اطالوی آرکسٹرا چینی عوام سے دوستی کے فروغ کا خواہشمند

اطالوی پلے ٹوائے آرکسٹرا کے ایک پیانو نواز نے چین کے دورہ کے دوران کہا ہے کہ موسیقی جوڑنے کا کام کر سکتی ہے۔ ہم تمام چینی لوگوں کے ساتھ دوستی قائم کر سکتے ہیں۔”