جنیوا میں بین الاقوامی نمائش میں چینی ایجادات کی زبردست پذیرائی

جنیوا میں جاری ایجادات کی بین الاقوامی نمائش میں چین کے تقریباً 200 منصوبے پیش کیے گئے ہیں۔ آئیے ان میں سے چند ایک پر نظر ڈالتے ہیں۔