غزہ سے: کئی ماہ سے جاری تنازعہ کے باعث مقامی افراد بھوک کا شکار ہو نے لگے

کئی ماہ کی بمباری اور ناکہ بندیوں کے باعث غزہ کی پٹی ایک سنگین انسانی بحران کا شکار ہے، جہاں کے باشندوں کے لیے بھوک سب سے اہم مسئلہ بن چکی ہے۔