فالوورز اور ویوز کیلئے طیارہ تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو 6 ماہ قید

امریکا میں یوٹیوب چینل پر فالوورز اور ویوز کیلئے اپنے ہی طیارے کو تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق کیلیفورنیا میں وفاقی استغاثہ نے پیر کو کہا کہ جیکب مزید پڑھیں

کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنانے والی جاپان کی عجیب و غریب فیکٹری

لوہا بنانے والی ایک جاپانی مینوفیکچرنگ فیکٹری حال ہی میں اپنی عجیب و غریب نئی پروڈکٹ کے لیے وائرل ہوئی ہے جو کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنا رہی ہے۔ہیروشیما میں قائم آئرن فیکٹری Ikeda روایتی دھاتی مینوفیکچرنگ پلانٹ نہیں مزید پڑھیں

ریل کی پٹریوں کے اطراف کاربن کشید کرنے کا انوکھا منصوبہ

لندن نارتھ ایسٹرن ریلوے (ایل این ای آر) نے پٹریوں کے اطراف میں مائیکرو الگئی اگانے کا انوکھا منصوبہ پیش کردیا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ الگئی کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرتے ہوئے کاربن اخراج میں کمی لانے کی کوشش مزید پڑھیں

بھنگ والا کیک ساتھیوں کو کھلانے پر ریستوران کے باورچی پر جرمانہ عائد

نیدرلینڈز کے ریستوران میں ریٹائر ہونے والی باورچی جو اپنے ساتھیوں کو ایک خاص انداز میں الوداع کہنا چاہتی تھیں۔بھنگ سے بھرا ہوا اسپیس کیک بنایا جس کیوجہ سے انہیں عدالت کی کچہری جانا پڑ گیا۔ ریٹائر ہونے والی باورچی مزید پڑھیں

امریکی لائبریری کو تین دہائیوں بعد کتاب لوٹا دی گئی

امریکا میں ایک لائبریری سے جاری کی گئی کتاب 30 سال سے زائد عرصے بعد واپس لوٹا دی گئی۔ امریکی ریاست میسوری میں قائم سینٹ چارلس سٹی کاؤنٹی لائبریری کے مطابق سینڈرا بوئنٹن کی کتاب ’بٹ ناٹ دی ہِپوپوٹَمس‘ کو مزید پڑھیں

69 ہزار سے زائد پینسلیں جمع کرنے والا امریکی شہری

امریکا کے ایک شخص نے 69 ہزار 255 پینسل اکٹھی کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ امریکی ریاست آئیووا سے تعلق رکھنے والے ایرن بارتھولمے نے امیریکن پینسل کلیکٹر سوسائٹی کی مدد سے گزشتہ موسمِ گرما کے دوران مزید پڑھیں

جرمنی کے کم مقبول ایئر پورٹ پر تربیت یافتہ کتے مسافروں کا دل لبھانے لگے

برلن: جرمنی کے دارالحکومت برلن کے کم مقبول ہوائی اڈہ پر تربیت یافتہ کتے مسافروں دل لبھانے لگے ہیں۔ برلن برانڈن برگ ہوائی اڈے (بی ای آر) کو مقررہ وقت سے نو سال تاخیر سے 2020 میں آپریشنل کیا گیا۔ مزید پڑھیں

سینکڑوں افراد کا اسپائڈر مین کا لباس پہن لیا

جنوبی امریکی ملک ارجنٹینا میں اسپائڈر مین کے کپڑے پہنے تقریباً 2000 افراد نے اکٹھے ہو کر عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ انفلوئنسر یوکی ڈیئنے کے مطابق دارالحکومت بیونس آئرس میں قائم ایک یادگار پر لوگوں کی تعدد مزید پڑھیں

چین کے پہاڑی مقام پر سیاحوں کیلئے کئی میٹر طویل اسکیلیٹرز نصب

چین کے سیاحتی مقام پر لوگوں کا پہاڑوں پر چڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے،ان کے لیے باقاعدہ طویل اسکیلیٹر نصب کردیا گیا ہے۔ چین کے صوبہ ژی جیانگ میں خوبصورت پہاڑی مقامات کی سیر کرنے والے سیاح اب پہاڑی پیدل مزید پڑھیں

2 سالہ بچے نے 100 سے زائد ممالک کے جھنڈوں کو پہچان کر ریکارڈ قائم کرلیا

ایمن رون اکشے نے 195 ممالک کے جھنڈوں کو شناخت کرکے ایشیا بک آف ریکارڈز کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یادداشت کی حیرت انگیز مہارتوں سے لیس شارجہ میں مقیم ننھے بچے ایمن رون اکشے نے مزید پڑھیں

انٹرن شپ مانگنے والے بھارتی طالبعلم کو جرمن پروفیسر کا انوکھا جواب

جرمنی: سادہ اور جامع زبان کا استعمال واضح مواصلت کو بڑھاتا ہے، جبکہ غیر ضروری اور بے کار الفاظ کا استعمال الجھن کا باعث بن سکتا ہے، جس سے لوگوں کے لیے مطلوبہ پیغام کو سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

پیروں پر 30 تلواریں متوازن رکھنے کا عالمی ریکارڈ

امریکی ریاست مینیسوٹا کی ایک خاتون نے ایک منٹ میں پیروں پر 30 تلواریں متوازن کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مینیسوٹا کے قصبے ایڈینا سے تعلق رکھنے والی ایرن ہنٹر نے بتایا کہ مزید پڑھیں

جرائم پیشہ روپوش ملزمان کے تصویری بینرز نام ، پتے کیساتھ اہم شاہراوں پر آویزاں کرنیکا فیصلہ

پشاور: پشاور میں جرائم پیشہ روپوش ملزمان کے تصویری بینرز اہم شاہراوں پر آویزاں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تصاویر متعلقہ تھانوں ، چوکیوں اور اہم سڑکوں پر آویزاں کی جائیں گی، رہزنی ، منشیات مزید پڑھیں

جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری متعارف کروا دی گئی

لندن: برطانوی یونیورسٹی کی جانب سے تعلیمی میدان میں ایک انوکھی پیشرفت سامنے آئی ہے، یونیورسٹی بہت جلد ایک نیا اور انوکھا شعبہ متعارف کروانے جارہی ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر میں آئندہ سال سے جادو ٹونے میں پوسٹ مزید پڑھیں

بھارت کا انوکھاسکول، بچوں سے پلاسٹک کی چیزیں بطور فیس لی جاتی ہیں

بھارتی ریاست آسام میں ایک ایسا انوکھا اسکول واقع ہے جہاں پڑھنے والے بچوں سے فیس کی مد میں پیسے نہیں بلکہ پلاسٹک سے بنی بوتلیں اور دیگر ناکارہ اشیا لی جاتی ہیں۔ پموہی نامی گاؤں میں یہ اسکول 32 مزید پڑھیں

ہار بنانے کیلیے زرافے کا فضلہ لے کرجانیوالی خاتون کو کسٹم نے پکڑلیا

امریکی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے زرافے کا فضلہ لے کر آنے پر خاتون سے فضلے کا ڈبہ اپنی تحویل میں کرلیا۔ امریکی کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا کے مینیپولس سینٹ پال ہوائی اڈے پر پہنچنے مزید پڑھیں

تاش کے پتوں سے 4 عمارتوں کی نقل تیار کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ نوجوان نے تاش کے پتوں کا استعمال کرکے اپنے آبائی شہر کلکتہ کی چار عمارتوں کی نقل تیار کرنے کا عالم ریکارڈ قائم کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارناو ڈاگا نامی شہری مزید پڑھیں