امریکی موقف میں تبدیلی ،اسرائیل نے رفح پرحملے کے متبادل راستےپر مذاکرات کے لیے وفد کا دورہ واشنگٹن منسوخ کر دیا

یروشلم: اسرائیل نےغزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک قرارداد کو ویٹو نہ کرنے کےامریکی فیصلے کا حوالہ دیتےہوئےاپنے وفد کا طے شدہ واشنگٹن کا دورہ منسوخ کر دیاہے۔ اسرائیل کے سٹریٹجک امور مزید پڑھیں

چین نے الیکٹرک گاڑیوں پرامریکی سبسڈی کے خلاف ڈبلیو ٹی او سے رجوع کرلیا

بیجنگ: چین نےعالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) میں الیکٹرک گاڑیوں پرامریکہ کی جانب سے دی گئی سبسڈی کے خلاف شکایت درج کرادی ہے۔ وزارت تجارت نے منگل کوبتایا کہ یہ شکایت نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ آرٹیکل 23 کی منظوری کے بعد اقتصادی ترقی کے لیے سخت محنت کرے گا:چیف ایگزیکٹو

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے کہا ہے کہ ایچ کے ایس اے آرنے اپنےبنیادی قانون کے آرٹیکل 23 پرمقامی قانون سازی کی منظوری سے اپنی آئینی ذمہ مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں کی جانب سے انٹارکٹک کی برف کی درست پیش گوئی

بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے ڈیپ لرننگ طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے دسمبر2023 سے فروری 2024 تک انٹارکٹک کی سمندری برف کے پگھلنے کے بارے میں درست پیش گوئیاں کی ہیں۔ تحقیقی ٹیم نے موسم کے لحاظ سے انٹارکٹک کی برف مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشت گرد حملے میں 5 چینی اور ایک پاکستانی شہری ہلاک

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں منگل کو ہونے والے ایک دہشت گرد حملے میں5 چینی اور ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ سفارت خانے نے ایک بیان میں بتایا مزید پڑھیں

مودی کی رہائش گاہ کے باہراحتجاج کوناکام بنانے کے لیےکیجریوال کے درجنوں حامی گرفتار

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کے باہراحتجاج کو ناکام بنانے کے لیے نئی دہلی پولیس نے زیر حراست وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے درجنوں حامیوں کو گرفتار کرلیا۔ اپوزیشن جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے مزید پڑھیں

چین میں قومی سطح پرثقافتی صنعت کےعملی نمائشی مراکزکی تعداد384ہوگئی

بیجنگ: چین نے 219 نئے کاروباری اداروں کو قومی سطح پرثقافتی صنعت کے عملی نمائشی مراکزقراردیا ہے جس سےملک میں ایسے نمائشی مراکز کی تعداد384 ہو گئی ہے۔ وزارت ثقافت وسیاحت کے مطابق 2023 کے اختتام تک، ان 384 عملی مزید پڑھیں

شام میں مبینہ امریکی فضائی حملے میں ایرانی ملیشیا کے 7 جنگجوہلاک

دمشق: شام میں ایرانی اہداف پرمبینہ امریکی حملوں میں سات ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا جنگجو مارے گئے۔ منگل کو شام کے مشرقی صوبے دیر الزور میں متعدد دھماکوں نے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا جبکہ اس دوران نامعلوم ڈرون مزید پڑھیں

روسی خلائی جہازسویوز ایم ایس -25بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے ساتھ منسلک ہوگیا

ماسکو: روس کا خلائی جہاز سویوز ایم ایس -25 گزشتہ روز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن( آئی ایس ایس) کے ساتھ کامیابی سے منسلک ہوگیا۔ روس کی سرکاری خلائی کمپنی روسکوسموس کے مطابق خلائی جہاز کے ذریعے جانے والی 21 ویں مزید پڑھیں

چین نے برطانیہ کی جانب سے سائبر حملوں کا الزام مسترد کردیا

لندن: چین نے برطانیہ کی جانب سے سائبر حملوں کے دعوی کومکمل بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی بہتان قرار دیتے ہوئے مسترد کردیاہے۔ برطانیہ میں چینی سفارت خانے نے گزشتہ روزایک بیان میں کہا کہ چین ان الزمات کی مزید پڑھیں

چین کا غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے اعلیٰ سطح پرکھلے پن کو مزید وسعت دینے کاعزم

بیجنگ: چینی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ چین اعلیٰ سطح پرکھلے پن کو مزید وسعت دے گا اورغیر ملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں بڑے منصوبوں کے لیےمزید مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ چین کے نائب وزیر تجارت گوؤ مزید پڑھیں

یورپی یونین نے تین بڑی امریکی ٹیک کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

برسلز: یورپی کمیشن نے تین امریکی ٹیک کمپنیوں الفابیٹ، ایپل اور میٹا کیخلاف قانون کی مبینہ خلاف ورزیوں کے سلسلے میں تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔ یورپی یونین (ای یو) کے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے تحت کی جانے مزید پڑھیں

