پاکستانی پاسپورٹ بنوانے کی کوشش ،افغان شہری ،3ایجنٹ گرفتار

کراچی : ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ بنوانے کی کوشش کرنیوالے افغان شہری اور 3 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے کراچی میں پاسپورٹ آفس صدر کے باہر مزید پڑھیں

بہاولنگر ،جعلی پیر کے تشدد سے 18 سالہ نوجوان ہلاک

بہاولنگر : بہاولنگر میں جعلی پیر نے18سالہ نوجوان کو تشدد کر کے ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے علاقے تخت محل میںجعلی پیر نے روحانی علاج کیلئے آنیوالے 18 سالہ نوجوان ذوالقرنین کو تشدد کر کے ہلاک کردیا، پولیس مزید پڑھیں

اسلام آباد،کروڑوں کے موبائل فونز کی سمگلنگ کی کوشش ناکام ،2ملزم گرفتار

اسلام آباد : ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران کروڑوں روپے کے موبائل فون سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے مزید پڑھیں

حکومت کی توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے،ایس آئی ایف سی کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، عطاء تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے،ایس آئی ایف سی کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، ٹیکس نظام کی بہتری کیلئے ایف بی آر میں ٹیکس مزید پڑھیں

کئی سعودی و پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری معاہدے طے پا چکے،جام کمال

اسلام آباد : وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ کئی سعودی و پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں ،پاک سعودی سرمایہ کار زراعت کے شعبے میں سرمایہ کاری اپنے فائدے کو دیکھ کر طے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں اور سہولت ہو،پالیسیا ںبناتے وقت مزید پڑھیں

غلطی پر معافی مانگنا بڑے پن کا ثبوت ، پی ٹی آئی قیادت کو ضد چھوڑنی چاہئے،طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ غلطی پر معافی مانگنا بڑے پن کا ثبوت ہے، پی ٹی آئی قیادت کو ہٹ دھرمی ،ضد چھوڑنی چاہئے،عدلیہ ذہنی و قلبی محبت کو ایک طرف مزید پڑھیں

9 مئی منصوبہ سازوں ،سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ 9مئی منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، 9مئی مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانا اس بات کو یقینی بنانا ہے مستقبل میں کوئی ہمارے ہیروز کی یادوں مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری بارے امریکہ کی کوئی پوزیشن نہیں، فیصلہ پاکستان نے کرنا ہے،میتھیو ملر

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری بارے معاملات پر امریکہ کی کوئی پوزیشن نہیں، فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکہ مزید پڑھیں

گوادر، مسلح افراد نے سوئے ہوئے 7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

کوئٹہ: مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کر کے سوئے ہوئے 7 افراد کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر پر حملہ کر کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تجارت ، معیشت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت ودیگر منصوبوں کی تیزی سے تکمیل کے عزم کااظہار کرتے ہوئے ازبکستان کو پاکستانی بندرگاہوں تک رسائی کیلئے باہمی مشاورت سے موثر لائحہ عمل تشکیل دینے کی اہمیت پر زور مزید پڑھیں

لاہور میں وکلا کا احتجاج، پولیس سے شدید جھڑپ،متعدد وکلاء ، پولیس اہلکار زخمی

لاہور: لاہور میں وکلاء اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں متعدد وکلاء اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وکلاء نے دہشت گردی مقدمات اور سول عدالتوں کی منتقلی کیخلاف لاہور بار ایسوسی مزید پڑھیں

ہالی وو ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے،عطاء تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے ہالی وو ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر عالمی فلم کی تیاری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عظیم ثقافتی ورثہ کا حامل ملک ہے، مزید پڑھیں

ہمیں فوج سے مسئلہ نہیں، خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، عمران خان

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں فوج سے مسئلہ نہیں،خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، 2014 کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں، کاکڑ کے فارم 47بارے بیان کے بعد مزید پڑھیں

حج آپریشن شروع، پہلی پرواز (آج) مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد: پاکستان سے حج 2024 ء آپریشن کا آغاز (آج) جمعرات سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے حج 2024 ء کیلئے پہلی پرواز (آج) جمعرات کو اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ ہوگی ۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مزید پڑھیں

بھارتی الیکشن میں اسلام، پاکستان مخالف بیانات پر تشویش ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارتی الیکشن کے دوران اسلام اور پاکستان مخالف بیانات پر تشویش کا اظہار کردیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) اجلاس میں شرکت کے بعد دفتر خارجہ مزید پڑھیں

9 مئی کرنے ،کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ 9مئی کو عوام اور فوج میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی،کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے،دھمکیاں دے یا پروپیگنڈا مزید پڑھیں

پنشن بڑا بوجھ ،وقت کیساتھ سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی ،محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنشن کو بڑا بوجھ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کیساتھ ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی ،معاشی اہداف درست سمت گامزن ، تجارتی خسارہ قابو میں مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، ڈونلڈ بلوم

اسلام آباد : امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، شراکت داروں کو اکٹھا کر کے مالی و تکنیکی وسائل کے ذریعے مسائل کا مقابلہ ممکن ہے۔ مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا، احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ،خطے میں جغرافیائی مرکزیت کو مواقع میں بدلنے کیلئے ٹھوس منصوبہ مزید پڑھیں

حافظ آباد، ڈاکٹر نے اضافی رقم نہ ملنے پر ڈیلیوری کیلئے آئی خاتون کا گردہ کاٹ دیا، جاں بحق

حافظ آباد : حافظ آباد میں ڈاکٹر نے اضافی رقم نہ ملنے پر ڈیلیوری کیلئے آئی خاتون کو گردہ کاٹ کر مار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے علاقے پنڈی بھٹیاں کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت مزید پڑھیں

