مظفرآباد ،تیندوے کو ہلاک کرنیوالے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ، تحقیقات شروع

مظفر آباد : مظفرآباد میں تیندوے کو ہلاک کرنیوالے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد جنگلی حیات اور محکمے فشریز کی رینج آفیسر جزبہ شفیع نے بتایا ہے کہ بٹنگی گاؤں کی طرف جانیوالی سڑک مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کمیٹیاں، حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار کرلیا گیا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل بارے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کی کمیٹیوں کی تشکیل بارے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مزید پڑھیں

کراچی کے برے حالات کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے، جماعت اسلامی

کراچی : عبوری امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کراچی کے حالات کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں جرائم روکنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پابند کرنا ہو گا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

گرفتار دہشت گرد سے پشین حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد : گرفتار دہشت گرد حبیب اللہ نے پشین حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کئے جانے کا اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار افغان دہشت گرد حبیب اللہ نے اعتراف کیا ہے مزید پڑھیں

مولانا شکست کا بدلہ عوام سے نہ لیں، نام بتائیں کس نے اسمبلی بیچی، کس نے خریدی؟،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد : رہنماء پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی، مولانا اپنی شکست کا بدلہ عوام سے نہ لیں، نام بتائیں کس نے اسمبلی بیچی، کس نے خریدی؟، مخصوص نشستوں پر مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا

اسلام آباد : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد 28نکات پر مشتمل پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، وزیراعلی سندھ، وفاقی وصوبائی وزراء کی شرکت

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کیلئے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، سندھ کے تمام مسائل حل کئے جائینگے ،ایک دوسرے کا ساتھ دینے سے خوشحالی و ترقی کی گاڑی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ،بلوچ طلبہ بازیابی کیس کی سماعت 21مئی تک ملتوی

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ طلبہ بازیابی کیس کی سماعت 21مئی تک ملتوی کرتے ہوئے کہاہے کہ قانون کے ماتحت ادارے تو ریگولیٹ ہو جاتے ہیں ، قانون سے ماورا کارروائی کرنیوالوں کی ریگولیشن کیا ہے؟،کیا ایجنسیز مزید پڑھیں

لکی مروت، مخالفین کی شادی کی تقریب پر فائرنگ،6 افراد جاں بحق

لکی مروت: لکی مروت میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے غزنی خیل میں مخالفین نے فائرنگ کر کے شادی والے گھر کو ماتم کدے میں تبدیل کردیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

کراچی، ڈرائیور نے گاڑی فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھادی، 11زخمی، ہسپتال منتقل

کراچی: کراچی میں کار ڈرائیور نے گاڑی فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے افراد پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب 26نمبر سٹریٹ پر ایک ڈرائیور مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا جنوبی پنجاب میں سکول کے 5لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے جنوبی پنجاب میں سکول کے 5لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شجرکاری مہم، مصنوعی بارش پر کام جاری ہے، مریم نواز منصوبے فائل مزید پڑھیں

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال ،امریکی محکمہ خارجہ نے سالانہ رپورٹ جاری کردی

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال ،امریکی محکمہ خارجہ نے سالانہ رپورٹ جاری کردی اسلام آباد : امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر سالانہ رپورٹ جاری کردی ۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے مزید پڑھیں

عمران کیخلاف تمام کیسز زندہ لاشیں ، ججز پر کیسز جاری رکھنے کیلئے دباؤ ہے،علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف تمام کیسز زندہ لاشیں ہیں،، ججز پر کیسز جاری رکھنے کیلئے دباؤ ہے، ظلم سہتے رہنے تک یہ جاری رے گا، بانی پی ٹی مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا دورہ لاہور، مزار اقبال پر حاضری، پھول رکھے، فاتحہ خوانی

لاہور: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاکستانی عوام کے جذبات کی قدر کرتا ہوں خواہش تھی عوامی اجتماع سے خطاب کرتا مگر چند وجوہات کی بناء پر ایسا نہ ہوسکا،علامہ اقبال کی شخصیت بہت اہم ہے، الہامی صلاحیت مزید پڑھیں

ایرانی صدر اور شہباز شریف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تعاون بڑھانے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ایرانی صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں لیگی امیدواروں کی کامیابی عوامی اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے،مریم نواز

لاہور : وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ضمنی انتخابات میں لیگی امیدواروں کی کامیابی عوامی اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے، عوام نے ثابت کردیا وہ اپنے ووٹ کے صحیح مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان سیکیورٹی تعاون ، خصوصی اقتصادی زون کے قیام سمیت 8 شعبوں میں مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط

اسلام آباد : پاکستان اور ایران نے سیکیورٹی تعاون ، خصوصی اقتصادی زون کے قیام سمیت 8 شعبوں میں مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو شدید اقتصادی خطرات لاحق ، پائیدار اقدامات اٹھا رہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو شدید اقتصادی خطرات لاحق ہیں،قابو پانے کیلئے فیصلہ کن اور پائیدار اقدامات اٹھا رہے ہیں،پلاسٹک ہماری خوارک میں شامل ہوکر براہ راست انسانی صحت کیلئے بڑا مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،پرتپاک استقبال

