آپریشن تھیٹر میں فوٹو شوٹ، ڈاکٹر جوڑے کو نوکری سے فارغ کردیا گیا

بھارت کے ایک سرکاری اسپتال میں آپریشن تھیٹر کو بطور فوٹو شوٹ کی جگہ کے طور پر استعمال کرنے پر ڈاکٹر جوڑے کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے ضلع چتردرگا میں مزید پڑھیں

گارنٹیڈ انعام جیتنا خدا کی طرف سے ایک بامقصد تحفہ ہے، محمد اسحاق

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں ہونے والی قرعہ اندازی ” ایمریٹس ڈرا “ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ڈینٹسٹ محمد اسحاق کی لاٹری نکل آئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام مزید پڑھیں

امریکا کی معمر ترین خاتون کی سالگرہ کیلیے پریڈ کا اہتمام

امریکا کی معمر ترتین شہری کی 116 ویں سالگرہ پریڈ کے ساتھ دھوم دھام سے منائی گئی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی ایڈتھ ریکیگنو کینن سیکاریلی کی 116 ویں سالگرہ علاقے میں کی جانے والی ایک پریڈ کے ساتھ مزید پڑھیں

کینیڈا ،چور 225 کلو وزنی حنوط شدہ ریچھ لے کر فرار

اوٹاوا : کینیڈا میں چور 225کلو وزنی حنوط شدہ ریچھ کر لے کر فرار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین صوبے البرٹا کے دارالحکومت ایڈمونٹن کے ایک ریزاٹ سے چور حنوط شدہ برفانی ریچھ لے کرفرار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

آخری دن ہفتہ ہوگا‘ مرنے سے پہلے لڑکی کی آخری پوسٹ

میرا آخری دن ہفتہ ہوگا‘ مرنے سے پہلے لڑکی کی آخری پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونک فیٹیگ سنڈروم نامی بیماری میں مبتلا نیدرلینڈز کی 28 سالہ لارین ہوو خود کو یوتھنائز کروانے کے مزید پڑھیں

خدا کا حکم‘ پادری کا اپنے پیروکاروں سے لاکھوں ڈالرز کرپٹو کرنسی کا فراڈ

امریکا میں ایک پادری کو تقریباً 32 لاکھ ڈالرز مالیت کے کرپٹوکرنسی فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کولوراڈو پادری ایلی ریگالڈو اور ان کی اہلیہ نے ایک غیرفعال کرپٹو کوائن کی تشہیر کرکے اپنے مزید پڑھیں

دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری، ابوظہبی کا پہلا نمبر

ابوظہبی دنیا کے محفوظ ترین قرار دیئے گئے شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، تائیوان کا دوسرا نمبر ہے جبکہ قطری دارالحکومت دوحا نے تیسری اور دبئی نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

ایک ماہ فون استعمال نہ کرنے پر10 ہزار ڈالر انعام کی پیشکش

غیر ملکی کمپنی نے ایک ماہ موبائل فون استعمال نہ کرنے پر انعام کی پیشکش کرکے تہلکہ مچادیا۔ رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ کے ایک ڈیری پروڈکٹ برانڈ (سیجی) نے اپنے “ڈیجیٹل ڈیٹوکس پروگرام” کے تحت ایک ماہ موبائل فون مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے پر سابق پارٹنر سے انتقام کے خواہشمند لوگوں کیلیے انوکھی آفر

ویلنٹائن ڈے پر جہاں لوگ اپنے پیاروں سے محبت، انسیت کا اظہار اور تحائف کا تبادلہ کرتے نظر آتے ہیں وہیں امریکا کا ایک چڑیا گھر لوگوں کو اپنے سابق پارٹنرز یا ناپسندیدہ افراد کو ایک عجیب و غریب ’تحفہ‘ مزید پڑھیں