نوازشریف کو دوبارہ مسلم لیگ ن کا صدر بنانے کی تیاریاں شروع

لاہور: نوازشریف کو مسلم لیگ ن کا دوبارہ صدر بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں 11 مئی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے، موجودہ سیکرٹری جنرل احسن مزید پڑھیں

عمر ایوب سے امریکی سفیر کی ملاقات، جمہوریت، انسانی حقوق پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی امریکی سفیر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی کے حوالے سے بات چیت کی۔تحریک انصاف کے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم مزید پڑھیں

پنجاب میں گندم معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا، محسن نقوی

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب میں گندم معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،کچھ لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری کرائی جائے ،رشوت لینے اور دینے والے پر لعنت ہے، اگر مزید پڑھیں

حکومت ملکی ترقی کیلئے کوشاں ، ناامیدی ختم ،نئی منزل کی طرف دیکھنا ہوگا،مصدق ملک

اسلام آباد : وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہے، ناامیدی ختم ،نئی منزل کی طرف دیکھنا ہوگا،ہم مدد نہیں ترقی ، تجارت اور کاروبار چاہتے ہیں،30سے 35سعودی کمپنیاں پاکستان میں توانائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں بارے درخواست سماعت کیلئے منظور اور مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر آئینی ، حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر آئینی تھا، حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی،کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے نہ فیصلے کا اس سے کوئی تعلق ہے، کسی جج مزید پڑھیں

اوکاڑہ، گھریلو ملازمہ کو ایک سال زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

اوکاڑہ: اوکاڑہ میں ایک سال تک گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھریلو ملازمہ کو ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے مزید پڑھیں

پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے موزوں ملک سمجھتے ہیں، سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری

اسلام آباد: سعودی نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک نے کہا ہے کہ پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک سمجھتے ہیں،نجی و سرکاری شعبے میں شراکت دار کو بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں، کوشش مزید پڑھیں

سب انسپکٹر کی تھانے میں فائرنگ، نائب محرر نے چھپ کر جان بچائی

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں تھانے کے اندر گولیاں چل گئیں، تھانیدار نے نائب محرر پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں نائب محرر نے ٹیبل کے نیچے چھپ کر جان بچائی، پولیس نے سب انسپکٹر اور نائب محرر کو حراست میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کردیا گیا۔ سیکریٹری کابینہ ڈویژن، سیکریٹری خوراک نے ابتدائی تحقیقات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔رپورٹ کے مطابق اگست 2023 سے مارچ 2024 تک 330 ارب روپے مزید پڑھیں

دہشتگرد نسلوں کو تباہ کر رہے، بیٹے کو افغانستان لیجا کر غلط تربیت دی گئی: والد خودکش بمبار

پشاور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ خودکش بمبار نظام الدین کے والد کا کہنا ہے کہ دہشتگرد ہماری نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں، ان کے بیٹے کو افغانستان لے جایا گیا جہاں اسے غلط تربیت مزید پڑھیں

جماعتِ اسلامی کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان

لاہور: آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ایک مرتبہ پھر پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش کی جس پر مشاورت جاری کا مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بنانے کا شوق ، نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینک دیا

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں ٹک ٹاک بنانے کے لیے نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینک دیا گیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے واقعہ کے ذمے داروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذہنی مزید پڑھیں

جے یو آئی (ف)کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: جے یو آئی (ف)نے پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق جے یو آئی (ف) نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مولانا فضل الرحمن بارے حالیہ بیان پر ناراضگی مزید پڑھیں

9 مئی کو ریڈ لائن عبورکر نیوالے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات چاہتے ہیں،خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ریڈ لائن عبورکر نیوالے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات چاہتے ہیں، اپنے دور اقتدار میں ملکی مسائل بارے ہماری مذاکرات کی دعوت قبول نہ کرنیوالوں نے پارٹی وکلاء کے مزید پڑھیں

کوارڈنیٹر انسداد پولیو پروگرام پاکستان ڈاکٹرشہزاد بیگ دنیا کے100بااثرافراد کی فہرست میں شامل

نیو یارک: پاکستانی ڈاکٹر شہزاد بیگ کو دنیا کے 100 با اثر افراد کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹائم میگزین نے 2024ء کے با اثر عالمی رہنماؤں کی فہرست جاری کردی ۔پاکستانی ڈاکٹر شہزاد بیگ کو مزید پڑھیں

خضدار ، بم دھماکہ، صدر خضدار پریس کلب جاں بحق، 9 زخمی

خضدار : خضدار میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک صحافی جاں بحق، 9 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے چمروک میں قومی شاہراہ سلطان ابراہیم روڈ پرایک گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم مزید پڑھیں

تاریخ رقم، پاکستان کا پہلا خلائی مشن ‘آئی کیوب کیو’ چاند کیلئے روانہ

اسلام آباد : پاکستان کا پہلا خلائی مشن ‘آئی کیوب کیو ‘چاند کیلئے روانہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا پہلا خلائی مشن ‘آئی کیوب کیو’ چین کے وینچینگ خلائی سینٹر 2 بج کر 28 منٹ پر روانہ ہوگیا۔آئی مزید پڑھیں

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا چینی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

راولپنڈی: سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا مزید پڑھیں

آزادی اظہار جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں سچائی کی پکار ہے،شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزادی اظہار جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں سچائی کی پکار ہے،غزہ کوریج کے دوران جان قربان کرنیوالے صحافی ہیرو ہیں،میڈیا کو سازگار ماحول کی فراہمی کیلئے فریقین کو مل مزید پڑھیں