اسلام آباد : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، ایئرپورٹ پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اہلیہ اوروفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، اعلی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، 6ماہ کی بچی کو قتل، 2بچوں کو زخمی کرنیوالی خاتون کیخلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں بیٹی کو قتل، دو بچوں کو زخمی کرنیوالی خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں بیٹی کو قتل اور 2بچوں کو زخمی کرنے والی خاتون کلثوم بی بی کیخلاف سسر کی مدعیت میں مزید پڑھیں

پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10ارب ڈالرز تک لے جائیں گے، ابراہیم رئیسی

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10ارب ڈالرز تک لے جائیں گے،عالمی مسائل پر دونوں کا موقف مشترکہ ہے، پاکستان ایرانی مارکیٹ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کل سے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کل سے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 24 اپریل تک پاکستان میں قیام کریں گے، ایرانی صدر کے ہمراہ خاتون اول اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے، علامہ اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش شخصیت کا جنم صدیوں بعد ہوتا ہے، علامہ اقبال وہ شخصیت مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب: مختلف پولنگ اسٹیشنز پر جھگڑے، لیگی کارکن جاں بحق

نارووال: ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے کے واقعات رونما ہوئے ہیں، نارووال کے حلقہ پی پی 54 میں مسلم لیگ (ن) اور سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندی کا امریکی فیصلہ مسترد

اسلام آباد: پاکستان نے میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندی کا امریکی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدی کنٹرول کے من مانے اطلاق سے گریز ضروری ہے،ہتھیار کنٹرول کے دعویدار نے متعدد ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر کا اپنی نااہلی چھپانے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت پر الزم لگانا غیرمناسب ہے، بیرسٹر سیف

اسلام آباد: خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے رضا مندی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے مزید پڑھیں

بشری بی بی کی صحت بارے وزیر صحت خیبرپختونخوا کاچیف سیکرٹری پنجاب کو خط

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بشری بی بی کا معائنہ و علاج صوبائی طبی ماہرین سے کرانے کیلئے خط لکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت خیبر پختونخوا نے بشری بی بی کی صحت بارے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 5اور صوبائی اسمبلیوں کے 16 حلقوں میں ضمنی انتخابات (آج) ہوں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 5اور صوبائی اسمبلیوں کے 16حلقوں میں ضمنی انتخابات (آج) ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 5اور 16صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی حلقوں میں انتخابات (آج) 21 اپریل کو ہوں گے ۔الیکشن کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اماراتی صدر کو ٹیلیفون ، بارشوں سے پیدا صورتحال کے مقابلے پر تعریف

اسلام آباد : پاکستان اور یو اے ای نے کثیر جہتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا

پشاور : جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس اشتیاق ابراہیم نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف لے مزید پڑھیں

لاہور،موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

لاہور: موٹر وے پولیس نے کارروائی کے دوران کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ترجمان کے مطابق اے این ایف نے موٹروے پولیس کو مشکوک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ،جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ میں امریکہ کی جانب سے فلسطینی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوس

اسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی جانب سے فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آگیا مزید پڑھیں

کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی کے قریب دھماکہ، چار افراد ہلاک ،2 زخمی

کراچی : کراچی کے علاقے لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی کے قریب مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ، باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل لڑکی کی ڈی این اے رپورٹ پولیس کو موصول

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی لڑکی کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کومل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی لڑکی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس سمیت تمام سکیورٹی اداروں کو چینی شہریوں کی حفاظت کے ایس او پیز پر 100فیصد عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات مزید پڑھیں

چائنا-پاک جے وی نے کینولا کی فصلوں کےلئے جدید ہارویسٹر مشینیں متعارف کرادی

اسلام آ باد: پاکستان کے ایوول گروپ نے پنجاب کے ضلع بھکر میں کینولا کی فصل کی کٹائی کے دوران ہونے والے نقصانات کو کنٹرول کرنے کے لئے دو جدید ہارویسٹر مشینوں کے استعمال کا مظاہرہ کیا۔ ایوول گروپ چینی مزید پڑھیں

سکھوں کیلئے پاکستان کے دروازے کھلے ہیں ،جب چاہیں آئیں، خوشیاں منائیں، مریم نواز

لاہور : وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سب سکھوں کیلئے پاکستان کے دروازے کھلے ہیں ،جب چاہیں آئیں، خوشیاں منائیں، نواز شریف کہتے ہیں ہمسائے سے لڑائی نہیں کرنی ،دلوں کے دروازے کھولو،ٹورازم پر کام کررہے ہیں، مزید پڑھیں

اسلام آباد ، شہری سے 39لاکھ روپے لوٹنے والے تین پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد : شہری سے 39لاکھ روپے لوٹنے والے تین پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد شہزاد بخاری کی ہدایت پر شہری سے 39 لاکھ روپے لوٹنے والے 3 پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

بلوچستان، بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی، گوادر کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع

کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ گوادر اور مکران کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کے باعث ندی نالوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ،ہائیکورٹس میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

لاہور : چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے، ٹیکنالوجی نے سپریم کورٹ کی رجسٹریوں کا معاملہ محدود کردیا ہے، کم از کوئی بھی بنچ ایک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے اور پنجاب کے ماڈل تھانوں کی طرز پر ملک بھر میں ماڈل نادرا آفس بنانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں