اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کے بے بنیاد ، حقائق کے منافی و جارحانہ بیانات کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان اپنی سالمیت اور کسی بھی علاقائی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6875 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی گیلری موچی دروازہ ہے نہ ڈی چوک کہ نعرے بازی کی جائے، پارلیمنٹ کی عزت کو برقرار رکھنا چاہئے، گیلریوں، لفٹس کے پاس ٹک ٹاکرز، یوٹیوبرز پھر رہے مزید پڑھیں
کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو سندھ کے 32 اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پبلک ٹوائلٹس تعمیر نہ کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پریس کانفرنس از خود نوٹس کیس میں فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو نوٹس جاری کر کے دو ہفتوں میں جواب طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنا ملک کی خدمت مزید پڑھیں
کراچی: سی ٹی ڈی نے منگھو پیر سے ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار کر کے امریکی ساختہ دستی بم برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کے دوران کراچی کے علاقے منگھو پیر روڈ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15 ارکان کے نام فائنل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی اسکواڈ میں 5 فاسٹ بولرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
امریکا میں ایک جوڑے نے 2022 جگسا پزل اکٹھے کرکے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والے جون والزیک اور ان کی اہلیہ کائل نے 2019 میں جگسا پزل اکٹھے کرنے شروع کیے اور جلد مزید پڑھیں
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے دوسرے اینڈرائیڈ 15 بِیٹا کے اجراء کے ساتھ متعدد نئے سیکیورٹی فیچرز متعارف کرانے اعلان کر دیا۔ اعلان کیے گئے نئے سیکیورٹی فیچرز میں ایک ایسا فیچر بھی شامل ہے جو اس لمحے کی بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہاکی کے کھیل کی بہتری کیلئے کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے، یقین ہے یہ دوبارہ عروج حاصل کرے گا،خواہش ہے کھلاڑیوں میں ماضی کے ہیرودکھائی دیں،کھلاڑیوں کو محکموں میں شامل کرنے مزید پڑھیں
بیجنگ : وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاک چین مالیاتی و بینکنگ تعاون کو سراہتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کا مظہر قرار دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں احتجاجی تحریک کے دوران شر پسند عناصر کی معاملات بگاڑنے کی کوششیں ناکام ہوئیں،آزاد کشمیر کی ترقی پاکستان کی ترقی وخوشحالی سے جڑی ہے، مقبوضہ کشمیر کے مزید پڑھیں
مانسہرہ: تفریحی مقام ناران کو 6 ماہ کی بندش کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 6 ماہ کی طویل بندش اور رکاوٹیں دور کر کے تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 25 دن کے دوران تین ہیٹ ویوز آنے کا خطرہ ظاہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 25 دن مزید پڑھیں
راولپنڈی: راولپنڈی میں ہسپتال مالک کو تاوان کیلئے اغوا کرنیوالے 3سابق سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہارلے اسٹریٹ کے رہائشی محمد علی قاسم نے 9مئی کو مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میرے 55سالہ والد قاسم اسحاق مزید پڑھیں
اسلام آباد: رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں جج بننے کیلئے دوہری شہریت رکھنا نااہلیت نہیں، سپریم جوڈیشل کونسل نے ڈسشن کے بعد جسٹس بابر مزید پڑھیں
کراچی: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے آف شور پراپرٹیز کے مالک پبلک آفس ہولڈرز کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی لیکس میں اشرافیہ کی جائیدادوں پر قوم کو جواب چاہئے، حکمران خود ملک میں سرمایہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا محفوظ فیصلہ جاری مزید پڑھیں
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا ہے، فیصل کنڈی دل نہ ہاریں، سندھ ہاؤس میں قیام کا بندوست کریں۔تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں مشیر اطلاعات مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ دبئی لیکس پہلا اوور، 20 اوور میچ کے 19 اوور باقی ہیں، سیاستدان بتائیں جن پیسوں سے جائیدادیں خریدیں وہ کہاں سے کمایا؟۔ تفصیلات کے مطابق نجی مزید پڑھیں
ملتان: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جہاں بھی مالیاتی سکینڈل ہو وہاں 2خاندان نہ جگمگائیں یہ نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ کو دبئی پراپرٹی لیکس کا نوٹس لینا چاہئے، مذاکرات بارے ماحول بنانے کیلئے عدت کیسز مزید پڑھیں
کراچی : کراچی میں ڈاکوؤن کی فائرنگ سے نجی یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نجی یونیورسٹی کاطالبعلم 22 سالہ نہال جاں بحق مزید پڑھیں
واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیاں تاحال لاگو ہیں، تجارتی معاہدوں پر غور کرنیوالے خطرات سے آگاہ رہیں۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا مزید پڑھیں
سابق بیٹر سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹیٹ ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر خود کی گردن میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی درآمدات کا خاص تناسب گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ٹو پر کام میں وزارتوں ،سرکاری اداروں کی جانب سے تعطل قبول نہیں، چین پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری محکموں میں گریڈ ایک سے 17کی 1102خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاقی وزارتوں ،ماتحت اداروں میں گریڈ ایک سے 17کی 1102خالی آسامیوں پر بھرتی کی مزید پڑھیں
