منی پور ،خواتین نے 11افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا

ممبئی: بھارت کے علاقے منی پور میں قبائلی خواتین نے 11 افراد کو فورسز کی تحویل سے چھڑا لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معمول کے گشت کے دوران بھارتی سیکیورٹی فورسز نے پولیس وردی میں ملبوس چند کارسواروں کو روکنے مزید پڑھیں

غزہ معاملے پر امریکی پالیسی پاگل پن ،ہمیں اسلحہ نہیں، سفارتکاری کی ضرورت ہے ،ہالا رہاریت

واشنگٹن: سابق امریکی سفارتکار ہالارہاریت نے غزہ معاملے پر امریکی پالیسی کو پاگل پن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اسلحہ نہیں، سفارتکاری کی ضرورت ہے ، غزہ جنگ کے معاملے پر امریکہ سے کسی کے مزید نفرت کرنے مزید پڑھیں

ملاقات کے 5منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا، پرینیتی چوپڑا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ ملاقات کے 5منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بات چیت کا ٹاسک مل گیا، کسی سے بھی بات سب کے سامنے ہوگی ، چھپ کر نہیں،علی امین گنڈاپور

پشاور : وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بات چیت کا ٹاسک مل گیا، کسی سے بھی بات سب کے سامنے ہوگی ، چھپ کر نہیں، مولانا کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، گڈ گورننس، مسائل کے مزید پڑھیں

سینٹورس مال پرحملے کا الزام،سردارتنویرالیاس کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد : سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف سینٹورس مال پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف سینٹورس مال پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا مزید پڑھیں

استحصالی طریقوں کے خاتمے ،مزدوروں کیلئے سماجی تحفظ کے پروگرام شروع کرنا ہونگے، آصف زرداری

اسلام آباد : صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ استحصالی طریقوں کے خاتمے ،مزدوروں کیلئے سماجی تحفظ کے پروگرام شروع کرنا ہوں گے،محنت کش و مزدور طبقے کیلئے ایسا سازگار ماحول پیدا کیا جائے جہاں ان کی قدر اور مزید پڑھیں

بہاولپور، سی ٹی ڈی کیساتھ دہشت گردوں کا فائرنگ تبادلہ، زیر حراست 2دہشت گرد ہلاک

بہاولپور : بہاولپور میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ تبادلے میں زیر حراست ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور میںسی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ کم وسائل کے باوجود کوسٹ گارڈز کی کارکردگی بہترین ہے،کوسٹل ایریاز سے سمگلنگ روکنے کیلئے کوسٹ مزید پڑھیں

تونسہ، دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 7اہلکار زخمی

تونسہ : تونسہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ، پولیس نے بروقت کارروائی کرکے حملہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کی مزید پڑھیں

پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا

پاکستان کا تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) جمعے کے روز چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔اسلام آباد میں قائم اِنسٹیٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائیٹ آئی کیوب-کیو کو آئی ایس ٹی نے چین مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 74 پیسے تک کمی کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی۔ آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 5 مزید پڑھیں