چین کی ترقی دنیا کو مواقع فراہم کرتی ہے: ماہرین

چین نے 2024 کے لیے اپنی اقتصادی ترقی کا ہدف تقریباً 5 فیصد مقرر کیا ہے۔ دنیا بھر کے ماہرین نے اس ہدف کے حصول کے حوالہ سے مثبت توقعات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی ترقی دنیا کو ایک موقع فراہم کرتی ہے۔