کراچی:جماعت اسلامی نے 16مئی کو حکومت کیخلاف احتجاجی مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت والے فارم 47کی بنیاد پر ہم پر مسلط ہوئے ہیں، عوام کو ظالم حکمرانوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونا ہوگا، کراچی منی پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار 5 بڑے شعبوں میں مکمل عائد کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹرٹیجک اداروں کے سوا دیگر تمام ریاستی ملکی اداروں کی نجکاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزارتیں ضروری کارروائی ، نجکاری کمیشن سے تعاون کریں، نجکاری عمل میں شفافیت کو اولین مزید پڑھیں
ملتان: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کے حق پر ڈاکہ خیبرپختونخوا میں ڈالا گیا، سنی اتحاد کونسل فضل الرحمن کے تحفظات دور مزید پڑھیں
اسلام آباد، 14 مئی (انٹرنیوز) کوئلے سے چلنے والا ساہیوال پاور پلانٹ پاکستانی بجلی کے مفادات کے تحفظ کے لیے غیر متزلزل لگن کے ساتھ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اور وزارت توانائی کے طے کردہ قانونی فریم ورک مزید پڑھیں
کراچی :کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین پی سی بی کی جانب سے شرٹ کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم مزید پڑھیں
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
برطانیہ میں 600 سے زائد افراد کے ہدف بننے کے بعد عالمی سطح پر میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار کیا گیا ہے۔ تازہ ترین جعلسازی کی کوشش میں میسجنگ ایپ پر بڑے گروپ مزید پڑھیں
لاہور: معروف پاکستان گلوکار اَبرار الحق نے لائیو پروگرام میں اپنے نامناسب رویے پر معافی مانگ لی۔حال ہی میں گلوکار ابرار الحق نے میزبان وصی شاہ کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے والدین کے مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، 7 اکتوبر سے اب تک شہداکی مجموعی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خبررساں ادارے نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پبلک مینڈیٹ کے مطابق حکومت بنائے بغیر ملک نہیں چل سکتا، بجٹ سے قبل بجلی ،گیس قیمتوں مزید پڑھیں
بہاولنگر: بہاولنگر پولیس نے 12سالہ بچی کیساتھ ریپ کرنے والے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی کیساتھ ریپ کرنے والے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مندی صادق گنج تھانے میں متاثرہ بچی مزید پڑھیں
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی پارٹی ڈسپلن میں رہے تو ٹھیک ،خلاف ورزی کرے تو پورس کا ہاتھی بن جاتا ہے،شیر افضل کو کئی بار پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرنے کو مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سعودی حکام کے ہمراہ کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئر پورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا مزید پڑھیں
لاہور: سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ذات نہیں ،ملک و قوم کیلئے مذاکرات پر رضا مند ہوئے ہیں، مقتدر حلقوں کو دعوت کا مثبت جواب دینا چاہئے، (ن) لیگ ،پی ٹی آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے حساس و خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنیوالوں کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری معاملے میں غفلت برتنے پر ایم ڈی پاسکو اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان کا نقصان کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، گندم کی خریداری عمل مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرتے ہوئے بیرونی ادائیگیاں بروقت ادا کرنے پر اتفاق کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف مزید پڑھیں
بیجنگ: وزیر خارجہ اسحاق ڈار پانچویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے چین پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے جاری بیان میں بتایا ہے کہ نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈار پانچویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ مزید پڑھیں
دبئی :شاہد آفریدی اور یونس خان کی قیادت میں ٹیم پاکستان چیمپئنز ، لیگ میں اپنی جگہ بنانے کوتیار ہے۔ ٹیم پاکستان چیمپیئنز، انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور بھارت کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔ شاہد آفریدی نے ٹیم مزید پڑھیں
اسلام آباد: قرضوں کے نئے پروگرام سے متعلق بات چیت کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا مشن پاکستان آچکا ہے۔ یہ مشن پاکستانی حکام سے کل مذاکرات شروع کرے گا۔پاکتان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے مزید پڑھیں
لاہور: رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ موجودہ پارلیمان فارم مزید پڑھیں
مظفرآباد: آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے، کاروباری مراکز بند، پہیہ جام ہڑتال ہے۔عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پُرتشدد رخ اختیار کرگئی، کشیدگی کے باعث آزاد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ سروس گزشتہ مزید پڑھیں
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے اور شادی نہیں کریں گے۔حال ہی میں متھن چکرورتی نے ایک رئیلیٹی شو میں شرکت کی جس میں انہوں مزید پڑھیں