میوزیم کے ملازم نے اصلی پینٹگز کو جعلی سے تبدیل کر نیلام کردیا

جرمن میوزیم کے ایک سابق ملازم کو حال ہی میں مبینہ طور پر متعدد پینٹنگز کو جعلی کاپیوں کے ساتھ تبدیل کرنے اور اصلی پینٹنگز کو فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے پرائیویسی مزید پڑھیں

کینیڈا میں ریچھ نےحملہ کرکے میاں بیوی کو ہلاک کردیا

کینیڈا کے نیشنل پارک میں ریچھ نے حملہ کرکے میاں بیوی کو ہلاک کردیا۔حکام نے عوام کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ریچھ کو ڈھونڈ کر مار ڈالا۔خوفناک واقعہ صوبہ البرٹا میں پیش آیا.جہاں حکام کو جی پی ایس ڈیوائس سے مزید پڑھیں

دانتوں سے 6 گاڑیاں کھینچ کر یوکرینی شہری کے 2 ورلڈ ریکارڈ

دمیترو ہرونسکی نامی ایک یوکرینی شہری نے دانتوں سے گاڑیاں کھینچ کر 2 گینیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر موجود اپنے آفیشل پیج پر ایک ویڈیو شیئر مزید پڑھیں

دنیا میں پہلی بار پولتھین بیگزسے پلاسٹک آئس کریم تیار کرلی گئی

برطانوی خاتون نے ایک ایسی آئس کریم کا فارمولا ایجاد کیا ہے جو استعمال شدہ پولتھین بیگز سے بنتی ہے۔ خاتون کیمسٹ نے استعمال شدہ پلاسٹک کے ٹکڑوں پر خاص قسم کا بیکٹیریا چھوڑ دیا جس نے پلاسٹک کو وینیلا مزید پڑھیں

مگرمچھوں کی دریا میں پھنسے کتے کے ساتھ ہمدردی

بھارت میں تین مگرمچھوں نے ’جذباتی ہمدردی‘ کا حیرت انگیز مظاہرہ کرتے ہوئے دریا میں پھنسے کتے کو بچالیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پیش آیا جہاں ایک کتا جنگلی کتوں سے بچنے کے لیے دریائے ساوتری مزید پڑھیں

کیکڑے کی ڈش کا بل پاکستانی 2 لاکھ روپے، خاتون نے پولیس بلالی

کیکڑے کی ڈش کا 2 لاکھ روپے بل دیکھ کر ریسٹورنٹ انتظامیہ سے ناراض خاتون نے پولیس بلوالی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوستوں کے ساتھ سنگاپور کی سیر کو گئی ہوئی جاپانی خاتون سیاح نے ایک ریسٹورنٹ میں کیکڑے سے مزید پڑھیں

نایاب ڈائنوسار ‘بیری’ پیرس نیلامی میں فروخت کے لیے پیش

امریکا سے 1990 میں دریافت ہونے والے نایاب ڈائنوسار ’ بیری ‘ کا ڈھانچہ اگلے ماہ پریس میں ہونے والی نیلامی میں فروخت کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق 150 ملین سال پرانا کیمپٹوسورس 1990 کی دہائی میں امریکی ریاست وومنگ مزید پڑھیں

15سالہ بھارتی لڑکے کا 4.9 فٹ بالوں کے ساتھ گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

بھارت کی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ سیدکدیپ سنگھ چاہل نے اپنے بالوں کو 4 فٹ اور 9.5 انچ کی حیرت انگیز لمبائی تک بڑھاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے سیدکدیپ سنگھ مزید پڑھیں

ارب پتی یوٹیوبرنے غریب خاندان کا گھربنوادیا

دنیا میں سب سے زیادہ مقبول اور امیرترین یوٹیوبرجیمز اسٹیفن ڈونلڈسن المعروف ’مسٹربیسٹ‘ سخاوت کی شہرت رکھتے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے سرپرائز دیتے ہوئے ایک غریب خاندان کا گھرکا اندرون اس طرح تبدیل کیا کہ خود گھروالے مزید پڑھیں

یونان کا جزیرہ جہاں گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد ہے

یونان کا ایک خوبصورت جزیرہ ’ہائیڈرا‘ ہے جہاں فائربریگیڈ اور ایمبولینس کو چھوڑ کر عام گاڑیوں پرمکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اطراف میں نیلگوں پانی، صاف ستھری سفید گلیاں اور سڑکیں اور خوشبودار پھولوں والے اشجار یہاں کا حسن مزید پڑھیں

ایتھلیٹ کھلاڑی نےساتھ دوڑنےوالی خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش کردی

ہنگری میں ایتھلیٹ کھلاڑی نےساتھ دوڑنےوالی خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش کیلئےانگوٹھی پیش کردی۔ بوڈاپیسٹ میں منعقدہ 2023ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ڈومینک مقابلے کیلئے دوڑ رہا تھا۔ ڈومینک فائنل لائن پر کھڑا ہوا پھر اورہینا کا انتظار کرنے مزید پڑھیں

عراق میں ہیکرنے اشتہاری اسکرین پر فحش فلم چلا دی

عراقی دارالحکومت کے مرکز میں واقع ایک اہم چوراہےپرہیکرنے اشتہاری اسکرین پر فحش فلم چلا دی۔ ہفتہ کی شام ایک شخص عقبہ بن نافیہ اسکوائر میں ایک اشتہاری اسکرین جو عراقی دارالحکومت کے مرکز میں واقع ایک اہم چوراہےپر نصب مزید پڑھیں

34 جڑواں بچوں نے ایک ساتھ ایک ہی سکول میں داخلہ لے لیا

اسکاٹ لینڈ کے ضلع اینورکلائیڈ کے ایک پرائمری اسکول میں آئندہ ہفتے 34 جڑواں بچے داخلہ لے رہے ہیں جوکہ 2015 کے بعد سے دوسری بڑی تعداد بتائی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اینورکلائیڈ کے سینٹ پیٹرکس پرائمری اسکول مزید پڑھیں

ایک گھنٹے میں زیادہ پُش اپس لگانے کا عالمی ریکارڈ

چھ سال سے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوششوں میں لگے رومانین ایتھلیٹ نے بالآخر ایک گھنٹے میں زیادہ پُش اپ لگانے کا ریکارڈ بنا لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق لندن میں مقیم رومانیہ کے 35 سالہ پوپ لورینٹیو نے مزید پڑھیں

‘بیوی کے ڈر’ سے گھر سے بھاگے شخص کو پولیس نے ڈیڑھ سال بعد ڈھونڈ نکالا

بھارتی پولیس نے بیوی کے خوف سے گھر سے لاپتا ہونے والے شخص کو ڈیڑھ سال بعد ڈھونڈ نکالا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کیرالہ کے ضلع اڈوکی سے تعلق رکھنے والا شخص ڈیڑھ سال پہلے لاپتا ہو گیا تھا۔پولیس مزید پڑھیں