مرسڈیز-بینز کا شنگھائی میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر اپ گریڈ کرنے لیے نئی عمارت کا افتتاح

مرسڈیز-بینز کے ایک سینئرعہدیدار کا کہنا ہے کہ کمپنی کو معیشت اور منڈی دونوں اعتبار سے چین پر بہت زیادہ اعتماد ہے، جس کے لیے کمپنی نے شنگھائی میں اپنے آر اینڈ ڈی سنٹر کو اپ گریڈ کرتے ہوئے ایک نئی عمارت کا افتتاح کیا ہے۔