الیکشن کروانے والے ہی جانتے ہیں الیکشن کب ہوگا، خواجہ سعد رفیق

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اس ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں میں نہیں جانتا، الیکشن کروانے والے ہی جانتے ہیں الیکشن کب مزید پڑھیں

توشہ خانہ فوجداری کیس: قانونی تقاضے پورے کر کے کیس چلایا جائے گا،عدالت

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت عمران خان کی عدم پیشی کی وجہ سے دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی گئی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست سماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد ہونےکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

پاک امریکہ انسداد دہشت گردی مذاکرات کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی مذاکرات کیلئے امریکہ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان نے دفتر خارجہ میں امریکی وفد کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی وفد کی قیادت انسداد مزید پڑھیں

ورکرز کنونشن میں پارک سے جھولے چوری اور درخت کاٹنے کا الزام، مریم عدالت طلب

گوجرانوالہ: (انٹر نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں (ن) لیگ کے ورکرز کنونشن کے دوران پارک سے جھولے چوری اور درخت کاٹنے کے الزام پر عدالت نے مریم نواز کو طلب کر لیا۔ گوجرانوالہ کی سیشن عدالت نے مریم نواز کے خلاف مزید پڑھیں

پی ڈی ایم جماعتیں الیکشن میں ذہنی طور پر شکست تسلیم کر چکی ہیں، شیخ رشید

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی پارٹیاں اپنے اپنے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے جا رہی ہیں، یہ ذہنی طور پر شکست تسلیم کر مزید پڑھیں

عمران خان کےگھر پرنہ ہونےکی غلط بیانی ، کارسرکار میں مداخلت ، شبلی فراز پرمقدمہ درج

لاہور : (انٹر نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول کروانےکیلئے لاہور آنیوالی اسلام آباد پولیس نے سینیٹر شبلی فراز سمیت ڈیڑھ سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ مقدمہ ایس مزید پڑھیں

سندھ: 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روکنے کا حکم

کراچی: (انٹر نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں 16 مارچ کو 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، عمران خان نے کل عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کل منگل کو توشہ خانہ کیس میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی تھریٹ کے باعث چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، نیب ٹیم عمران خان کو طلبی کا نوٹس وصول نہ کرا سکی

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نیب کی ٹیم سابق وزیر اعظم عمران خان کو طلبی کا نوٹس دینے کیلئے زمان پارک پہنچی۔ ٹیم چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو طلبی کا نوٹس موصول نہ کروا سکی، مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 82 پیسے تک فی یونٹ اضافہ کر دیا

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 82 پیسے تک فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، مزید پڑھیں

عمران اور میری خواہش ہے پورے ملک میں انتخابات ہونے چاہئیں، شیخ رشید

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے معاشی تباہی کر دی، عمران اور میری بھی یہی خواہش ہے پورے ملک میں انتخابات ہونے چاہئیں۔ زمان پارک کے باہر مزید پڑھیں

عمران خان کو مکمل طور پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا: جسٹس(ر) ثاقب نثار

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) ثاقب نثار مزید پڑھیں

کوئٹہ : بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ ، 9 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ : (انٹر نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقہ کنبڑی پل کے مقام پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ۔ پولیس اہلکار سبی میلے میں مزید پڑھیں

عمران خان سے ہمارا سیاسی اختلاف دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: (ا نٹرنیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے ہمارا سیاسی اختلاف ضرور لیکن اس کو سیاسی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے، الزام تراشی خطرناک ہوتی ہے، عمران خان اس طریقہ مزید پڑھیں

پولیس کو گرفتاری سے روکنے پر عمران خان سمیت 150 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان، شبلی فراز سمیت 150 کارکنوں کے خلاف ریس کورس تھانے میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد ندیم طاہر کی مدعیت میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انتخابات، گورنر نے الیکشن کمیشن کو مشاورت کیلئے بلا لیا

پشاور(انٹر نیوز ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو مشاورت کیلئے بلا لیا۔ خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر گورنر خیبرپختونخوا حاجی علی نے الیکشن کمیشن کے خط کا مزید پڑھیں

پاک امریکا انسداد دہشت گردی مذاکرات کا آج سے آغاز ہوگا

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات آج اسلام آباد میں شروع ہوں گے جو 2 روز تک جاری رہیں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق 2 روزہ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت مزید پڑھیں

