

اسرائیلی فوج نے حال ہی میں وسطی غزہ کی پٹی میں واقع نوصیرات پناہ گزین کیمپ میں اپنا فوجی آپریشن مکمل کرنے کے بعد علاقے سے انخلا کیا تھا۔ اسرائیلی آپریشن کے نتیجہ میں بہت سے لوگ بے گھر ہوئے جن کے پاس اب کوئی ٹھکانہ موجود نہیں ہے۔