چین کا ریلے سیٹلائٹ چھیو چھیاؤ-2 چاند کے گرد مدار میں داخل ہوگیا

بیجنگ: چین کا ریلے سیٹلائٹ چھیو چھیاؤ-2 کامیابی کے ساتھ چاند کے گرد اپنے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ چائنہ نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن( سی این ایس اے) نے پیر کوبتایا کہ تقریباً 112 گھنٹے کی پرواز کے بعد، سیٹلائٹ نے مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم سرمایہ کاروں کی فروری میں چینی انٹربینک بانڈ ہولڈنگز میں اضافہ

شنگھائی: گزشتہ ماہ فروری میں بیرون ملک مقیم اداروں کی چینی انٹربینک بانڈز کی ہولڈنگ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پیپلز بینک آف چائنہ شنگھائی ہیڈ آفس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

روس،ماسکو کنسرٹ ہال حملے میں ملوث 4 مشتبہ افراد پر دہشت گردی کے الزامات عائد

ماسکو: روس میں ماسکو کنسرٹ ہال حملے میں براہ راست ملوث چار افراد پر دہشت گردی کے الزامات عائد کیے گئےہیں۔ روس کی خبر ایجنسی ٹاس نے رپورٹ کیا کہ ماسکو کی ایک ضلعی عدالت نے چاروں مشتبہ افراد جن مزید پڑھیں

چین کے نائب وزیراعظم کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات

بیجنگ: چین کے نائب وزیراعظم ڈنگ شیوشیانگ نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدرماساتسوگو اسکاوا سے ملاقات کی۔ پیرکو بیجنگ میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی 10ہزار115 گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائیاں

اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھرپور کریک ڈاون جاری مزید پڑھیں

چین کے اعلیٰ قانون ساز بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چین کی مقننہ، نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی ہائی نان میں بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2024 کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان لِن جیان نے پیر مزید پڑھیں

80 فیصد کے قریب افغان باشندےپینے کے پانی تک رسائی سے محروم ہیں: یو این ڈی پی

کابل: افغانستان کی تقریباً 79 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی تک رسائی سے محروم ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) افغانستان کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ جاری رپورٹ میں اس بات مزید پڑھیں

چین میں بنیادی طبی انشورنس کی کوریج مستحکم سطح پر برقرار

بیجنگ: چین میں بنیادی طبی انشورنس 95 فیصد سے زیادہ آبادی کی سطح پرمستحکم ہے اورطبی انشورنس کے نظام میں مسلسل بہتری آئی ہے۔ نیشنل ہیلتھ کیئر سیکورٹی کے ادارے کی جانب سے پیر کو جاری اعداد و شمارکے مطابق مزید پڑھیں

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پیر کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کے ایک وفد نے چوراسیویں “یوم پاکستان” کے موقع پر 23 مارچ کو پاکستان مزید پڑھیں

راولپنڈی ،چور وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی گاڑی لے اڑے، مقدمہ درج

راولپنڈی : راولپنڈی میں چور وزیرتعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی لے کر رفو چکر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کار چوروزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا کی سرکاری گاڑی چرا لے گئے۔ذرائع کے مطابق گاڑی نمبر جی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی بربربیت،اہل خانہ کے سامنے خواتین سے جنسی زیادتیاں کرنے لگے، دنیا خاموش

غزہ : اسرائیلی فوج نے ظلم وبربریت کے مزید پہاڑ توڑتے ہوئے خواتین سے اہل خانہ کے سامنے جنسی زیادتیاں کرنا شروع کردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ ریلیف آرگنائزیشنز کی بورڈ ممبر اور کلینیکل مزید پڑھیں

عطا تارڑ کا پی ٹی آئی سے اندرونی سیاست چھوڑ کر میثاق معیشت کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پی ٹی آئی سے اندرونی سیاست چھوڑ کر میثاق معیشت کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ، یورپی یونین، آئی ایم ایف کو خل لکھنے مزید پڑھیں

آسٹریلیا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا تفصیلی تھری ڈی نقشہ بنائے گا

کینبرا: آسٹریلیا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن(آئی ایس ایس) کا تفصیلی تھری ڈی نقشہ بنائے گا،جس کے لیے آسٹریلوی میپنگ ٹیکنالوجی آئی ایس ایس پر پہنچ گئی ہے۔ نیشنل سائنس ایجنسی، کامن ویلتھ سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن (سی ایس آئی مزید پڑھیں

چین نے کیریئر راکٹ لانگ مارچ-8 کے ترمیم شدہ ورژن کافیئرنگ سیپریشن ٹیسٹ مکمل کرلیا

بیجنگ: چین نے اپنے کیریئر راکٹ لانگ مارچ-8 کے ایک ترمیم شدہ ورژن کے 5.2 میٹر قطرکا فیئرنگ سیپریشن ٹیسٹ اورایک نئے سیٹلائٹ راکٹ مشترکہ آپریشن کا ٹیسٹ مکمل کر لیا ہے۔ یہ راکٹ چائنہ اکیڈمی آف لانچ وہیکل ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

