افغان طالبان کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرعام پر

اسلام آباد: تحریک طالبان افغانستان (ٹی ٹی اے) کی دہشت گردوں کے ساتھ ملکر پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغانستان کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی 7 مزید پڑھیں

الشفا اسپتال کا چھٹے روز بھی محاصرہ ، بمباری سے مزید 74 فلسطینی شہید، 114 زخمی

غزہ: غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، بمباری سے مزید 74 فلسطینی شہید اور 114زخمی ہوگئے۔ غزہ میں الشفا اسپتال کا چھٹے روز بھی محاصرہ جاری ہے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں مزید پڑھیں

مسجد الحرام انتظامیہ نے اعتکاف کرنے والوں کی تعداد 100 فیصد بڑھا دی

مکہ: رمضان المبارک کے پیش نظر ہر سال کی طرح اس سال بھی مسجد الحرام کی انتظامیہ نے خاص انتظامات کیے ہیں، جبکہ رواں سال گرینڈ مسجد میں اعتکاف کرنے والوں کے لیے خوشخبری دے دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

جرمنی میں مکانات کی تعمیرکےلیے درکارمدتِ منظوری کی نسبت چین زیادہ تیزی سے شہروں کی تعمیرکرہاہے،جرمن چانسلر

برلن: جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ جرمنی کی جانب سے مکانات کی منظوری کےعمل کے لیے درکار وقت کےمقابلے میں چین زیادہ تیزی سے شہروں کی تعمیرکررہاہے۔ جرمن چانسلر اولاف شولزنے یہ بات جرمن تھنک ٹینک برٹیلسمن سٹفٹنگ مزید پڑھیں

فلپائن بحیرہ جنوبی چین میں جارحیت اور اشتعال انگیزی فوری طور بند کرے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ فلپائن فوری طور پر اپنی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ بند کرتے ہوئے بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے سے گریز کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید پڑھیں

عالمی برادری وبین الاقوامی تنظیموں کی ماسکو کنسرٹ ہال میں دہشت گرد حملے کی مذمت

بیجنگ: دنیا کے مختلف ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے ماسکو کے مضافاتی علاقے میں ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والے ہولناک دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین اوران کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا مزید پڑھیں

چین نے 2023 کے معاشی و سماجی ترقی کے اہم اہداف حاصل کرلئے، وزیراعظم لی چھیانگ

بیجنگ: چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے اتوار کو بیجنگ میں چین ترقیاتی فورم 2024 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔ چین ترقیاتی فورم 2024 کا موضوع ہے “چین کی مسلسل پیشرفت” جو 24 تا 25 مزید پڑھیں

امریکہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کے قومی سلامتی قانون کو بدنام کرنا بند کرے:چینی وزارت خارجہ

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کے تحفظِ قومی سلامتی قانون کو نشانہ بنانے پر امریکہ کی سخت مخالفت اور شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ مزید پڑھیں

شق 23 کی قانون سازی کے بعد ہانگ کانگ معاشی ترقی پر توجہ دے گا، جان لی

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ کے چیف ایگزیکٹیو جان لی نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ بنیادی قانون کی شق 23 پر قانون سازی کرکے اپنی آئینی ذمہ داری مزید پڑھیں

چینی صدر شی کا ماسکو میں کنسرٹ ہال میں تباہ کن دہشت گردحملے پر پوتن سے اظہارتعزیت

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے ماسکو اوبلاست میں ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والے دہشت گردی کے وحشیانہ حملے میں بھاری جانی نقصان پر روسی صدر ولادیمیر پوتن سے اظہارِ تعزیت کیاہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں صدرشی مزید پڑھیں

چین ، چھونگ چھنگ سے پہلی مرتبہ بیریم کلورائیڈ کی برآمد شروع

چھونگ چھنگ: چین کی جنوب مغربی چھونگ چھنگ میونسپلٹی نے بیریم کلورائیڈ کی پہلی کھیپ اٹلی کے شہر جینوا کےلیے روانہ کی ہےجس سے یہ کیمیکل برآمد کرنے والا چین کا پہلا اِن لینڈ شہربن گیا ہے۔ چھونگ چھنگ کے مزید پڑھیں

یورپی کاروباری اداروں کو چینی صوبے ہوبے میں سرمایہ کاری کے مواقع کی تلاش

ووہان: چین کے وسطی صوبے ہوبے کے شہر ووہان میں بات چیت کے ایک پلیٹ فارم “دی 2024 چیری بلوسم ویوئنگ، بزنس کوآپریشن اینڈ فارچیون گلوبل 500” میں یورپی کاروباری اداروں اور ہوبے کے درمیان عالمی تعاون بڑھانے کے لئے مزید پڑھیں

چین سے سربیا کے لئے مال بردار ٹرین کے نئے روٹ کا آغاز

شی جیا ژوآنگ: چین کے شمالی صوبے ہیبے کے دارالحکومت شی جیا ژوآنگ کو سربیا کے دارالحکومت بلغراد سے جوڑنے والی ایک نئے بین الاقوامی مال بردار ٹرین روٹ نے کام شروع کردیا۔ ہیبے انٹرنیشنل لینڈ پورٹ کمپنی لمیٹڈ کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سربراہ کا رفح سرحدی راہداری کا دورہ ، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

قاہرہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کی پٹی سے متصل رفح سرحدی راہداری کے مصری حصے کا دورہ کیا اور محصور فلسطینی علاقے میں فوری جنگ بندی سے متعلق اپنا مطالبہ دہرایا۔ اقوام متحدہ کے سربراہ مزید پڑھیں

زرداری، مریم اور نواز پر پختونخوا میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف پر خیبرپختونخوا میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مریم نواز، نواز شریف اور آصف زرداری کے گھر مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ پر تشدد ثابت ہوا تو مریم نواز کیخلاف مقدمات درج کریں گے، بیرسٹرسیف

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ اگر پرویز الہیٰ پر تشدد ثابت ہوگیا تو آپ کیخلاف فوجداری مقدمات درج کئے جائیں گے۔بیرسٹرسیف نے کہا مزید پڑھیں

قلیل ترین مدت میں پانی سے بھرے ٹینک سے نکلنے کا عالمی ریکارڈ

ایک شہری نے ہاتھ پاؤں بندھے ہونے کے باوجود قلیل ترین مدت میں پانی سے بھرے ٹینک سے نکلنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرار ہونے کا پیشہ ور ماہر (escapologist) اینڈریو باسو نے 2 منٹ مزید پڑھیں