چین و ہنڈوراس کے صدور کا سفارتی تعلقات کی پہلی سالگرہ پر مبارکباد کا تبادلہ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ اور ہنڈوراس کی صدر شیاؤ مارا کاسترو نےدونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پہلی سالگرہ پرایک دوسرے کو مبارکباد دی ہے۔ چینی صدر شی نے نشاندہی کی کہ گزشتہ برس مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر عمل درآمد کیا جائے، چین

اقوام متحدہ: چین نےرمضان کے ماہ مقدس کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی حالیہ منظورکردہ قرارداد پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں چینی مستقل مندوب ژانگ جون نے کہا کہ مزید پڑھیں

چین اور ناورو کے صدور کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد پہلی ملاقات،باہمی تعاون کو فروغ دینے کا عزم

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ اور ناورو کے صدر ڈیوڈ ایڈیانگ کے درمیان بیجنگ میں ملاقات کے دوران بات چیت ہوئی۔ صدر شی نے کہا کہ جنوری میں ایک چین اصول پرعمل کرنے اور چین کے ساتھ سفارتی مزید پڑھیں

چین صنعتی و سپلائی چینز کےنظام کی اپ گریڈیشن کو فروغ دے گا،وزیرصنعت

بیجنگ: چین کے وزیربرائے صنعت اوانفارمیشن ٹیکنالوجی جن ژوآنگ لونگ نے کہاہے کہ انکا ملک صنعتی اورسپلائی چینز کی اپ گریڈیشن کو فروغ دینے کے لیے بین الاقوامی تعاون اور دنیا بھر کے اداروں کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔ مزید پڑھیں

بوآؤ فورم برائے ایشیا میں تقریباً2ہزارمندوبین شرکت کریں گے

بوآؤ، ہائی نان: بوآؤ فورم برائے ایشیا (بی ایف اے) کی سالانہ کانفرنس 2024میں تقریباً2ہزارمندوبین شرکت کررہے ہیں،جو26 سے 29 مارچ تک چین کے صوبہ ہائی نان کے ساحلی شہر بوآؤ میں منعقد ہورہی ہے۔ بی ایف اے کے سیکرٹری مزید پڑھیں

عوامی دوستی کی بدولت چین ۔ ڈومینیکا تعلقات جنوب جنوب تعاون کی اچھی مثال بن چکے ہیں، صدر شی

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں کامن ویلتھ آف ڈومینیکا کے وزیر اعظم روزویلٹ اسکیریٹ سے ملاقات کی۔ انہوں نے ڈومینیکا کو کیریبین کا ایک اہم ملک اور خطے میں چین کا قابل اعتماد اچھا دوست مزید پڑھیں

چین کا ریلے سیٹلائٹ چھیو چھیاؤ-2 چاند کے گرد مدار میں داخل ہوگیا

بیجنگ: چین کا ریلے سیٹلائٹ چھیو چھیاؤ-2 کامیابی کے ساتھ چاند کے گرد اپنے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ چائنہ نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن( سی این ایس اے) نے پیر کوبتایا کہ تقریباً 112 گھنٹے کی پرواز کے بعد، سیٹلائٹ نے مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم سرمایہ کاروں کی فروری میں چینی انٹربینک بانڈ ہولڈنگز میں اضافہ

شنگھائی: گزشتہ ماہ فروری میں بیرون ملک مقیم اداروں کی چینی انٹربینک بانڈز کی ہولڈنگ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پیپلز بینک آف چائنہ شنگھائی ہیڈ آفس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

روس،ماسکو کنسرٹ ہال حملے میں ملوث 4 مشتبہ افراد پر دہشت گردی کے الزامات عائد

ماسکو: روس میں ماسکو کنسرٹ ہال حملے میں براہ راست ملوث چار افراد پر دہشت گردی کے الزامات عائد کیے گئےہیں۔ روس کی خبر ایجنسی ٹاس نے رپورٹ کیا کہ ماسکو کی ایک ضلعی عدالت نے چاروں مشتبہ افراد جن مزید پڑھیں

چین کے نائب وزیراعظم کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات

بیجنگ: چین کے نائب وزیراعظم ڈنگ شیوشیانگ نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدرماساتسوگو اسکاوا سے ملاقات کی۔ پیرکو بیجنگ میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی مزید پڑھیں

چین کے اعلیٰ قانون ساز بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چین کی مقننہ، نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی ہائی نان میں بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2024 کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان لِن جیان نے پیر مزید پڑھیں

80 فیصد کے قریب افغان باشندےپینے کے پانی تک رسائی سے محروم ہیں: یو این ڈی پی

کابل: افغانستان کی تقریباً 79 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی تک رسائی سے محروم ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) افغانستان کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ جاری رپورٹ میں اس بات مزید پڑھیں

چین میں بنیادی طبی انشورنس کی کوریج مستحکم سطح پر برقرار

بیجنگ: چین میں بنیادی طبی انشورنس 95 فیصد سے زیادہ آبادی کی سطح پرمستحکم ہے اورطبی انشورنس کے نظام میں مسلسل بہتری آئی ہے۔ نیشنل ہیلتھ کیئر سیکورٹی کے ادارے کی جانب سے پیر کو جاری اعداد و شمارکے مطابق مزید پڑھیں

آسٹریلیا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا تفصیلی تھری ڈی نقشہ بنائے گا

کینبرا: آسٹریلیا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن(آئی ایس ایس) کا تفصیلی تھری ڈی نقشہ بنائے گا،جس کے لیے آسٹریلوی میپنگ ٹیکنالوجی آئی ایس ایس پر پہنچ گئی ہے۔ نیشنل سائنس ایجنسی، کامن ویلتھ سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن (سی ایس آئی مزید پڑھیں

چین نے کیریئر راکٹ لانگ مارچ-8 کے ترمیم شدہ ورژن کافیئرنگ سیپریشن ٹیسٹ مکمل کرلیا

بیجنگ: چین نے اپنے کیریئر راکٹ لانگ مارچ-8 کے ایک ترمیم شدہ ورژن کے 5.2 میٹر قطرکا فیئرنگ سیپریشن ٹیسٹ اورایک نئے سیٹلائٹ راکٹ مشترکہ آپریشن کا ٹیسٹ مکمل کر لیا ہے۔ یہ راکٹ چائنہ اکیڈمی آف لانچ وہیکل ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

تائیوان کے نوجوانوں کا وفد یکم تا11 اپریل چینی مین لینڈ کا دورہ کرےگا

بیجنگ: تائیوان کے نوجوانوں کا ایک وفد چینی کومن تانگ پارٹی کے سابق چیئرمین ما یِنگ۔جیو کی قیادت میں آئندہ ماہ یکم تا11 اپریل چینی مین لینڈ کا دورہ کرے گا۔ چینی ریاستی کونسل کے تائیوان کے امور کے دفتر مزید پڑھیں

چین-انڈونیشیا مشترکہ سائنسی مہم ،انڈونیشیا کا زیرِسمندرگہرائی تک پہنچنے کا ریکارڈ قائم

جکارتہ: چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) اور انڈونیشیا کی نیشنل ریسرچ اینڈ اینوویشن ایجنسی کی جانب سے مشترکہ سائنسی مہم نے بحر ہند میں جاوا گھاٹی میں کامیابی سے 7ہزار178 میٹرز کی گہرائی تک پہنچ کر انڈونیشیا کی مزید پڑھیں

فلپائنی کارروائیاں جاری رہیں تو بھرپور جواب دیں گے ، چین کا انتباہ

بیجنگ: چین نے کہا ہےکہ اگر فلپائن نے چینی سرحد کی آخری حد کو چیلنج کرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو چین اپنی علاقائی خودمختاری اور بحری حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کرے گا۔ چینی وزارت مزید پڑھیں

چینی وزیرخزانہ نے اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے 2024 کی ترجیحات کا تعین کردیا

بیجنگ: چینی وزیر خزانہ لان فوآن نے 2024 کے دوران ملک کی اعلیٰ معیار کی ترقی میں پیشرفت کے لئے وزارت کے اہم امور کا خاکہ پیش کردیا ہے۔ بیجنگ میں منعقدہ چین ترقیاتی فورم 2024 سے خطاب میں لان مزید پڑھیں

چینی صدر شی کی مالیاتی امورکے جائزہ پر مبنی کتاب شائع

بیجنگ: چین کے صدراورکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کی چین کےمالیاتی شعبےکے جائزوں پرمبنی اقتباسات کا ایک مجموعہ سنٹرل پارٹی لٹریچر پریس نے شائع کردیا ہے۔ 2012 میں سی مزید پڑھیں

چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی سے بین الاقوامی کاروباری اداروں کو مواقع فراہم

بیجنگ: چین کے اعلیٰ اقتصادی منصوبہ سازادارے نے کہا ہے کہ نئی معیار کی پیداواری قوتوں کی ترقی اور اعلیٰ معیار کی ترقی میں پیشرفت پر چین کی توجہ سے اندرون و بیرون ملک کاروباری اداروں کو زبردست مواقع فراہم مزید پڑھیں

چین مارکیٹ کھولنے کے تحت بڑے پیمانے پر آلات کی اپ گریڈیشن، اشیائے صرف کی تجارت کو فروغ دینےکے لیے کوشاں

بیجنگ: چین نے مقامی طلب بڑھانے اور رواں سال مسلسل اقتصادی ترقی میں پیشرفت کے لئے بڑے پیمانے پر سازوسامان کی اپ گریڈیشن اور اشیائے صرف کی تجارت کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ رواں ماہ کے اوائل مزید پڑھیں