تائیوان کے نوجوانوں کا وفد یکم تا11 اپریل چینی مین لینڈ کا دورہ کرےگا

بیجنگ: تائیوان کے نوجوانوں کا ایک وفد چینی کومن تانگ پارٹی کے سابق چیئرمین ما یِنگ۔جیو کی قیادت میں آئندہ ماہ یکم تا11 اپریل چینی مین لینڈ کا دورہ کرے گا۔ چینی ریاستی کونسل کے تائیوان کے امور کے دفتر مزید پڑھیں

چین-انڈونیشیا مشترکہ سائنسی مہم ،انڈونیشیا کا زیرِسمندرگہرائی تک پہنچنے کا ریکارڈ قائم

جکارتہ: چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) اور انڈونیشیا کی نیشنل ریسرچ اینڈ اینوویشن ایجنسی کی جانب سے مشترکہ سائنسی مہم نے بحر ہند میں جاوا گھاٹی میں کامیابی سے 7ہزار178 میٹرز کی گہرائی تک پہنچ کر انڈونیشیا کی مزید پڑھیں

فلپائنی کارروائیاں جاری رہیں تو بھرپور جواب دیں گے ، چین کا انتباہ

بیجنگ: چین نے کہا ہےکہ اگر فلپائن نے چینی سرحد کی آخری حد کو چیلنج کرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو چین اپنی علاقائی خودمختاری اور بحری حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کرے گا۔ چینی وزارت مزید پڑھیں

چینی وزیرخزانہ نے اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے 2024 کی ترجیحات کا تعین کردیا

بیجنگ: چینی وزیر خزانہ لان فوآن نے 2024 کے دوران ملک کی اعلیٰ معیار کی ترقی میں پیشرفت کے لئے وزارت کے اہم امور کا خاکہ پیش کردیا ہے۔ بیجنگ میں منعقدہ چین ترقیاتی فورم 2024 سے خطاب میں لان مزید پڑھیں

چینی صدر شی کی مالیاتی امورکے جائزہ پر مبنی کتاب شائع

بیجنگ: چین کے صدراورکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کی چین کےمالیاتی شعبےکے جائزوں پرمبنی اقتباسات کا ایک مجموعہ سنٹرل پارٹی لٹریچر پریس نے شائع کردیا ہے۔ 2012 میں سی مزید پڑھیں

چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی سے بین الاقوامی کاروباری اداروں کو مواقع فراہم

بیجنگ: چین کے اعلیٰ اقتصادی منصوبہ سازادارے نے کہا ہے کہ نئی معیار کی پیداواری قوتوں کی ترقی اور اعلیٰ معیار کی ترقی میں پیشرفت پر چین کی توجہ سے اندرون و بیرون ملک کاروباری اداروں کو زبردست مواقع فراہم مزید پڑھیں

چین مارکیٹ کھولنے کے تحت بڑے پیمانے پر آلات کی اپ گریڈیشن، اشیائے صرف کی تجارت کو فروغ دینےکے لیے کوشاں

بیجنگ: چین نے مقامی طلب بڑھانے اور رواں سال مسلسل اقتصادی ترقی میں پیشرفت کے لئے بڑے پیمانے پر سازوسامان کی اپ گریڈیشن اور اشیائے صرف کی تجارت کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ رواں ماہ کے اوائل مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں چینی سرمایہ کاری سے قائم پہلا ونڈ پاورپلانٹ مکمل طور پر فعال

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں چینی کاروباری اداروں کی سرمایہ کاری سے تعمیر کردہ ہوا سے توانائی پیدا کرنے کا پہلا مرکزی منصوبہ کاکس بازار ونڈ پلانٹ کے آخری جنریٹر نے بھی کام شروع کردیا جس کے بعد یہ مکمل طور مزید پڑھیں

وائلڈ لائف ٹیم کی کارروائی ،4ریچھ برآمد ،5 افراد گرفتار

لاہور: محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے ننکانہ صاحب کے علاقے شاہکوٹ میں کارروائی کے دوران4ریچھ برآمد کرکے 5افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ننکانہ صاحب کے مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی واقعے میں موٹروے پولیس افسران کی ملی بھگت کے ثبوت نہیں ملے، موٹر وے پولیس

حسن ابدال: اے آئی جی موٹروے پولیس نے کہا ہے کہ پولیس میں کای بھیڑوں کیخلاف کارروائی کر کے محکمے کا معیار برقرار رکھا جائے گا، منشیات برآمدگی واقعے میں موٹروے پولیس افسران کی ملی بھگت کے ثبوت نہیں ملے۔ مزید پڑھیں

ڈرائیورموڈ کے مطابق گاڑیوں میں تبدیل ہونے والی لائٹ

جنوبی کوریا کی کار کمپنی ہیونڈائی موبس (Hyundai Mobis) نے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جس کے تحت گاڑیوں میں اندرونی روشنیاں ڈرائیور کے موڈ کے مطابق تبدیل ہونگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے ٹیکنالوجی کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں