یورپی کاروباری شخصیت کا چین کے ساتھ اقتصادی تعاون جاری رکھنے کے عزم کااعادہ

بوسنیا اور ہرزیگوینا (بی آئی ایچ) ایکسپورٹ پروموشن ایجنسی کی ایک کاروباری شخصیت کا کہنا ہے کہ یورپ کے وسطی اورمشرقی ممالک چین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو بلند ترین سطح پر لے جانے کے خواہاں ہیں۔