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن وزارت قانون و مزید پڑھیں

عمران خان جیسا بزدل آج تک پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نہیں آیا: عظمیٰ بخاری

لاہور : (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان جیسا جھوٹا اور بزدل شخص آج تک پاکستان مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا کراچی میں اپنا میئر لانے کا خواب خواب ہی رہے گا: حافظ نعیم الرحمان

کراچی: (انٹر نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے نمبرز کم کرنا پیپلز پارٹی کا کام ہے، پیپلز پارٹی کا کراچی میں جیالا میئر لانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی کی بات کرنیوالوں نے گرفتاری کے ڈر سے جھوٹ بولا: شیری رحمٰن

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ماحولیات و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کی بات کرنیوالے عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے جھوٹ بولا کہ وہ گھر پر نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

کم ترقی یافتہ ممالک کیلئے قرض کی شرائط آسان کرنی چاہئیں، وزیر اعظم

دوحا: (انٹر نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم ترقی یافتہ ممالک کے قرض کی شرائط کو آسان کرنا چاہیے۔ دوحا میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام کم ترقی یافتہ ممالک کی پانچویں کانفرنس سے خطاب کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض عائد

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ آفس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض لگا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانتوں کی درخواستیں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے جانب سے وکیل قیصر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم الیکشن التوا کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہے: شیخ رشید احمد

راولپنڈی: (انٹر نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آخر بلورانی کو سیلاب زدگان یاد آگئے، الیکشن میں حصہ لینے اور وزارتوں سے نکلنے کا اعلان بھی کر دیا، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ : مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور : (انٹر نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچ گئی

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس لاہور زمان پارک پہنچ گئی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ کیس میں سابق مزید پڑھیں

نئے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد سابق وزراء اعظم کی ملٹری سیکرٹری رہ چکے

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے 2 سابق وزراء اعظم کے ملٹری سیکرٹری رہنے والے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ کو چیئرمین نیب تعینات کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے ساتھ مشاورت کے بعد وزیر اعظم مزید پڑھیں

سمجھ سے باہر ہے، وزیراعظم کے اتنے دوروں نے پاکستان کو کیا دیا؟: فواد چودھری

لاہور : (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ایک بار پھر غیر ملکی دورے پر روانہ ہو رہے ہیں، سمجھ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا عورت مارچ کے شرکاء کوسکیورٹی دینے کا فیصلہ

لاہور : (انٹر نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے عورت مارچ کے شرکاء کو سکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامرمیر کا کہنا ہے کہ عورت مارچ کے شرکاء کو پولیس کی مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے مزید پڑھیں

عمران خان سیاسی محاذ پر سرگرم، پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کرینگے

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سیاسی محاذ پر سرگرم، انصاف عمران خان آج زمان پارک میں پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جیل بھرو تحریک میں مزید پڑھیں

حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کر دیا

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک ) حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کے نام کی منظوری دے دی جس کے بعد وزارت قانون مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اور نیوٹرل کی مخالفت کے باوجود 30 ضمنی انتخابات جیتے: عمران خان

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اللہ نے کسی جماعت کو وہ عزت نہیں دی جو تحریک انصاف کو ملی، 37 ضمنی انتخابات میں سے الیکشن کمیشن اور نیوٹرل کی مخالفت کے باوجود مزید پڑھیں

رانا ثنا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 6 مارچ کو رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات پر نیب تحقیقات، شہزاد اکبر کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) آمدن سے زائد اثاثہ جات پر نیب کی جانب سے سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔- نیب لاہور نے شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات مزید پڑھیں

72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑیں تو اکٹھے الیکشن ہوں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: (انٹر نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے 72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑ دی جائے تو ملک میں اکٹھے الیکشن ہوں گے۔ لال حویلی کے باہر کارکنان سے مزید پڑھیں

احسن اقبال نے نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے پر فل کورٹ میں نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر فل کورٹ میں نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف کا وطن واپسی کا فیصلہ

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی آئندہ ہفتے وطن واپسی کا امکان ہے، مزید پڑھیں

ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے: شاہ محمود

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں