پاکستان سپر لیگ ٹین کے حوالے سے اہم اجلاس آج لاہور میں ہوگا

پاکستان سپر لیگ ٹین کے حوالے سے اہم اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔ مسعفی ہونے والی پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کو کو اجلاس میں شرکت کا کہہ دیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے پی ایس ایل کے حوالے سے اہم اجلاس ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مستعفی ہونے والی پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کو بھی شرکت کا کہہ دیا گیا، میٹنگ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران پی ایس ایل فرنچائزز کے مالکان اور نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
نائلہ بھٹی پی ایس ایل 9 کے معاملات پر بریفنگ اور پی ایس ایل 10 پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کریں گی، اجلاس میں پی ایس ایل 9 کے مالی معاملات، منافع اور اسپانسر شپ پر گفتگو ہو گی۔

Author