غیر ملکی کمپنیاں سال 2024 میں چینی مارکیٹ کے حوالے سے پر امید ہیں: رپورٹ

جنونی چین میں امریکی ایوانہائے تجارت کی جانب سے جاری کردہ ایک سروے رپورٹ کے مطابق 183 کمپنیوں میں سے بیشتر چینی مارکیٹ کی نمو کے حوالے سے پرامید ہیں۔