سنکیانگ، چین میں کپاس کی جدید طریقے سے کاشت کاری

اپریل کا مہینہ چین کے شمال مغرب میں سنکیانگ کے کپاس کے کاشتکاروں کے لیے مصروف ترین وقت ہے۔ تاہم خود کار مشینوں اور انسانی دخل کے بغیر کام کرنے والی ٹیکنالوجی کے استعمال کے باعث کسانوں کا کام آسان ہو گیا ہے۔ اس ضمن میں ان کا کیا کہنا ہے، جائزہ لینے کے لیے کلک کریں۔