خزانے سے متعلق خواب نے 71 سالہ شہری کی جان لے لی

کچن کے نیچے دفن شدہ خزانے کے بارے میں خواب دیکھنے والا برازیلین شہری اپنے ہی ہاتھوں کھودے گئے گڑھے میں گر کر ہلاک ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی میونسپلٹی اپاٹینگا سے تعلق رکھنے والے 71 سالہ جوا پیمنٹا مزید پڑھیں

بھارت، گرل فرینڈ کا روپ دھار ے امتحان دینے والا نوجوان گرفتار

نئی دہلی : گرل فرینڈ کا روپ دھار کر امتحان دینے والا بھارتی نوجوان پکڑا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب میں سہارن نگر کارہائشی انگریز سنگھ نامی نوجوان گرل فرینڈ کا لباس، وگ اور اندازِ اپنا کر سرکاری نوکری مزید پڑھیں

کینیڈا، ٹیک آف سے قبل مسافر جہازکا دروازہ کھول کر باہر کود گیا

اوٹاوا : کینیڈیا میں ایک مسافر طیارے کے ٹیک آف کرنے سے قبل جہاز کا دروازہ کھول کر باہرکود گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایئر کینیڈا کی فلائٹ اڑان بھرنے کی تیاری کر رہی تھی کہ اچانک ایک مسافر طیارے مزید پڑھیں

ڈرائیونگ کے دوران موبائل پر ویڈیوز دیکھنے والے اوبر ڈرائیور کی شامت آگئی

بھارت میں ایک شہری کا اوبر ڈرائیور کے ساتھ پیش آیا خطرناک تجربہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس پر نہ صرف کمپنی بلکہ ممبئی پولیس کی طرف سے بھی فوری ردعمل دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی خاتون نے 140 زبانوں میں گانا گا کر عالمی ریکارڈ قائم

بھارتی خاتون نے دبئی میں 140 زبانوں میں گانا گا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی سُشیتا ستیش نے دبئی میں کنسرٹ فار کلائمٹ میں پرفارم کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سلطنت برطانیہ کے ٹن پولیس افسرکی بربریت کی بھینٹ چڑھا قیدی درخت

انسانوں کے ہاتھوں انسانوں کی غلامی اورانھیں پابند زنجیر کرنا تو آپ نے سنا ہی ہوگا ،لیکن پاکستان میں ایک ایسا درخت بھی ہے جو لمبے عرصے سےاس ستم ظریفی کا شکار ہے۔پاکستان کے شہر پشاور میں ایک درخت 1899 مزید پڑھیں

امریکی ایئرپورٹ پر چیکنگ کے دوران ڈائپر سے پستول کی گولیاں برآمد

امریکہ ایئرپورٹ میں ڈائیپر میں سے پستول کی گولیاں برآمد ہونے پر نامعلوم مسافر کو فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن(ٹی ایس اے) نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہ نیویارک مزید پڑھیں

خاتون پر ہوٹل میں ہیئر ڈرائر کے استعمال پر لاکھوں روپے جرمانہ

آسٹریلیا میں ایک ہوٹل کی انتظامیہ نے ہیئر ڈرائر استعمال کرنے پر خاتون سے 1400 آسٹریلوی ڈالرز (تقریباً 2 لاکھ 63 ہزار روپے) جرمانہ وصول کیا۔نیویارک پوسٹ کے مطابق آسٹریلوی خاتون نووٹیل پرتھ لینگلے کے کنگز پارک میں منسٹری آف مزید پڑھیں

امریکی لائبریری کو 45 سال بعد وِنائل ریکارڈ لوٹا دیا گیا

امریکا میں ایک لائبریری کو 47 سال سے زائد عرصے بعد وِنائل ریکارڈ واپس لوٹا دیا گیا۔ ریکارڈ کو 27 اکتوبر 1978 کو لوٹایا جانا تھا۔امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن میں قائم جمائکا پلین برانچ آف دی بوسٹن پبلک مزید پڑھیں